Gaddany.com

Gaddany.com HI iam Muhammad Usman and iam graphic designer and i connect all graphic designer from all world

Modern Home
21/10/2021

Modern Home

which one best?
01/08/2021

which one best?

edit hari
22/07/2021

edit hari

if any mistake tell me
19/07/2021

if any mistake tell me

photo edit
12/07/2021

photo edit

like,comment and share
01/07/2021

like,comment and share

new flyer
25/06/2021

new flyer

19/06/2021

وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا، مشکلات آتی ہیں، لیکن کامیاب وہی ہوتا ہے جو آگے بڑھتا رہتا ہے۔
۔
۔ اسکول کی باسکٹ بال ٹیم سے نکالا گیا ، گھر آ کر خود کو کمرے میں لاک کیا اور گھنٹوں روتا رہا بعد میں وہی لڑکا چھے بار کا باسکٹ بال چیمئین "مائیکل جارڈن " بنا
۔
۔
۔
۔ چار سال کی عمر تک اس کے والدین یہی سوچتے رہے وہ گونگا ہے چار سال کی عمر میں وہ پہلی بار بولا۔اس کے والدین کو ہمیشہ اس کی فکر ہوتی تھی کہ یہ اس دنیا میں کیسے سروائیو کرے گا وہی بچہ "البرٹ آئن اسٹائن " بنا۔
۔
۔
۔
۔بطور نیوز اینکر جاب سے نکال دیا گیا کیوں کہ بقول مالکان کے ، وہ ٹیلی ویژن پر اچھی نہیں لگتی فٹ نہیں بیٹھتی۔۔۔بعد میں وہی عورت "اوپرا ونفرے" بنی جس پچھی صدی کی طاقتور ترین خاتون کہا جاتا تھا۔۔جو کہ متعدد ایوارڈ ونر ٹالک شو کی اینکر رہی ہیں۔
۔
۔
۔
۔اخباری نوکری سے یہ کہہ کر نکال دیا گیا کہ آپ کے پاس کوئی تخلیفی صلاحیت نہیں ہے کوئی اوریجنل آئیڈیاز نہیں ہیں وہی شخص بعد میں "والٹ ڈزنی " بنا جو کہ مکی ماوس نامی کرداروں کا بنانے والا ہے۔
۔
۔
۔
۔گیارہ سال کی عمر میں ٹیم سے نکال دیا گیا کیوں کہ وہ ایک ایسی بیماری کا شکار تھا جس کے تحت انسان کا قد بڑھنا رک جاتا ہے وہ اپنی عمر کے بچوں سے بہت چھوٹا دکھائی دیتا تھا۔معاشرے بھر میں اس کا مذاق بنایا جاتا تھا وہی لڑکا آج مشہور فٹ بالر "لیونل میسی " ہے۔
۔
۔
۔
۔تیس سال کی عمر میں اسے تباہ شدہ حال میں تنہاہ چھوڑ دیا گیا۔۔۔اسی اس کے شیئر ہولڈرز نے اسی کمپنی سے نکال دیا جسے اس نے خود بنایا تھا۔۔۔وہی شخص بعد میں دنیا کو ٹچ اسکرین ٹیکنالوجی سے آشنا کر گیا اور دنیا اسے ایپل کے بانی "اسٹیو جابز" کے نام سے جانتی ہے۔
۔
۔
۔
۔ہائی اسکول سے نکالا گیا۔ نشے نے اتنا برباد کر دیا تھا کہ کئی بار خود کشی کی ناکام کوشش کی۔۔آج وہی لڑکا دنیا کا مشہور ترین سنگر اور ریپر "ایمینم " کہلاتا ہے۔
۔
۔
۔
۔استاد نے اسے یہ کہہ کر اسکول سے نکال دیا کہ تمہاری سمجھ میں کچھ نہیں آتا تم ایک نہایت کند ذہن بچے ہو۔۔وہی کند ذہن بچہ بعد میں الیکٹرک بلب سمیت ایک ہزار سے زیادہ ایجادات کا مالک بنا جسے ہم "تھامس ایڈیسن کہتے ہیں۔
۔
۔
۔
۔ڈیکا ریکارڈنگ اسٹوڈیو نے یہ کہہ کر نکال دیا کہ ہمیں آپ کے گانے پسند نہیں آئے اس فیلڈ میں آپ کا کوئی فیوچر نہیں جاو کوئی اور کام کرو بعد میں وہی بینڈ میوزک کی تاریخ کا سب سے مشہور بینڈ "دا بیٹلز " کہلایا۔
۔
۔
۔
۔ان کی پہلی کتاب ستائیس ہبلشرز نے مسترد کر دی اور چھاپنے سے انکار کر دیا۔۔۔بعد میں "ڈاکٹر سیس" انگلش ادب کی تاریخ میں بچوں کے پڑھے جانے والے سب سے کامیاب مصنف بنے
۔
۔
۔
۔منگیتر کی موت ہو گئی، بزنس ناکام ہو گیا، نروس بریک ڈاون ہو گیا اس کے علاوہ آٹھ الیکشن میں شکست ہوئی لیکن وہی شخص بعد میں امریکہ کا سولہواں صدر بنا جسے دنیا "ابراہم لنکن " کے نام سے جانتی ہے۔
۔
۔
۔
ٹویوٹا کمپنی میں بطور آٹو موبائل انجینئر کی جانب کے لیے انٹرویو دینے گیا اور ناکام رہا۔۔جسے ٹویوٹا کمپنی نے جاب دینے سے انکار کر دیا آج وہی شخص ہنڈا کمپنی کا مالک ہے۔

Address

Korangi
Korangi
75010

Telephone

+923030236773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gaddany.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gaddany.com:

Share