FactLine Media

FactLine Media FactLine Media is your trusted source for breaking news, social issues, court updates, current affairs, and viral stories. Follow us for news that matters.

Committed to factual reporting, public awareness, and meaningful discussions.

19/08/2026

پرویز مشرف کو سزا سنانے ،اور سموگ کے خاتمے کا تاریخی فیصلہ دینے والے ، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کا تاریخی الوادع، ججز نے گاڑی میں بٹھا کر رخصت کیا

19/08/2026

جسٹس شاہد کریم مدت ملازمت پوری ہونے پر آج اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہوگئے

الوداعی تقریب لاہور ہائیکورٹ میں منعقد ہوئی

چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے تقریب میں خصوصی طور شرکت کی

الوداعی تقریب میں لاہور ہائیکورٹ کے ججز صاحبان نے بھی شرکت کی

جسٹس شاہد کریم 7 نومبر 2014 کو جج بنے تھے

18/08/2026

تیاریاں شروع! بسنت کی تاریخ اگئی ، میلا پھر سجنے کو تیار ، پتنگ باز خوشی سے نہال، کب ہوگی بسنت؟

18/08/2026

عائشہ جٹ کیس،رجب بٹ کا پہلی بار عدالت میں موقف سامنے اگیا، رجب بٹ کے وکیل کی پہلی گفتگو ، پورا کیس اڑا دیا

18/08/2026

سی،سی،پی او لاہور ،ہائیکورٹ بار پیش ہوگئے

18/08/2026

قلعہ گجر سنگھ واقعہ،پولیس اور وکلاء میں صلح ہوگئی ، سی سی پی او اور ڈی ائی جی لاہور ہائیکورٹ بار پہنچ گئے

18/08/2026

رجب بٹ کیس میں اج کیا ہوا؟ فرد جرم عائد کیوں نہ ہوئی ؟ رپورٹر ناطق ریحان نے آنلھوں دیکھا حال بتا دیا

18/08/2026

محبت کی شادی ، پہلے اقرار ،پھر انکار،نوجوان نے بیوی سمیت پورا سسرال م و ت کے گھ اٹ اتاردیا ،لرز ہ خیز سٹوری

18/08/2026

سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔۔

18/08/2026

بڑی پیش رفت ،رجب بٹ کو بچانے کے لیے ایک بار پھر میاں علی اشفاق میدان میں اگئے، انگلینڈ سے سیدھا عدالت پہنچ گئے، رجب کی جان میں جان آئی

Address

Lahore High Court Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FactLine Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share