AK AZAD

AK AZAD Social Media Activist, Content Creator, Trend Setter and Philanthropist

26/07/2026

پاکستانی جین زی دنیا کے جین زی سے مختلف کیوں ؟

اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں کریں

پارٹی قیادت مفادات کی دوڑ میں مقتدرہ کے ساتھ رابطوں اور مصلحتوں کا شکار ہونے کی وجہ سے علیمہ خانم نے فیصلہ کیا ہے کہ عمر...
26/07/2026

پارٹی قیادت مفادات کی دوڑ میں مقتدرہ کے ساتھ رابطوں اور مصلحتوں کا شکار ہونے کی وجہ سے علیمہ خانم نے فیصلہ کیا ہے کہ عمراں خان کی رہائی کے لیے تمام فیصلے خود کروں کسی سیاسی شخصیت سے مشوروں کی مجھے کوئی ضرورت نہیں اُن کے اس بیان کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا آپ اپنی رائے کمنٹ سیکشن میں دیں شکریہ

25/07/2026

پاکستانی اپوزیشن کو انڈین اپوزیشن سے کچھ سیکھنا چاہئیے اسے کہتے ہیں اصل اپوزیشن کیا ہوتی ہے



24/07/2026

Falak Javed was asked outside the court by Khan Sahiba whether she condemns the statement of Noreen Khan Niazi, as you people are called anti-national.

To which Falak Javed responded:

Those who dismembered Pakistan in 1971 are the same traitors who are buried wrapped in the flag of Pakistan. I condemn Nawaz Sharif's this statement.

Maryam Nawaz has chanted slogans in her rallies that "behind this terrorism is the uniform." I condemn that.

The army has eaten the flesh off our bones. I condemn this statement of Khawaja Asif.

In the Kargil war, our army stabbed in the back. I condemn this statement.

I also condemn the Dawn Leaks and the Memogate.




24/07/2026

لڑکی نے کمال بات کی مودی کے پاپا کا دیس نہیں ہے عوام نے بتا دیا ہے کہ مسلمانوں سمیت تمام مذاہب نے مل کر بنایا تھا






بیٹا اور بیٹی
23/07/2026

بیٹا اور بیٹی

23/07/2026

پھولوں کی شوقین وزیر کا حال دیکھیں خود نمائی کا کس قد شوق ہے عوام کو ان میں کوئی دلچسپی ہی نہیں ہے


22/07/2026

انڈین والی جین زی بہت خطرناک ہے ۔ اس لڑکی کی آنکھوں میں بالکل بھی خوف نہیں ہے ۔ پولیس اہلکار کو کہہ رہی ہے کہ تم نے مجھے ہاتھ کیسے لگایا ۔ مجھے دوبارہ ہاتھ لگانے کی ہمت بھی نہ کرنا ۔ مودی جی کے لئے حالات زیادہ اچھے نہیں لگ رہے




21/07/2026

معروف انٹرنیٹ شخصیت اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو باقاعدہ خلع کے کاغذات بھجوا دیئے ہیں، ڈاکٹر نبیحہ نے اس سلسلے میں اپنے فیس بک اکائونٹ پر خلع کے کاغذات پر دستخط کرنے کی ویڈیو بھی شیئر کر دی ہے ۔ ویڈیو میں ڈاکٹر نبیحہ نے موقف اپنایا کہ میں اُمید کرتی ہوں دنیا کی کسی بھی خاتون کو شادی کے بعد اس طرح کے حالات کا سامنا نہ کرنا پڑے ، شادی کے بعد کسی کو ایسا شوہر نہ ملے جوکہ اہلیہ سے اس طرح کا تضحیک آمیز رویہ اختیار کرے ۔







چین کی بڑی انٹری اصل حقیت بتا دی دنیا پریشان۔۔۔
20/07/2026

چین کی بڑی انٹری اصل حقیت بتا دی دنیا پریشان۔۔۔

Address


54600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AK AZAD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share