Ahmed Ghanjera

Ahmed Ghanjera Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmed Ghanjera, kpk, KPK.

22/08/2026

عمران خان/مجھے اگنور کرتے ہیں




22/08/2026

کچھ لوگ وقت کے دھارے بدل دیا کرتے ہیں
نام لکھا جاتا ہے جو حق کی بات کیا کرتے ہیں

21/08/2026

صدر محمد مرسی کو کیسے مارا گیا؟"

*محمد مرسی* مصر کے پہلے جمہوری منتخب صدر تھے۔

کیا ہوا تھا؟*
2013 میں فوج نے بغاوت کر کے انہیں صدارت سے ہٹا دیا تھا اور جیل میں ڈال دیا گیا۔
17 جون 2019 کو وہ عدالت میں پیشی کے دوران گر کر انتقال کر گئے۔
سرکاری رپورٹ کے مطابق دل کا دورہ پڑنے سے وفات ہوئی۔
ان کے وکلاء اور فیملی کا کہنا تھا کہ جیل میں انہیں طبی سہولیات نہیں دی جا رہیں تھیں اور قید تنہائی کی وجہ سے صحت خراب ہو گئی تھی۔

اس لیے ان کی موت کو "قتل" نہیں بلکہ *جیل میں مناسب علاج نہ ملنے کی وجہ سے وفات کہا جاتا ہے۔

اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین 🤲

21/08/2026

عمران خان صاحب کو دوبارہ اڈیالہ جیل شفٹ کر دیا گیا
اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے امین

🎉 Facebook recognized me as a consistent post creator this week!
21/08/2026

🎉 Facebook recognized me as a consistent post creator this week!

19/08/2026

نورین آ پا/عمران خان سے ملاقات/سوشل میڈیا ویلڈن




18/08/2026

عمران خان/رہائی؟؟؟




17/08/2026

دعا کیجئے گا


16/08/2026

نماز پڑھنا آذان دینا اس کو آزادی کہتے ہیں/ ۔ٹیچر صاحب




15/08/2026

بین الاقوامی شہرت یافتہ منشیات فروش انمول پنکی باعزت بری ۔۔۔۔

Address

Kpk
Kpk

Telephone

+923435971300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmed Ghanjera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share