Taj Muhammad General Cuncillor V/C 23 KBK Jijal

Taj Muhammad General Cuncillor V/C 23 KBK Jijal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Taj Muhammad General Cuncillor V/C 23 KBK Jijal, Social Media Agency, Jijal Kohistan Kpk, KPK.

19/07/2025
19/07/2025
19/07/2025

نیکی بھی نسل دیکھ کر کرنی چاہیئے اور یہ جو لوگ کہتے ھیں کمی ذات صحیح بات ھے ذاتوں کا فرق پڑتا ہے
بکری نے شیر کے بچے سے نیکی کی تھی اچھا پھل ملا کوے نے چوہے سے نیکی کی اس نے پر ھی کاٹ دیئے
کمہار کو کسی نے لال دیئے اس نے کھوتے کے گلے میں ڈال دیئے۔

22/09/2022

PAKISTAN WiN BY 10 WICKETS
Congratulations to all Pakistan ❤️

02/08/2022

افسوس
ضلعی انتظامیہ لوئر کوھستان کے کچھ خاص اشخاص اور محکمہ فوڈ کی ملی بھگت سے کوھستان فلور ملز شولگرہ والوں نے سرکاری آٹےکے نام پر غریب لوگوں میں چوکر فروخت کرنا شروع کردی ھے بدقسمتی سے ہر فورم پر آواز اٹھانے کے باوجود غریب عوام آٹے کے نام پرچوکر کھانےپہ مجبور ھیں
خدارا ذمداران غریبوں پر رحم کرے،ورنہ مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کا سامنا کرنے کے قابل بھی نہیں رہے گیے،
شکریہ
تاج محمد جنرل کونسلر ویلج کونسل خوڑبہادرخیل جیجال کوہستان لوٸر۔

17/07/2022

نَصرُْ مِنَ اللّٰہ وَفَتَحُْ قَرِیبْ.
✌️ان شاءاللہ

Address

Jijal Kohistan Kpk
Kpk
20300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taj Muhammad General Cuncillor V/C 23 KBK Jijal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share