Uran Consultants

Uran Consultants Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Uran Consultants, Lahore.

بیرون ملک تعلیم کا سفر ہو یا روحانی منزل—ہم بنائیں آسان!
🎓 جاپان، برطانیہ، چین، یورپ اسٹڈی سلوشنز
📚 ویزا، داخلہ، اسکالرشپ، کیریئر گائیڈنس سب ایک جگہ
🕋 Uran Travel & Tours
کے ساتھ پُرسکون عمرہ، معیاری پیکجز کے ساتھ
📲 ابھی رابطہ کریں آج ہی آغاز کریں

28/07/2026

بڑے بھائی ظہور احمد وٹو صاحب (چیئرمین، ٹی وی ٹوڈے و لیڈز یونیورسٹی) کے ہمراہ
حفیظ اللہ خان نیازی صاحب (سینئر سیاسی تجزیہ کار و کالم نگار) کو صدر، ٹی وی ٹوڈے منتخب ہونے پر دلی مبارکباد۔

22/07/2026

🇯🇵✨ اڑان کنسلٹنٹس کے ساتھ پاکستان سے جاپان تک... ایک اور کامیاب سفر!

الحمدللہ! نعمان کامیابی کے ساتھ اڑان کنسلٹنٹس کے ذریعے جاپان پہنچ چکے ہیں اور اپنے بین الاقوامی کیریئر کا باقاعدہ آغاز کر چکے ہیں۔ 🎉

ہر کامیابی کے پیچھے صرف ایک خواب نہیں ہوتا، بلکہ درست رہنمائی، شفاف پراسیس اور بروقت فیصلے ہوتے ہیں۔ یہی اعتماد اڑان کنسلٹنٹس کی پہچان ہے۔

اگر آپ بھی جاپان میں اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہیں تو آج ہی صحیح قدم اٹھائیں۔

✅ قانونی اور شفاف پراسیس
✅ پروفیشنل رہنمائی
✅ جاپان میں کیریئر کے بہترین مواقع
✅ مکمل ویزا اور ڈاکیومنٹیشن سپورٹ

📢 اگلی کامیابی کی کہانی آپ کی بھی ہو سکتی ہے!

اپنے خوابوں کو صرف خواب نہ رہنے دیں۔
آج ہی اڑان کنسلٹنٹس سے رابطہ کریں، اپنی اہلیت (Eligibility) چیک کروائیں اور جاپان میں اپنے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔

📞 کال / واٹس ایپ: 03018924646
Office #5, 3rd Floor, Tele Tower, Model Town Link Road, Lahore


اڑان کنسلٹنٹس آپ کو study abroad کے ہر step پر professional guidance فراہم کرتا ہے، تاکہ آپ بہتر education، بہتر opportu...
01/06/2026

اڑان کنسلٹنٹس آپ کو study abroad کے ہر step پر professional guidance فراہم کرتا ہے،
تاکہ آپ بہتر education، بہتر opportunities اور ایک strong career path کی طرف بڑھ سکیں۔

اپنا future plan آج ہی شروع کریں، کیونکہ کامیابی کی اڑان درست رہنمائی سے شروع ہوتی ہے۔

📞 03431363891
📍 Model Town Link Road, Lahore

Uran Consultants کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، دعائیں اور ...
27/05/2026

Uran Consultants
کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، دعائیں اور نیک تمنائیں قبول فرمائے، اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ 🤍
آمین 🤲

StudyAbroad StudentVisa Scholarships EducationConsultancy StudyInUK StudyInJapan StudyInEurope PakistanStudents CareerGuidance FutureGoals

الحمدللہ اڑان کنسلٹنٹس کی ایک اور کامیابی!ماہَم کا بھی جاپان کا ویزا آ گیا 🎉یہ ایک اور ثبوت ہے کہ اڑان کنسلٹنٹس صرف وعدے...
22/04/2026

الحمدللہ اڑان کنسلٹنٹس کی ایک اور کامیابی!
ماہَم کا بھی جاپان کا ویزا آ گیا 🎉
یہ ایک اور ثبوت ہے کہ اڑان کنسلٹنٹس صرف وعدے نہیں کرتا — بلکہ رزلٹس دیتا ہے! 🔥
📌 اگر آپ بھی اپنی کامیابی کو یقینی بنانا چاہتے ہیں
تو آج ہی اڑان کنسلٹنٹس کا انتخاب کریں

10/04/2026

بڑے بھائی رانا ظہیر احمد خان صاحب
نائب صدر — مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ پنجاب
سابق نائب صدر — مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ پنجاب
ممبر اوورسیز — مسلم لیگ (ن) کویت

سے PC لاہور میں خوشگوار ملاقات ہوئی۔

وہ ایک باوقار، متحرک اور بااثر سیاسی و سماجی شخصیت ہیں جو طویل عرصے سے عوامی خدمت اور تنظیمی ذمہ داریوں کو احسن انداز میں نبھا رہے ہیں۔

