25/08/2026
🌙 12 ربیع الاول 2026
12 ربیع الاول وہ بابرکت دن ہے جب رحمتِ عالم ﷺ اس دنیا میں تشریف لائے۔
💚 آپ ﷺ کی آمد پوری انسانیت کے لیے ہدایت، رحمت اور روشنی کا پیغام ہے۔
✨ اللہ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