𝓢𝓸𝓾𝓵𝓶𝓪𝓽𝓮

𝓢𝓸𝓾𝓵𝓶𝓪𝓽𝓮 𝕿𝖍𝖎𝖘 𝖎𝖘 𝖆𝖓 𝖊𝖋𝖋𝖊𝖈𝖙𝖎𝖛𝖊 𝖜𝖆𝖞 𝖙𝖔 𝖙𝖊𝖑𝖑 𝖕𝖊𝖔𝖕𝖑𝖊 𝖜𝖍𝖔 𝖞𝖔𝖚 𝖆𝖗𝖊 𝖆𝖓𝖉 𝖜𝖍𝖆𝖙 𝖞𝖔𝖚 𝖉𝖔

بہت جلد💔*_یہ منظر ایک دن سچ ھو گا  لوگ قرآن کھولیں گے اور اوراق خالی پائیں گے سارے لفظ اٹھا لیے جائیں گے دوسرا قرآن مجید...
22/05/2025

بہت جلد💔
*_یہ منظر ایک دن سچ ھو گا لوگ قرآن کھولیں گے اور اوراق خالی پائیں گے سارے لفظ اٹھا لیے جائیں گے دوسرا قرآن مجید لیکر آئیں گے تیسرا چوتھا سب کو خالی پائیں گے جو یاد ھو گا لوگ وہ قرآن دہرائیں گے لیکن افسوس وہ سینوں سے بھی اٹھا لیا گیا جا چکا ھو گا اس دن سب کو احساس ھو گا کے قرآن کریم کو زمین سے اٹھا لیا گیا ہے،💔_*
*_کتابوں اور سینوں سے نکال دیا گیا یے اس سے پہلے کے یہ دن آ جائے ہمیں اپنی اور اپنی اولادوں کی زندگیوں کو قران کریم سے منور کرنا ھو گا_*
*_الله رب العالمین ہمیں قرآن کریم سے جوڑ دے آمین🤲❣️_*
*اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيم*
🥺*Ameen*🤲 ❤️

21/05/2025

ساری دنیا کے رہنماؤں کی رہنمائی بھی کچھ نہیں کر سکتی، اگر آپ خود کچھ کرنا نہ چاہیں! ❤️ 💯

21/05/2025

سنو..!!✨
*اگر اللہ ہنساتا ہے تو ہنستے جاؤ,رلاتا ہے تو روتے جاؤ چیزیں دیتا ہے تو قبول کرو اور واپس لے لیتا ہے تو راضی ہو جاؤ بڑی سے بڑی اور آسان فقیری یہی ہے کہ ہمیں اللہ کا ہر فیصلہ منظور ہو...!!❤‍🩹🔐🌾*

*فَاِنِّیْ اُحِبُّ اللّٰه*

20/05/2025

اللہ جو تمہیں صرف اتنا آزما رہا ہے، اس نے ضرور تم میں کچھ خاص دیکھا ہوگا۔ ❤️ 💯

20/05/2025

`حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تین دعائیں ایسی ہیں جن کی قبولیت میں کوئی شک نہیں`

*والد کی دعا*
*مسافر کی دعا*
*مظلوم کی دعا*

19/05/2025

*_جب زندگی تمہیں مایوس ہونے کی وجہ دے،تو اسے جاری رکھنے کی ہزاروں وجوہات دواور سب سے پہلی وجہ اللہ کا وجود ہے❤‍🩹☺️_*

𝗔𝗴𝗿𝗲𝗲❤️👍🏻💯

18/05/2025

اللہ ہر کسی کو نہیں چُنتا آزمائش کے لیے، دنیا بہت بڑی ہے مگر کچھ ہی لوگ اللہ کے پسندیدہ ہوتے ہیں جن کو وہ آزمائش کے لیے چُنتا ہے، جنہیں وہ یا تو اپنے قریب کرنا چاہتا ہے، یا ہدایت دینا چاہتا ہے، یا صابر بنانا چاہتا ہے۔ اس لیے اگر تم آزمائش کے لیے چُن لیے گئے ہو تو شکر ادا کرو، کیونکہ جلد ہی تمہیں اس کا بہترین صلہ ملنے والا ہے۔ ❤️

اُداسی تو تمہارا امتحان ہوتی ہے کہ تم کب تک انتظار کرتے ہو، پھر تمہیں وہ سب واپس دے دیا جاتا ہے جس کے لیے تم اللہ سے الت...
18/05/2025

اُداسی تو تمہارا امتحان ہوتی ہے کہ تم کب تک انتظار کرتے ہو، پھر تمہیں وہ سب واپس دے دیا جاتا ہے جس کے لیے تم اللہ سے التجا کیا کرتے تھے۔ ❤️

18/05/2025

صبر کا راستہ مشکل ضرور ہوتا ہے، مگر صبر کرنے والوں کی منزل بہت خوبصورت ہوتی ہے۔ ❤️ 💯

18/05/2025

اے اللہ!
جب بھی ہمیں موت آئے، ایسی موت عطا کرنا جس میں ہمیں کلمہ طیبہ اور کفن، دونوں نصیب ہوں۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

18/05/2025

اس درد سے گزرنے کے بعد تمہارے لیے انتظار کرتا ہوا کُن کا مجزہ ہے۔ ❤️

Address

Ward No 4 Mohalla Jahangir Abad Daira Din Panaha Kot Adhu
Kot Addu
34050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝓢𝓸𝓾𝓵𝓶𝓪𝓽𝓮 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share