LEAD-Tech Institute Css

LEAD-Tech Institute Css Learn, Earn and Develope Technology with Lead Tech institute

جو یقین کی راہ پر چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئےAlhumdulillah 😇🎉Students c...
12/04/2026

جو یقین کی راہ پر چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی
جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے

Alhumdulillah 😇🎉

Students completed their Advanced web development and Basic computer office management courses are awarded with certificates.🎊

Computer 🖥️ course Certificate Award Ceremony 🎈



Hafeez Ashraf

خاموش رہنمائیروبینہ یاسمین ✍️آپ نے پتہ نہیں کب غور کیا ہو کہکمپیوٹر کے کی بورڈ پر F اور J کی پر ایک ننھا سا ابھار کیوں ہ...
14/01/2026

خاموش رہنمائی
روبینہ یاسمین ✍️

آپ نے پتہ نہیں کب غور کیا ہو کہ
کمپیوٹر کے کی بورڈ پر
F اور J
کی پر ایک ننھا سا ابھار کیوں ہوتا ہے؟

نہیں، یہ ڈیزائن کی غلطی نہیں،
اور نہ ہی کوئی سجاوٹ 😊
یہ دراصل خاموش رہنما ہوتے ہیں۔
ٹچ ٹائپنگ میں یہی دو ابھار آپ کی انگلیوں کو بتاتے ہیں کہ
آپ صحیح جگہ پر ہیں
بغیر دیکھے، بغیر رکے۔

کچھ اشارے ایسے ہوتے ہیں جو نظر نہیں آتے
لیکن راستہ دکھا دیتے ہیں۔
بالکل زندگی کی طرح۔
زندگی میں بھی کچھ
F اور J
ہوتے ہیں
چھوٹے سے اشارے،
ہلکی سی چبھن،
کبھی کوئی بات،
کبھی کوئی تجربہ
جو ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ
ہم اپنی اصل پوزیشن سے ہٹے تو نہیں؟

مسئلہ یہ نہیں کہ ہم دیکھ نہیں پا رہے،
مسئلہ یہ ہے کہ ہم محسوس کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔

شاید اسی لئے
سب سے درست رہنمائی
اکثر بہت چھوٹی ہوتی ہے
بس محسوس کرنا آنا چاہیے۔
اگلی بار کی بورڈ پر ہاتھ رکھیں تو
ان ابھاروں کو محسوس کریں
اور خود سے پوچھیں
میری زندگی کے
F اور J
کہاں ہیں؟

کوئی دوست؟ کوئی بہن یا بھائی؟ کوئی استاد ؟
کوئی تو ہو گا جس سے چھوٹی چھوٹی رہنمائی ملتی ہو گی اور آپ درست راستے پر رہتے ہوں گے۔
✍️ روبینہ یاسمین

زندگی میں اتنی جدوجہد تو کر ہی لینی چاہیے، کہ اپنے بچے کا اعتماد بڑھانے کے لیے دوسروں کی مثال نہ دینا پڑے۔      💓💓
09/11/2025

زندگی میں اتنی جدوجہد تو کر ہی لینی چاہیے، کہ اپنے بچے کا اعتماد بڑھانے کے لیے دوسروں کی مثال نہ دینا پڑے۔

💓💓

الحمدللہ!     آج کے اس بابرکت دن ادارہ ہذا کے دو کامیاب سال مکمل ہونے اور اس دن تجدید عہد کرنے پر ایک شاندار تقریب کا ان...
14/08/2025

الحمدللہ! آج کے اس بابرکت دن ادارہ ہذا کے دو کامیاب سال مکمل ہونے اور اس دن تجدید عہد کرنے پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا
اور
ویب ڈویلپمنٹ
اور کمپیوٹر بیسک کورس
مکمل کرنے والے طلباء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے

جو یقین کی راہ پر چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئےAlhumdulillah Computer 🖥️ ...
19/01/2025

جو یقین کی راہ پر چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی
جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے
Alhumdulillah Computer 🖥️ course Certificate Award Ceremony



Hafeez Ashraf

اتنے چراغ لائیں گے ، دن کا سماں لگے💫💖Alhumdulillah Girls and  Boys 4th Batch Complete😇
08/09/2024

اتنے چراغ لائیں گے ، دن کا سماں لگے💫💖
Alhumdulillah Girls and Boys 4th Batch Complete😇




04/08/2024

Alhumdulillah Girls 3rd batch

04/08/2024

ہم خود تراشتے ہیں منازل کے سنگ میل
ہم وہ نہیں ہیں جنہیں زمانہ بناگیا💖


03/08/2024

پڑھ جاۓ جو خاتون تو نسلیں سنوار دے.............


ہم نے خیرات میں تو یہ پھول نہی پائے ہیںخونِ جگر دیا ہے تو بہار آئی ہے..✨🎉🎓Alhumdulillah our 2nd Batch (Web Development &...
22/02/2024

ہم نے خیرات میں تو یہ پھول نہی پائے ہیں
خونِ جگر دیا ہے تو بہار آئی ہے..✨🎉🎓
Alhumdulillah our 2nd Batch (Web Development & Basic Computer) Completed



Address

Street #4 Muhalla Islam Pura Chowk Sarwar Shaheed
Kot Addu
34030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LEAD-Tech Institute Css posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category