08/08/2025
اربعین حسینی مارچ کے مطالبات منظور
زمینی راستے کی بندش صرف اس سال کیلئے ہے، اگلے سال سے بہترین انتظامات کریں گے۔
عراقی ویزہ کی میعاد 60 دن تک بڑھا دی جائے گی
بارڈر موجود طالب علموں کو ایران بھیجا جائے گا
زائرین کو ایئر لائنز سے انتہائی رعایتی ٹکٹس دلوائیں گے
عراقی ویزہ کے حامل زمینی سفر والے زائرین کیلئے اسپیشل فلائٹ آپریشن کا آغاز کریں گے
اربعین سے قبل آپریشن کا آغاز کردیا جائے گا اور صفر کے مہینے میں تمام زائرین کو عراق پہنچا دیا جائے گا
زائرین کے مسائل کے حل کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل کے نمائندہ کمیٹی میں شامل ہونگے
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری
ؑ
ؑ