✨ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ اب وہ اڑان کنسلٹنٹس کے ساتھ مل کر نوجوانوں کے لیے بیرونِ ملک تعلیم اور روزگار کے بہترین، قانونی اور شفاف مواقع فراہم کرنے کے مشن کا حصہ بن چکے ہیں۔

🤝 ان کی شمولیت نہ صرف اڑان کنسلٹنٹس کے لیے ایک مضبوط اضافہ ہے بلکہ یہ باہمی اشتراک دونوں اطراف کے لیے ترقی، استحکام اور کامیابی کے نئے دروازے کھولے گا،اور بے شمار افراد کے روشن مستقبل کا ذریعہ بنے گا۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور یہ سفر کامیابیوں کے ساتھ جاری رہے۔
آمین 🤲

31/03/2026

🌟 نئی شروعات، نیا جذبہ — اڑان کنسلٹنٹس کی ٹیم کے نام پیغام

عید کی خوشیاں گزر گئیں… اب وقت ہے ایک نئے عزم کے ساتھ دوبارہ کام شروع کرنے کا!

اڑان کنسلٹنٹس کی کامیابی صرف ایک ادارے کی نہیں بلکہ ہماری پوری ٹیم کی محنت، ایمانداری اور جذبے کا نتیجہ ہے۔ آپ میں سے ہر فرد اس کامیابی کا اہم حصہ ہے۔

✨ اب ہمارا مقصد پہلے سے زیادہ واضح ہے
✔ مزید لوگوں کو بیرونِ ملک کامیاب مستقبل دلانا
✔ ہر کلائنٹ کے ساتھ اعتماد اور ایمانداری سے کام کرنا
✔ اپنی ٹیم کو پاکستان کی سب سے مضبوط اور پروفیشنل ٹیم بنانا

آئیں آج سے ہم سب ایک نئے حوصلے کے ساتھ کام شروع کریں اور اڑان کنسلٹنٹس کے ساتھ خود کو بھی ایک نئی بلندی تک لے جائیں۔ 🚀

Team Uran Consultants — Let’s Work Smart & Win Together!



03/03/2026

بڑے بھائی *رانا ظہیر احمد خان* صاحب
نائب صدر — مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ پنجاب
سابق نائب صدر — مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ پنجاب
رکن اوورسیز — مسلم لیگ (ن) کویت
کے ساتھ

🚀 بڑی خوشخبری! اڑان کے پلیٹ فارم سے جاپان کے لیے 3 مزید لوگوں کی Eligibilities آ گئیں! 🇯🇵Congratulations toMiss MahamNom...
03/03/2026

🚀 بڑی خوشخبری!
اڑان کے پلیٹ فارم سے جاپان کے لیے 3 مزید لوگوں کی Eligibilities آ گئیں! 🇯🇵

Congratulations to

Miss Maham
Noman Ahmad
Dawood Ahmad

خواب دیکھنے والے بہت ہوتے ہیں… مگر انہیں حقیقت میں بدلنے والے کم!

پاکستان میں محدود مواقع، کم تنخواہیں اور غیر یقینی کیریئر نوجوانوں کے خوابوں کو روک دیتے ہیں۔
بہت سے طلبہ صحیح رہنمائی نہ ہونے کی وجہ سے بیرونِ ملک تعلیم کا موقع کھو دیتے ہیں۔
آپ کو جاپان میں تعلیم، اسکالرشپ، اور مکمل ویزا پروسیسنگ کی ماہر رہنمائی فراہم کرتا ہے — قدم بہ قدم سپورٹ کے ساتھ۔

ہم صرف وعدے نہیں کرتے — ہم نتائج دیتے ہیں
📌 اگر آپ بھی اگلے کامیاب امیدوار بننا چاہتے
ہیں تو آج ہی اڑان کنسلٹنٹس سے رابطہ کریں!


19/02/2026

چیف آرگنائزر — منڈاہر راجپوت تنظیم پاکستان *رانا اکبر پھول صاحب* سے زبردست ملاقات ہوئی۔

گفتگو میں برادری کے اتحاد، مثبت سماجی کردار اور نوجوانوں کی رہنمائی پر زور دیا گیا۔
خصوصاً *اڑان کنسلٹنٹس* کے ذریعے قانونی اور شفاف اوورسیز مواقع فراہم کرنے کے اقدامات پر روشنی ڈالی گئی، تاکہ نوجوان محفوظ اور مستحکم کیریئر کی جانب بڑھ سکیں۔

ہم سب کا مشترکہ مقصد نوجوان نسل کو بااختیار اور خودمختار بنانا ہے۔
پروردگار انہیں مزید کامیابیوں سے نوازے اور خدمتِ خلق کا جذبہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uran Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Uran Consultants:

Shortcuts

Share