14/10/2025
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کیمپ جانوروں والے ہسپتال کے باہر کے مناظر ہیں گیٹ کے اوپر فضول لوگوں کا رش لگا ہوا برائے مہربانی صرف ایک پنجاب پولیس کے نواجوان کی گیٹ پر ڈیوٹی لگائی جائے تاکہ وہ دروازے پر اور روڈ پر فضول پر فضول لوگوں کا ہٹا سکے یہ کام پنجاب کے جوان ہی کرسکتے ہیں
AC Kot Momin