Voice Of FortAbbas /"VOF

Voice Of FortAbbas /"VOF 💥 ہمارا شہر ،ھماری آواز💥
💗Voice of FortAbbas💗

12/08/2026

فورٹ عباس فیضان ملکیرا کیس
خودکشی ثابت مقدمہ خارج ڈی ایس پی فورٹ عباس نے بھی ضمنی پر دستخط کر دیئے
Voice Of FortAbbas /"VOF

11/08/2026

پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 24 اگست کو کھولے جائیں گے، وزیر تعلیم پنجاب
Voice Of FortAbbas /"VOF

فورٹ عباس مروٹ روڈ اڈا 300ایچ آر  پر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار  زخ...
06/08/2026

فورٹ عباس مروٹ روڈ اڈا 300ایچ آر پر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار زخمی اور کار سوار محفوظ رہا۔ کار سوار نے بڑی مشکل سے کار کو کنٹرول کیا۔

21/07/2026

Voice Of FortAbbas /"VOF

19/07/2026

مروٹ دو تیز رفتار بسوں کے مقابلے کی زد میں اک شخص بس کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا
بس ڈرائیور موقع سے فرار
Voice Of FortAbbas /"VOF

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا۔Voice of FortAbba...
17/07/2026

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا۔
Voice of FortAbbas

15/07/2026

فقیر والی والد کی ڈانٹ سے دل برداشتہ ہوکر فرسٹ ائیر کے سٹوڈنٹ نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
Voice Of FortAbbas /"VOF

14/07/2026

فوجی محمد سفیان ولد محمد شریف 303 ہائی سکول
دورانِ ڈیوٹی شہید ہو گئے ہیں (انا اللہ وانا الیہ راجعون)
اللہ پاک مغفرت فرمائے

07/07/2026

🚨 مروٹ شہر میں مین روڈ پر واقع درجنوں دکانیں اچانک سیل کر دی گئیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ یہ کارروائی متنازعہ جگہ ہونے کے باعث کی گئی، مگر اس فیصلے سے صرف دکانیں ہی بند نہیں ہوئیں بلکہ ان سے وابستہ سینکڑوں لوگوں کا روزگار بھی متاثر ہوا۔

آج کے مہنگائی کے دور میں ہر دکان کے ساتھ کئی خاندانوں کی امیدیں جڑی ہوتی ہیں۔ دکانوں کے اندر موجود سامان بھی سیل کر دیا گیا، جس سے دکاندار شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ اس معاملے کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے، قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ایسا منصفانہ حل نکالا جائے جس سے قانون کی بالادستی بھی برقرار رہے اور بے گناہ دکانداروں اور ان کے خاندانوں کا روزگار بھی محفوظ رہ سکے۔

اللہ تعالیٰ تمام متاثرہ افراد کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔
Voice Of FortAbbas /"VOF

04/07/2026

فورٹ عباس: کھچی والا کے نواحی گاؤں چک نمبر 237 نائن آر ملکیراں والی میں معمولی تلخ کلامی پر داماد کے ہاتھوں ساس قتل، سالی شدید زخمی، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر کاروائی کا آغاز کر دیا🚨 Voice Of FortAbbas /"VOF

Address

Fortabbas
Lahore
05499

Telephone

+923456525300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of FortAbbas /"VOF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share