20/03/2026
دل اداس ہے… کیونکہ جا رہا ہے وہ مہینہ
جو رحمت، مغفرت اور بخشش لے کر آیا تھا 🤍
یا اللہ!
اگر ہم سے اس رمضان میں کوئی کمی رہ گئی ہو
تو اپنی رحمت سے معاف فرما دے 🤲
اے ربِ کریم!
ہمیں اس رمضان کی برکتوں کو سارا سال قائم رکھنے کی توفیق عطا فرما
ہمارے دلوں کو ہدایت دے،
اور ہمیں اپنی رضا والا بنا دے ✨
یا اللہ!
ہمیں دوبارہ صحت اور ایمان کے ساتھ رمضان نصیب فرما
اور ہماری ہر دعا کو قبول فرما 💫
الوداع رمضان…
تو گیا نہیں، بلکہ ہمیں بہتر بنا کر جا رہا ہے 💖
MA PRINT HUB