Shumaila Ejaz

Shumaila Ejaz creative graphic designer and socil media services avelibal acording your thought

08/07/2026
11/05/2026

✨ 𝐇𝐞𝐥𝐥𝐨, 𝐈’𝐦 𝐒𝐡𝐮𝐦𝐚𝐢𝐥𝐚 𝐄𝐣𝐚𝐳 ✨
گرافک ڈیزائنر | سوشل میڈیا مارکیٹر 💻📱
میں آپ کے اُن مسائل کا حل لے کر آئی ہوں جو آپ کے کاروبار کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں۔
آج کے دور میں چاہے کاروبار چھوٹا ہو یا بڑا، کامیابی کے لیے صرف اچھی سروس کافی نہیں…
بلکہ ضروری ہے صحیح لوگوں تک صحیح انداز میں پہنچنا ✨
لوگ اب اپنی ضرورتیں موبائل اسکرین پر سکرولنگ کرتے ہوئے تلاش کرتے ہیں،
اور اگر آپ کا کاروبار سوشل میڈیا پر مضبوط انداز میں موجود نہیں تو آپ بہت سے ممکنہ کسٹمرز کھو سکتے ہیں۔
📈 Professional Social Media Marketing
🎨 Creative Graphic Designing
🚀 Brand Growth Strategies
آئیں مل کر آپ کے کاروبار کو صرف “Visible” نہیں بلکہ “Unforgettable” بنائیں۔
کیونکہ ایک مضبوط آن لائن موجودگی ہی آپ کے کاروبار کو 𝐍𝐞𝐱𝐭 𝐋𝐞𝐯𝐞𝐥 تک لے جا سکتی ہے 💯✨

10/05/2026

جو لوگ اس دنیا سے چلے گئے انکی دعاؤں کا سلسلہ رک گیا اللہ پاک تو ھماری دعائیں انکے حق میں قبول فرما آمین

08/05/2026
کچھ سمجھ نہیں آرہی لوگوں کو کیا ہو گیا ہے ☹️پہلے تو پوسٹس کو ایسے اگنور کرتے ہیں جیسے کہیں ہم جادو نہ کر دیں 😀اور اگر ای...
08/05/2026

کچھ سمجھ نہیں آرہی لوگوں کو کیا ہو گیا ہے ☹️
پہلے تو پوسٹس کو ایسے اگنور کرتے ہیں جیسے کہیں ہم جادو نہ کر دیں 😀
اور اگر ایڈ لگا کے غلطی سے کوئی میسج کر بھی دے تو ہزار سوال جواب 😂
پھر آخر میں وہی مشہور جملہ…
“اچھا سوچ کے بتاتے ہیں” 🏃‍♂️💨

اب سمجھ نہیں آتا سروس بیچیں یا لوگوں کو قائل کریں 😅

Address

Gulbarg Town Raiwind
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shumaila Ejaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share