Kozabanda Social Room

Kozabanda Social Room Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kozabanda Social Room, Social Media Agency, District Battagram and Kozabanda Marakhankhail, Kozabanda.

09/04/2025

چھم نصیر شاہ ۔۔
جیل کے سامنے سے بٹگرام کے عوام سے اپیل۔

افسوس ناک خبر 😭😭گجبوڑی سرلختو سے تعلق رکھنے والے غلام حسین آکا ، قاری حبیب کا نواسا ، مولانا شاہ فیصل، مولانا حنیف کا بھ...
23/02/2025

افسوس ناک خبر 😭😭
گجبوڑی سرلختو سے تعلق رکھنے والے غلام حسین آکا ، قاری حبیب کا نواسا ، مولانا شاہ فیصل، مولانا حنیف کا بھانجہ قاری ذاہد حسین کا بڑا بیٹا انس راحی وفات پاگئے ، انتہائی خوش اخلاق اور سادہ مزاج کا بندہ تھا ، اے اللہ تعالیٰ خاندان والوں کو صبر جمیل عطاء فرما اور اس نوجوان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین ثم آمین 😭😭😢😢😢

مانسہرہ ( #ہزارہ )اے ایس ایف میں بھرتی کے لیے ٹیسٹ کے دوران دوڑ کے مرحلے میں (نوجوان چل بسا)تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ سی...
07/02/2025

مانسہرہ ( #ہزارہ )
اے ایس ایف میں بھرتی کے لیے ٹیسٹ کے دوران دوڑ کے مرحلے میں (نوجوان چل بسا)

تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) میں بھرتی کے لیے قیوم اسپورٹس اسٹیڈیم میں فزیکل ٹیسٹ جاری تھا اس دوران دوڑ کا مرحلہ آیا۔
دوڑنے کے دوران نوکری کے لیے آیا محمد طیب نامی نوجوان طبیعت خراب ہونے پر گرگیا، اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی مو ت کی تصدیق ہوئی۔
اطلاعات کے مطابق نوجوان مالاکنڈ درگئی سے ایا تھا۔۔!!

فرعون بڑا ظالم تھا لیکن آج کل تورغر میں جو ظلم شروع ہے اس نے فرعون کے ظلم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا 😭 کب تک ایسے واقعات ہوتے...
24/01/2025

فرعون بڑا ظالم تھا لیکن آج کل تورغر میں جو ظلم شروع ہے اس نے فرعون کے ظلم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا 😭
کب تک ایسے واقعات ہوتے رہینگے انتظامیہ مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہیں ،تمام سوشل میڈیا ورکرز سے درخواست ہے شہید بچے کے لیے اواز اٹھائے اگر آج ہم چپ رہے تو ہر روز ایسے واقعات کا سامنا ہوگا ،😭

24/01/2025

تورغر۔۔
کسی درندے جانور بدبخت نے اس بچے کو کلہاڑی مار مار کر شہید کیا ہے۔ اللہ اس کے قاتل کو تباہ و برباد کر دے۔۔تورغر پولیس سے فوری ایکشن کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اہلیان تورغر کو ایک ہو کر اس بچے کے وحشی جانور درندے قاتل کو پکڑنے کے لٸے پولیس پر دباٶ بڑھانا ہو گا۔
Kozabanda Social Room Attaullah Naseem Fahad Yousafzai Shangla Mujeeb Khan Khail

غم  کی خبر😭😭😭 پوڑہ کنڈر کے مرحوم ستار حاجی کا بھتیجاہمیش خان، میسر خان ،ممتاز، وکیل کے چچا زاد بھائی گل نمریز،گل محمد،ما...
08/01/2025

غم کی خبر😭😭😭
پوڑہ کنڈر کے مرحوم ستار حاجی کا بھتیجا
ہمیش خان، میسر خان ،ممتاز، وکیل کے چچا زاد بھائی گل نمریز،گل محمد،ماجد کے والد آدم خان کراچی میں قضائے الہی سے وفات پاچکے ہیں۔۔۔
جنازے کا وقت بعد میں تعیین کیا جائے گا

افسوسناک خبر   ، مولانا عبد الحلیم ،مولانا محمد قاسم ،مولانا نور حلیم کے والد  کوزہ بانڈہ بازار کے معروف وقدیم تاجر  حضر...
05/01/2025

افسوسناک خبر
، مولانا عبد الحلیم ،مولانا محمد قاسم ،مولانا نور حلیم کے والد کوزہ بانڈہ بازار کے معروف وقدیم تاجر
حضرت مولانا عبد الحکیم استاد پوڑہ والے اس دار فانی سے انتقال فرما گئے
نمازجنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
انا للہ وانا الیہ راجعون

اعلان فوتگی:اجمل خان سواتی چھپر گرام (سابقہ سپروائزر) وفات  پا چکے ہیں ۔ مرحوم امتیاز محمد اور  رضا محمد بابو کے والد جب...
04/01/2025

اعلان فوتگی:
اجمل خان سواتی چھپر گرام (سابقہ سپروائزر) وفات پا چکے ہیں ۔ مرحوم امتیاز محمد اور رضا محمد بابو کے والد جبکہ عبد الرشاد سپرنٹینڈنٹ واپڈا، اکمل خان پرنسپل، امیر محمد تحصیلدار، بابو حیات چئیرمین ایپکا بٹگرام کے چچا زاد بھائی اور تسلیم خان سابقہ ڈپٹی کمشنر کے ماموں زاد بھائی تھے ۔ اسرار محمد ،ڈاکٹر عارف اور ڈاکٹر علی نواز، ربنواز کے چچا تھے ۔جنکی نماز جنازہ کل بروز اتوار 5 جنوری 2025 4.30 پہ بمقام چھپر گرام جنازہ گاہ نزد پٹرول پمپ ادا کی جائے گی ۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے

افسوسناک خبر😭😭مانسہرہ کے انگلش میڈیم تعمیر وطن سکول میں درد ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی پر سکول ٹیچ...
04/01/2025

افسوسناک خبر😭😭
مانسہرہ کے انگلش میڈیم
تعمیر وطن سکول میں درد ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی پر سکول ٹیچر نے بہیمانہ تشدد کیا جسکے نتیجے میں بچے کی موت واقع ہوگئی ۔ بچے کا والد بیرون ملک برسر روزگار تھا۔۔۔۔۔😭😭

03/01/2025

اوووو
خیرآباد فیڈر لائن کا مین کیبل پانچویں مرتبہ چوری ہوگیا
اب آرام سے سو جائے

انا للہ و انا الیہ راجعون ! پشاور: اسلامیہ کالج ہاسٹل میں طالبعلم واڑی کاکڈ سے تعلق رکھنے والا ضیاء کی مبینہ خ ود*کشی، پ...
01/01/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون !
پشاور: اسلامیہ کالج ہاسٹل میں طالبعلم واڑی کاکڈ سے تعلق رکھنے والا ضیاء کی مبینہ خ ود*کشی، پولیس کے مطابق ہاسٹل میں شعبہ قانون کے 7 سمسٹر کے طالب علم ضیاء کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئ۔
طالبعلم نے مبینہ خودکشی سے قبل والد کے نام ایک خط بھی لکھا ہے۔ پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی💔

Address

District Battagram And Kozabanda Marakhankhail
Kozabanda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kozabanda Social Room posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share