Signature PR and Advertising Agency

  • Home
  • Signature PR and Advertising Agency

Signature PR and Advertising Agency Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Signature PR and Advertising Agency, Advertising/Marketing, 2nd floor center point Plaza gulberg III, .

Signature PR & Advertising Agency
✅ SECP Registered Company
📢 Public Relations | Advertising | Digital Marketing
🎯 Branding • Media Strategy • Creative Campaigns
🤝 Helping businesses build powerful brands and lasting connections.

17/06/2026
17/06/2026

اسلام آباد: ڈی آئی جی کا تھانہ شمس کالونی کی وائرل ویڈیو پر سخت نوٹس

اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی میں مبینہ تشدد کی وائرل ویڈیو کا ڈی آئی جی اسلام آباد نے سخت نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

ڈی آئی جی اسلام آباد نے ایس ایس پی آپریشنز کو واقعے کے حقائق واضح کرنے کے لیے ضروری ہدایات جاری کر دی ہیں، جبکہ ایس پی انڈسٹریل ایریا کو معاملے کی جامع اور شفاف انکوائری کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق تحقیقات کی روشنی میں ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا۔

09/06/2026

آپ کو بہت شاباش ہے، ‏وزیر اعلی سرفراز بگٹی کی سول اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کو بچاتے ہوئے تیزاب سے جھلسنے والے عبدالرزاق ترکئی سے ٹیلی فون پر بات چیت، خیریت دریافت کی ⁦‪

09/06/2026

‏گلگت بلتستان الیکشن کی symbolic اہمیت بہت زیادہ ہے۔ 2020میں گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کو دو تہائی اکثریت ملی لیکن آج وہ پارٹی غائب ہے۔ اسی طرح آج جس پارٹی کو حکومت ملتی ہے ہوسکتا کل وہ بھی نہ ہو،حامد میر

09/06/2026

حامد میر کا گلگت بلتستان الیکشن کے حوالے سے دعوی

09/06/2026

ادکارہ مومنہ اقبال اور لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر کا تنازع
وکیل رمشا اقبال اور میاں علی اشفاق کا لائسنس معطل کرنے کی درخواستوں پر دونوں وکیل کل طلب

09/06/2026

‏ویسے میاں صاحب گلگت نا جاتے تو ہی اچھا تھا کم از کم یہ بیانیہ ہی بن جاتا کہ ن لیگ کئ ناکامی کی وجہ اعلیٰ قیادت کی عدم موجودگی تھی، نادیہ مرزا

09/06/2026

‏ہماری اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی گلگت میں 20 سیٹیں جیت چکی ہے۔ ناجائز، بوگس اور مختلف حربوں اور ہتھکنڈوں کے ذریعے پی ٹی آئی کے ساتھ دوبارہ 8 فروری والا معاملہ کیا گیا۔ پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چھینا گیا۔ یہ ظلم اور جبر زیادہ دیر نہیں چلے گا۔ جس طرح یہ نظام چلایا جا رہا ہے، اسد قیصر

09/06/2026

ایک صوبائی وزیر نے نامعلوم افراد سے دو خفیہ ملاقاتیں کی ہیں اور وزارتِ اعلیٰ کے حصول کے لیے سرگرم کوششیں کر رہے ہیں۔ موصوف نے عمران خان سے ملاقات کی درخواست بھی کی ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ وہ سہیل آفریدی کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں، خالد خان سپاری

09/06/2026

‏لاہور میں موبائل پاؤچ کی قیمت بتانے پر گاہک اور دکاندار کے درمیان بحث شروع ہوئی، بحث بڑھنے پر ملزم نے وحشیانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے دکاندار کے کان پر کاٹ لیا جس سے دکاندار شدید زخمی ہو گیا۔

Address

2nd Floor Center Point Plaza Gulberg III

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Signature PR and Advertising Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Signature PR and Advertising Agency:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share