Mir Arif khan

Mir Arif khan اپنے آن لائن کاروبار کے لیے
1.
2. media

17/09/2023

انٹرنیٹ پر ضرورت سے زیادہ پیسہ کمایا جا سکتا ہے شرط صرف محنت اور صحیح مستقل مزاجی کے ساتھ ڈائریکشن ہے

WhatsApp Marketing Software is availableFeaturesImport / Export ContactsSend Unlimited MessagesWhatsapp Number filterWha...
15/09/2023

WhatsApp Marketing Software is available
Features
Import / Export Contacts
Send Unlimited Messages
Whatsapp Number filter
Whatsapp number generator
Whatsapp group grabber
Whatsapp contacts grabber
Schedule campaign
Send personalized messages
Send photos, PDFS, Videos and files
Send photos with caption
Compatible with Multi-Device
Complete Delivery Report
Send Messages to WhatsApp Group
Create Multiple Profile
LifeTime Access

06/09/2023

LinkedIn is not a dating site.

Search for leads, not ladies.😉

اور ہماری قوم کا زیادہ تر حصہ اسی راستے لگا ہوا اور پھر کہتے ہیں کہ ہم کامیاب نہیں ہوئے ہمارے ساتھ فراڈ ہوگیا ہے آن لائن...
06/09/2023

اور ہماری قوم کا زیادہ تر حصہ اسی راستے لگا ہوا اور پھر کہتے ہیں کہ ہم کامیاب نہیں ہوئے ہمارے ساتھ فراڈ ہوگیا ہے آن لائن ارننگ جھوٹ ہے وغیرہ ۔ پیسے کمانے کیلئے یاد رکھیں اسکلز سیکھنا اور ان میں ماہر بننا بہت ضروری ہے!

The only 8 AI tools you need to 10x your productivity in seconds:1. YouTube Summaries eightify.app2. Photo Editor picwis...
31/08/2023

The only 8 AI tools you need to 10x your productivity in seconds:

1. YouTube Summaries eightify.app

2. Photo Editor picwish.ai

3. Website Builder mixo.io

4. Voice Notes vribble.ai

5. Text Notes albus.org

6. Text-to-Video pika.art

7. Viral Clips opus.pro

8. Music Production wavtool.com

Make high-quality music with an AI assistant, in the browser, for free.

Beep Pakistan .انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے 41 وفاقی وزارتوں اور محکموں کے سرکاری ملازمین کے لیے وٹس ایپ کی طرز پر ”ب...
11/08/2023

Beep Pakistan .

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے 41 وفاقی وزارتوں اور محکموں کے سرکاری ملازمین کے لیے وٹس ایپ کی طرز پر ”بیپ پاکستان“ مواصلاتی ایپ کا آغاز کیا ہے۔
جسے بعد میں عوام کے لیے بھی جاری کیا جائے گا ۔
یہ ایپ WhatsApp اور دیگر سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کے متبادل کے طور پر کام کرے گی۔ یہ سرکاری ملازمین کے درمیان آڈیو اور ویڈیو کالنگ اور ویڈیو کانفرنس کے درمیان محفوظ مواصلات کے لیے استعمال کی جائے گی۔
یہ صارفین کو حساس سرکاری دستاویزات کو محفوظ طریقے سے منتقل کرنے کی سہولت دیتی ہے۔ ابتدائی طور پر یہ ایپ وفاقی حکام کے لیے دستیاب ہے، لیکن دوسرے مرحلے میں یہ صوبائی سطح پر بھی دستیاب ہوگی۔ سرکاری ملازمین کے بعد عام عوام کے استعمال کے لیے بھی دستیاب ہوگی۔

09/08/2023

جہاں کسی کو کندھا دینے کی ضرورت ہو تو پہل کیا کریں اس کام میں ۔۔
آپکو معلوم نہیں کہ آپکا ایک لفظ اس کو کتنا بوسٹ کر دے گا۔۔۔

06/08/2023

*13 FREE Sites To Find Your Next Remote Job*
*Learn With Faizan*
👼angel.co
🌐remote.co
🖥️remoteok.io
🌍remotive.io
🔀flexjobs.com
👥justremote.co
🌐remotefront.io
💪powertofly.com
🚗skipthedrive.com
🔒authenticjobs.com
🌆workingnomads.co
🌐virtualvocations.com
🏢weworkremotely.com

06/08/2023

یوٹیوب چینل سے پیسہ کمانا آسان نہیں۔۔
کیا آپ بھی یہی سمجھتے ہیں؟؟

واقعی، اگر ہر ہر کام کے لیے یوٹیوب پہ جاکر ڈھونڈا جائے کہ یہ کیسے کیا جائے، تو یقینا یوٹیوب پہ کام کرنا بہت مشکل ہے۔۔

لیکن اگر آپ کو کوئی ماہر مل جائے، جو الف سے یے تک سب کچھ دلچسپ انداز میں سکھا دے، تو یقینا یہ کچھ اتنا بھی مشکل نہیں۔۔

رہی محنت۔۔
وہ تو کچھ حاصل کرنے کے لیے کرنی ہی پڑتی ہے۔۔
اگر آپ محنت کرنا جانتے ہیں۔۔
تو یوٹیوب آپ پہ ڈالروں کی بارش کرسکتا ہے۔۔

جی ہاں۔۔ لیکن محنت اور وقت۔۔ یہ درکار ہوتا ہے۔۔
یوٹیوب کے لیے۔۔ کمپیوٹر، انٹرنیٹ بھی چاہیے ہے۔۔

باقی کیا، اور کیسے کرنا ہے۔۔ وہ ہم آپ کو سکھائیں گے۔۔

اگر آپ کے پاس کمپیوٹر اور انٹرنیٹ ہے، اور آپ محنت کرنا جانتے ہیں تو۔۔

15 اگست سے شروع ہونے والا ، سات دن کا یوٹیوب روکڑا کا کورس، آپ کو اس قابل بنا دے گا کہ آپ اپنا یوٹیوب چینل بنا کر اس سے کما سکیں۔۔

یوٹیوب سیکھنے کے لیے کمنٹ کریں

Youtuber

اگر آپ کا کمنٹ مس ہوجائے تو یاددہانی کرانا نہ بھولیے، ہمارے انباکس میں پیغامات کی بھرمار ہوتی ہے۔۔

یاد رکھیں۔۔ صرف کاہل اور نکموں کے لیے محنت کرنا ، اور وقت لگانا مشکل ہوتا ہے۔۔

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Arif khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share