Lachi Express

Lachi Express حقیفت پر مبنی ہر خبر سےباخبر رہنے کے لیے ہمارا پیج فالو کریں شکریہ۔

27/07/2026

پٹرول کی قیمت میں پورے 100 پیسے کی کمی کر دی گئی۔۔۔

پیج کو فالو کریں۔ شکریہ

26/07/2026

تحصیل لاچی کی مضافات میں مجودہ حکو مت کا ایک اجتماعی کام بتا دو۔ جو ان لوگوں نے کیا ھو۔

26/07/2026

درویزئ ڈیم لاچی میں کچھوے کی مناظر احتیاط کیجیئےseemore

 #لاچی # شکر ہے تھوڑا گزارہ کر گیا ٹماٹر 300 فی کلو۔۔اپ کے علاقے میں کیا ریٹ چل رھا ھے
26/07/2026

#لاچی # شکر ہے تھوڑا گزارہ کر گیا ٹماٹر 300 فی کلو۔۔اپ کے علاقے میں کیا ریٹ چل رھا ھے

🚨 ملازمت کا سنہری موقع – منعم کوئٹہ کیفے 🚨منعم کوئٹہ کیفے میں 05 ویٹرز کی فوری ضرورت ہے۔✅ اگر آپ محنتی، ذمہ دار اور کسٹم...
26/07/2026

🚨 ملازمت کا سنہری موقع – منعم کوئٹہ کیفے 🚨

منعم کوئٹہ کیفے میں 05 ویٹرز کی فوری ضرورت ہے۔

✅ اگر آپ محنتی، ذمہ دار اور کسٹمر سروس کا جذبہ رکھتے ہیں تو آج ہی درخواست دیں۔
⭐ تجربہ کار امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔

📲 واٹس ایپ پر فوری رابطہ کریں:
0331-9387764

⏳ جلدی کریں! آسامیاں محدود ہیں۔

ایک وقت تھا لاچی پہاڑ میں جنگل تھا کہ اونٹ بہی نظر نہیں ا رھا تھا لیکن ھم لوگوں نے ایسی کٹائ کی پہاڑ ا گنجے پن کا شکار ھ...
25/07/2026

ایک وقت تھا لاچی پہاڑ میں جنگل تھا کہ اونٹ بہی نظر نہیں ا رھا تھا لیکن ھم لوگوں نے ایسی کٹائ کی پہاڑ ا گنجے پن کا شکار ھو گیا ھے کیونکہ درختوں کی وجہ ماحول صاف اوربارش کی امکانات زیادہ ھوتا ہے کبہی کسی نے سوچھا ہے نہیں کسی نے بھی نہیں سوچھا ھے اللہ کرے ھمیں توفیق دے کہ درختوں کی کٹائ کے بجاۓ ھم درخت لگایئں

 #خبردرملک روڈ پر واقع پٹرول  یونٹ ھڑتال کی با وجود کچھ جانے پہچانے کوپٹرول یا ڈیزل ڈالتے ہے لاچی اور یوسی درملک کو یہ ب...
24/07/2026

#خبر

درملک روڈ پر واقع پٹرول یونٹ ھڑتال کی با وجود کچھ جانے پہچانے کوپٹرول یا ڈیزل ڈالتے ہے لاچی اور یوسی درملک کو یہ بتانا چاھتا ھوں کہ پٹرول اس یونٹ سے نہ ڈالیں کسی معیاری پمپ سے ڈالیں دو قدم اگے لے باقی اپ لوگوں کی مرضی میں نے خبردار کرنا تھا

*یونین کو نسل در ملک تالا چی کرایہ نامہ*  🚌*اس میں یہ روٹس اور کرایہ ہیں:*- تیرہ وال بانڈہ — 40 روپے- چنڈہ فتح خان — 70 ...
23/07/2026

*یونین کو نسل در ملک تالا چی کرایہ نامہ* 🚌

*اس میں یہ روٹس اور کرایہ ہیں:*
- تیرہ وال بانڈہ — 40 روپے
- چنڈہ فتح خان — 70 روپے
- در ملک، ہوتی — 80 روپے
- غوریزی — 120 روپے
- علی کچھ، سپین علی بانڈہ — 140 روپے
- والی — 170 روپے
- غورزندی — 150 روپے

اقبال فنا صاحب سے کون کون مطمئن ھے
22/07/2026

اقبال فنا صاحب سے کون کون مطمئن ھے

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lachi Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share