Zaini Digital Marketing

Zaini Digital Marketing A Digital Marketing platform which solve your problems Digitally.

ارتضیٰ :. السلام علیکم! ارسلان بھائی کیسے ہیں آپ ؟ارسلان :کرم ہے اللہ تعالیٰ کی ذات کا  ارتضیٰ بھائی آپ سنائیں کیسے ہیں ...
02/04/2023

ارتضیٰ :. السلام علیکم!
ارسلان بھائی کیسے ہیں آپ ؟
ارسلان :کرم ہے اللہ تعالیٰ کی ذات کا ارتضیٰ بھائی آپ سنائیں کیسے ہیں آپ ؟
ارتضیٰ : جی میں بلکل ٹھیک ہوں الحمدللہ
ارسلان: سنائیں آپ کا کاروبار کیسا چل رہا ہے ؟
ارتضیٰ : کاروبار تو کچھ خاص نہیں چل رہا آرڈرز نہ ہونے کے برابر ہے
ارسلان : کیوں کیا مسئلہ ہو گیا ہے ؟؟
پہلے تو آپ کا کام ماشاءاللہ بہت خوب تھا
ارتضیٰ : آپ تو جانتے ہیں کہ آج کل ذیادہ تر لوگ اپنا کام سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلاتے ہیں اور میں تو بلکل بھی سوشل میڈیا سے واقف نہیں اور نہ ہی مجھے اس کا استعمال آتا ہے
ارسلان : ارتضیٰ بھائی بات تو آپ کی بلکل درست ہے
ارتضیٰ : بس اب اللہ کی ذات ہی ہے جو میری مشکلات کا خاتمہ کرے
ارسلان : میرے بھائی آپ اپنے کاروبار کی سوشل میڈیا پر تشہیر کیوں نہیں کرواتے ؟؟
ارتضیٰ : آپ تو جانتے ہیں کہ میں ایسے کسی انسان سے واقف نہیں جو میری راہنمائی کرے
ارسلان : میں جانتا ہوں ایک بہت ہی اچھی اور قابل اعتبار ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایجنسی جو آپ کے کاروبار کی تشہیر بہت اچھے انداز میں کر دیں گے اور تو اور وہ پوسٹس بھی بنا دیتے ہیں آپ کے کاروبار کے لیے...
ارتضیٰ : ارے واہ ماشاءاللہ آپ نے تو میرا مسئلہ ہی حل کر دیا
اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں
ارسلان : آمین... اور آپ ابھی فون اٹھائیں اور رابطہ کریں
03214102800
03034292858


19/03/2023
الحمد للہ...ایک اور کلائنٹ کے لیے چلائے گئے ایڈ کا رزلٹ...یہ ایڈ قرآن اکیڈمی کے لیے پاکستان میں ہی رن کیا گیا ہے..آپ دیک...
16/03/2023

الحمد للہ...
ایک اور کلائنٹ کے لیے چلائے گئے ایڈ کا رزلٹ...
یہ ایڈ قرآن اکیڈمی کے لیے پاکستان میں ہی رن کیا گیا ہے..
آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پچاس سے زائد لوگوں نے رابطہ کیا ہے... اور اگر کلائنٹ کی کمیونیکیشن پاور اچھی ہو تو زیادہ سے زیادہ لوگ کسٹمر بن سکتے ہیں...
اگر آپ بھی اپنے بزنس یا کسی بھی شعبے کی یا اپنے پیج کی پروموشن کروانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں..
0092-303-4292858

Zaini Digital Marketing



" ایک مسئلہ اور اس کا حل "السلام و علیکم ۔ چونکہ میں سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور مینجمنٹ کی سروس دیتا ہوں تو ایک مسئلہ جو آت...
16/03/2023

