02/07/2026
واٹس ایپ نے خاموشی سے ایک زبردست نیا فیچر متعارف کرا دیا۔
اب ہر کسی کو اپنا موبائل نمبر دینے کی ضرورت نہیں۔
صرف چند سیکنڈ میں اپنا واٹس ایپ یوزر نیم بنائیں، اور جانیں کہ یہ فیچر آپ کے لیے کیوں مفید ہے۔؟
نوٹ: پوری ریل آخر تک دیکھیں تاکہ کوئی اہم بات مس نہ ہو۔
💬کمنٹ میں بتائیں کیا آپ کے WhatsApp میں یہ اپڈیٹ آ چکی ہے یا ابھی نہیں؟
📌 ایسی مزید نئی اپڈیٹس، AI ٹپس اور سوشل میڈیا ٹرکس کے لیے
Ms Skills Hub
کو فالو کر لیں۔
ایڈمن ایم ایس سرکل نمرہ مختار