CFK TV

CFK TV حقیفت پر مبنی ہر خبر سےباخبر رہنے کے لیے ہمارا پیج فالو کریں شکریہ۔

سی ایف کے ٹی وی کیی طرف سے سب کو عید مبارک کچھ قر بانیوں کی تصاویر کیمرے میں قید کر لی۔اور مسافروں کو اشپیشل عید مبارک۔
27/05/2026

سی ایف کے ٹی وی کیی طرف سے سب کو عید مبارک کچھ قر بانیوں کی تصاویر کیمرے میں قید کر لی۔اور مسافروں کو اشپیشل عید مبارک۔

26/05/2026

چنڈہ فتح خان میں نماز عیدالحضی 6:45 پر ادا کی جاۓ گی

25/05/2026

یو سی درم ملک میں بجلی پھر بحال ہونے کی اطلاع لیکن پھر بھی بحال نہ ہو سکی ہر بار جھوٹ پےجھوٹ پھر ان لوگوں کو شرم ہی نہیں ائے گی جب ووٹ مانگنے کے لیے ائیں گے سب گول مال ہے 😜😜😜

چنڈہ  فتح خان گورنمنٹ پرائمری سکول کا اج بہترین رزلٹ  کے موقع پر  انعامات کی تقسیم فسٹ۔ سیکنڈ ۔تھرڈ۔استاد عبدالقادر اور ...
25/05/2026

چنڈہ فتح خان گورنمنٹ پرائمری سکول کا اج بہترین رزلٹ کے موقع پر انعامات کی تقسیم فسٹ۔ سیکنڈ ۔تھرڈ۔استاد عبدالقادر اور استاد رحیم خان کی محنت رنگ لے ایا سکول ٹاپر۔ اقصی نور ولد کمران خان پورے سکول میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی فسٹ۔ سکینڈ۔تھرڈ کی فائل فوٹو ھم. دونوں اساتذہ کی شکریہ ادا کرتے ھے اسں طرح ھمارے گاؤں کے جتنے بھی بچے ھے اپنے سکول میں داخل کرواۓ ھم پھر بھی ھیڈ ماسٹر عبدالقادر کے مشکور ھے

09/05/2026

بنوں پولیس چوکی فتح خیل پر باورد سے بھری گاڑی ٹکرا دی
بنوں: م۔سلح افراد نے بارود سے بھری گاڑی پولیس چوکی فتح خیل سے ٹکرا دی ,
بنوں : دھ۔ماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی
بنوں: پولیس اور م۔سلح کے درمیان شدید ف۔ا۔ئرنگ کا سلسلہ جاری ,

09/05/2026

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا!!
ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے58 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔
پیٹرول کی قیمت میں 14روپے 92 پیسےفی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔😂

افسوسناک خبر 😭 ایک اور پھگڑی لہو لہان مولانا عبد الخالق کو نامعلوم افراد شہید کردیا
08/05/2026

افسوسناک خبر 😭
ایک اور پھگڑی لہو لہان
مولانا عبد الخالق کو نامعلوم افراد شہید کردیا

کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں 8th سمسٹر کا طالبعلم ایمل تاججس کا تعلق ہنگو سے تھا، ہنگو میں نامعلوم مارٹر ...
07/05/2026

کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں 8th سمسٹر کا طالبعلم ایمل تاج

جس کا تعلق ہنگو سے تھا، ہنگو میں نامعلوم مارٹر گولہ لگنے سے شہید ہو گیا. وہ خواب لے کر یونیورسٹی آیا تھا۔۔ لیکن اسے کیا پتہ تھا کہ پختون صرف خواب دیکھ ہی سکتا ہے ۔۔۔ خوابوں کو حقیقت کے روپ ڈالنا کسی اور کے ہاتھ میں ہے ۔۔۔۔ ہمارے علماء محفوظ نہیں ہمارے طلباء محفوظ نہیں ، ہمارے عورتیں بچے بوڑھے محفوظ ہے ۔۔۔۔ ہم کس سے اپنے خون کا حساب مانگیں ۔۔۔۔۔؟؟؟؟

05/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
آج صبح شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب پر اتمانزئی جنازہ گاہ، چارسدہ کے قریب قاتلانہ حملہ ہوا،
جس کے نتیجے میں حضرت شیخ صاحب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے.

05/05/2026

بریکنگ نیوز # تازہ ترین متحدہ عرب امارات فوجیرہ آئل ریفائنری پر ایرانی میزائل حملہ...see more

جو دوست اپنے موبائل کو پاسورڈ لگا کر رکھتے ہیں پلیز وہ ایمرجنسی انفارمیشن آن رکھا کریں ۔ فرض کریں آپ کے ساتھ ایمرجنسی بن...
04/05/2026

جو دوست اپنے موبائل کو پاسورڈ لگا کر رکھتے ہیں پلیز وہ ایمرجنسی انفارمیشن آن رکھا کریں ۔ فرض کریں آپ کے ساتھ ایمرجنسی بن جاتی ہے کوئی دوسرا شخص فورا آکر موبائل اُٹھاتا ہے اب آپ کے موبائل پر پاسورڈ ہے وہ کس طرح پیچھے والے لوگوں کے ساتھ رابطہ کرے گا کس طرح معلوم ہوگا آپ کا بلڈ گروپ کیا ہے ؟
اس کے لیے Personal Safety کی سیٹنگ میں جا کر انفارمیشن کو آن کرنا ہوگا جس سے کوئی بھی شخص بغیر موبائل کا پاسورڈ کھولے آپ کا بلڈ گروپ اور ایمرجنسی نمبر جو آپ اپنے بھائی یا والد کا لکھ سکتے ہیں حاصل کر سکتا ہے ۔
دوسری سب سے اہم چیز ہمارے موبائل میں ایک بہت کمال سیکورٹی سیٹنگ ہوتی ہے جسے Emergency SOS کہتے ہیں ۔
فرض کریں آپ کسی مشکل میں پھنس گئے ہیں جس میں آپ اپنا پورا جسم استعمال نہیں کر سکتے ، کوئی حادثہ ہوگیا ہے ، کوئی شخص سامنے کھڑا ہے ، یا آپ کے پاس صرف سیکنڈز میں وقت ہے ایسی صورت میں آپ نے بس موبائل کا Power بٹن جس سے آپ موبائل آن یا آف کرتے ہیں لگاتار پانچ مرتبہ دبانا ہے ۔
پانچ مرتبہ بٹن دبانے سے :
1۔ آپ کی لوکیشن تین لوگوں کو بھیج دی جائے گی جو آپ خود منتخب کریں گے ۔
2۔ آپ کی فورا کال چلی جائے گی جو نمبر آپ منتخب کریں گے ۔
3۔ ویڈیو خود ہی بننا شروع ہو جائے گی ۔
ان تین چیزوں کا بہت زیادہ فائدہ ہوگا خاص طور پر جو لوکیشن جائے گی فورا آپ کو تلاش کر لیا جائے گا ۔
جو دوست گھر سے باہر رہتے ہیں ، سفر میں رہتے ہیں یا دوستوں کے ساتھ رہتے ہیں یہ سیٹنگ اپنے موبائل پر آن کر لیں ۔ یہ کوئی ایپ نہیں ہے بلکہ موبائل کی اپنی سیٹنگ ہے ۔
ایڈمن گروپ
خوش رہیں ، خوش رہنے دیں 🩷

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CFK TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share