" ایک مسئلہ اور اس کا حل "
السلام و علیکم ۔
چونکہ میں سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور مینجمنٹ کی سروس دیتا ہوں تو ایک مسئلہ جو آتا اس کے بارے میں کلئیر کرنا چاہتا جو کہ فیس بک لائکس اور فالورز کا ہے ۔
ایک بات یاد رکھیں فیس بک پیج لائیک اور فالورز زیادہ تر ڈسپلے (نمبرنگ) کا کام کرتے ہیں ۔ بہت سارے پیجز آپ دیکھیں مثال کے طور پہ عمران خان ، شاہد آفریدی ، یا دیگر مشہور شخصیات کے پیجز دیکھ لیں تو ان کے فالورز لاکھوں کروڑوں میں ہوتے ہیں لیکن ان کی پوسٹ پر کمنٹ لائک چند ہزار ہوتے ہیں اس لیے یہ کہنا کہ پیج پہ فالورز تو اتنے زیادہ ہیں اور کمنٹ چند ایک تو اس کی یہی وجہ ہوتی ہے کہ یہ یا تو کمپین کے زریعے لائکس اور فالورز حاصل کیے گئے ہوتے ہیں یا پھر کسی اور جگاڑ کے ذریعے ۔ اگر آپ کے پاس آرگینک فالورز بھی ہیں تو بھی جتنے آپ کے فالورز ہیں یہ ممکن نہیں کہ وہ آپ کی ہر پوسٹ کو لائیک کریں یا کمنٹ کریں۔ سر ہشام کی مثال لے لیں لاکھوں میں ان کے فالورز ہیں لیکن ان کی پوسٹ میں شاید ہی دس ہزار بھی کمنٹ ہوں تو یہ بات ذہن سے نکال دیں کہ جتنے فالورز ہوں گے سب آپ سے جڑ جائیں گے ۔ ہاں جو فالورز آپ کے ساتھ جڑ رہے یا انگیج ہو رہے آپ ان کو فلٹر کر کے علیحدہ کر لیں فیس بک یا واٹس ایپ گروپ میں تو پھر یہ آپ کے لیے باعث اطمینان چیز ہو سکتی ہے اور کاروباری بندوں کے لیے سیلز میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے ۔
آخری بات پیج لائک اور فالورز آپ فیس بک کمپین سے ہی زیادہ اور جلدی حاصل کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ کہ کانٹینٹ میں جان ہے اور آپ سوشل میڈیا کو پراپر ٹائم دے رہے تو پھر بھی آہستہ آہستہ آپ کے فالورز بڑھتے رہیں گے لیکن یہ فالورز چونکہ آپ کا کانٹینٹ دیکھ کر آپ کو فالو کر رہے تو یہ آپ کے لیے بہترین آئیڈینس ثابت ہو سکتی ہے ۔ ✅
ایک اور بات جو عموماً کہی جاتی ہے کہ فرسٹ امپریشن از آ لاسٹ امپریشن تو اس لیے بھی پیج لائیک تھوڑی بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔ تو اس لئے آپ پریشان نہیں ہوا کریں اور اپنی سوشل میڈیا پریزینس پہ ورک کریں تو آہستہ آہستہ لوگ آپ کے ساتھ جڑنا شروع ہو جائیں گے ۔ ❤️
اور ہاں ، پیج لائک اور فالورز بڑھانے کے لیے بلا جھجک رابطہ کریں 😁

تحریر :عمر وصی

الحمد للہ... Another satisfied client ❤️❤️🔹Post Design services🔹Page Optimization service delivered.اگر آپ بھی اپنے بزنس...
03/03/2023

الحمد للہ...
Another satisfied client ❤️❤️
🔹Post Design services
🔹Page Optimization service delivered.
اگر آپ بھی اپنے بزنس کی پروموشن کروانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں...
Facebook Ads
Instagram Ads
page Management
Post Design

Zaini Digital Marketing


Another Work for Client...
01/03/2023

Another Work for Client...



Work for Client........
01/03/2023

Work for Client........



Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaini Digital Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaini Digital Marketing:

Share