Abdul Baqi - Social Voice

Abdul Baqi - Social Voice "کوٹ ادو تونسہ بیراج ، بیٹ فقیر والی کے عوامی مسائل، مقامی خبروں اور سماجی بہتری کے لیے ایک آواز۔ آپ کا اعتماد،

19/08/2026

وفاقی حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے فی لیٹر تک کمی کرنے کا امکان۔

19/08/2026

وزیراعظم کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ریلیف کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت، وزیر پٹرولیم کراچی جا کر مقامی طور پر تیار کردہ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے اقدامات یقینی بنائیں

19/08/2026

راولپنڈی اسلام آباد بارش ۔۔۔!!! 🌧️🌧️

19/08/2026

🟡 تازہ ترین فلڈ اپڈیٹ - تونسہ بیراج 🟡

تاریخ: 19 اگست 2026 | 🕕 وقت: شام 06:00 بجے

تونسہ بیراج پر اس وقت نچلے درجے کا سیلاب (Low Flood) قائم ہے اور پانی کا بہاؤ مستحکم ہے (Steady Position)۔

پانی کی آمد و اخراج:

🔹 اوپر کا پانی (Upstream): 3,36,496 کیوسک (گیج: 446.00)

🔹 نیچے کا اخراج (Downstream): 3,15,896 کیوسک (گیج: 432.70)

نہروں میں پانی کا بہاؤ (اخراج / گنجائش):

▪️ مظفر گڑھ کینال: 7,000 / 7,000 کیوسک
▪️ ڈی جی خان کینال: 8,100 / 8,100 کیوسک
▪️ ٹی پی لنک کینال: 5,000 / 12,000 کیوسک
▪️ کچی کینال: 500 کیوسک

مجموعی صورتحال: تونسہ بیراج پر نچلے درجے کی سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ پانی کی آمد اور اخراج کی سطح مستحکم (Steady) ہے اور تمام نہروں کو ضرورت کے مطابق پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔

19/08/2026

کل مورخہ 20 اگست، بروز جمعرات ڈی پی او ڈیرہ غازی خان صادق خان بلوچ تھانہ کالا میں 3 بجے دن کھلی کچہری لگائیں گے ،

19/08/2026
19/08/2026

وفاقی حکومت نے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست سُپریم کورٹ میں دائر کر دی۔

19/08/2026

مسلم لیگ ن نے ایک بار پھر پیپلز پارٹی کو مفاہمت کا پیغام بھجوادیا ،

19/08/2026

"15 پر کال سوچ سمجھ کر کریں! اگر آپ کی دی گئی اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی تو الٹا آپ کے خلاف مقدمہ درج ہو سکتا ہے۔"
فقیر والی: سچ ثابت نہ ہونے پر کالر عمران کے خلاف مقدمہ درج

19/08/2026

یواے ای کا ایران سے تمام تجارتی معاملات معطل کرنے کا فیصلہ ،

Address

Taunsa Barrage, Kot Addu
Kot Addu
34050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Baqi - Social Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share