Mehar Talha Page

Mehar Talha Page INTRODUCTION
Corel Draw X20
Adobe CSS
Whats App No: +92 331 00 66 00 1 Big ideas. Great results. Creating in all spaces.

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:“افضل صدقہ وہ ہے جو تم اس رشتہ دار پر کرو جو تم سے دشمنی رکھتا ہو۔”حوالہ: مسند احمد ، حدیث نمبر: 2...
21/02/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“افضل صدقہ وہ ہے جو تم اس رشتہ دار پر کرو جو تم سے دشمنی رکھتا ہو۔”

حوالہ: مسند احمد ، حدیث نمبر: 23530

اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے صدقہ کی اعلیٰ ترین صورت کو بیان فرمایا ہے کہ سب سے افضل صدقہ وہ ہے جو ایسے رشتہ دار پر کیا جائے جو تم سے ناراض ہو یا دشمنی رکھتا ہو، کیونکہ اس میں نہ صرف مالی مدد شامل ہوتی ہے بلکہ صلہ رحمی، نفس کی اصلاح اور دلوں کو جوڑنے کی کوشش بھی شامل ہوتی ہے، اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ مومن کو چاہیے کہ وہ رشتہ داری کو قائم رکھے اور دلوں کی دوری کو ختم کرنے کے لیے پہل کرے، مثال کے طور پر اگر کوئی شخص کسی ناراض رشتہ دار کی مالی مدد کر دے یا اس کے ساتھ حسنِ سلوک کرے تو اس کا یہ عمل نہ صرف صدقہ ہوگا بلکہ تعلقات کی بحالی کا ذریعہ بھی بن سکتا ہے، یہ حدیث ہمیں یہ یقین دلاتی ہے کہ اسلام نفرت کو محبت میں بدلنے اور رشتوں کو جوڑنے کی تعلیم دیتا ہے اور یہی عمل اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ ہے۔

جنازہ گاہ میں شادی کا فنکشن 🙂
10/11/2025

جنازہ گاہ میں شادی کا فنکشن 🙂

25/10/2025
سیکھو کہ خود کو حد سے زیادہ مت تھکاؤ…سیکھو کہ جب کوئی کام تمہارے بس میں نہ ہو، تو صاف کہہ دو کہ "نہیں کر سکتا"۔سیکھو کہ ...
24/10/2025

سیکھو کہ خود کو حد سے زیادہ مت تھکاؤ…
سیکھو کہ جب کوئی کام تمہارے بس میں نہ ہو، تو صاف کہہ دو کہ "نہیں کر سکتا"۔
سیکھو کہ جب دل کسی چیز کو قبول نہ کرے، تو بلا جھجک "نہیں" کہنا سیکھو۔

سیکھو کہ خود کی قدر کرو اور خود سے محبت کرو، تاکہ تم دوسروں کو بھی محبت دے سکو اور ان کو خوش رکھ سکو۔
سیکھو کہ اپنی عزتِ نفس کا خیال رکھو اور اسے پامال نہ ہونے دو، کیونکہ سامنے والا تمہیں ویسے ہی دیکھے گا جیسے تم خود کو دیکھتے ہو۔

جو شخص تمہیں اچھا سمجھتا تھا اور محض اس لیے تمہیں برا سمجھنے لگے کہ تم نے اپنا حق مانگا، اپنی پرائیویسی کا تحفظ کیا، یا اپنے تعلقات میں حد مقرر کی—
تو ایسے شخص کو اپنی زندگی سے نکال دو، یا کم از کم اس سے رسمی تعلق رکھو، کیونکہ لوگ کبھی جھجکتے نہیں…
کوئی تمہیں شرمندہ کرنے میں نہیں جھجکتا،
کوئی اپنا حق مانگنے میں نہیں جھجکتا،
کوئی تم سے وہ چیز مانگنے میں نہیں جھجکتا جو اس کا حق نہیں، اور پھر ناراض بھی ہو جاتا ہے اگر تم انکار کر دو!

تو پھر ہم کیوں جھجکیں؟
ہم کیوں اس شخص کو شرمندہ نہ کریں جس نے ہمیں شرمندہ کیا؟
ہم کیوں اپنے حقوق نہ مانگیں؟
ہم کیوں "نہیں" کہنے سے گھبرائیں؟
ہم وہ کیوں کریں جو ہمارے دل کو پسند ہی نہیں؟

ہمیشہ یاد رکھو
تمہارے سکون اور ذہنی اطمینان سے قیمتی کوئی چیز نہیں، اس کا خیال رکھو!

دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ آخری لمحے تک بے بسی کی تصویر بن کر یہ انتظار کرتے رہے کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا،...
27/06/2025

دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ آخری لمحے تک بے بسی کی تصویر بن کر یہ انتظار کرتے رہے کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا، مگر انہیں اندازہ نہ تھا کہ جن کی یہ ذمہ داری ہے، ان کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔

10/03/2025

07/02/2025

✨ آپ کا برانڈ، آپ کی پہچان! ✨
IT Links Printers – جہاں ڈیزائننگ، پرنٹنگ اور نیون لائٹس کا جادو آپ کے بزنس کو نمایاں کرتا ہے!
Quality, Creativity & Perfection – All in One Place!
Contact Us ! 0300 8813721

01/02/2025

✨ آپ کا برانڈ، آپ کی پہچان! ✨
IT Links Printers – جہاں ڈیزائننگ، پرنٹنگ اور نیون لائٹس کا جادو آپ کے بزنس کو نمایاں کرتا ہے!
Quality, Creativity & Perfection – All in One Place!
Contact Us ! 0300 8813721

*جاندار ڈیزائننگ اور بہترین  پرنٹنگ*سوشل میڈیا پوسٹ بنوانے کیلئے رابطہ کریں.ہماری سروسز 3Dفلیکس وال پیپر، اسلامک پوسٹر ڈ...
01/02/2025

*جاندار ڈیزائننگ اور بہترین پرنٹنگ*
سوشل میڈیا پوسٹ بنوانے کیلئے رابطہ کریں.
ہماری سروسز 3Dفلیکس وال پیپر، اسلامک پوسٹر ڈیزائن،لوگو ڈیزائن، برانڈنگ
03310066001
0300 8813721

Address

Main Bazar Tahsil Kot Radha Kishen District Kasur
Lahore
55180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehar Talha Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehar Talha Page:

Share