Urdu Online Money Earning

Urdu Online Money Earning It's a community for Technical learning about how can we earn money online without any big investment

15/12/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

03/05/2024

https://youtu.be/KAWoBKZLHpA?si=FKmbxv-n3MEtjmbH

*New Complete Tutorial Video Out Guys 📸*

_Go To Channel Watch & Join The Airdrop ⭐_

```Biggest Airdrop Limited Time Available```

Required Link: 🔗

1. ⛱️ *Official Website link*

*https://airdrop.aethir.com/home?referralcode=fjs8rh6YTI5mw8wa8GLu*

2. ⛱️ *Layer3 Task + CUBE+ XP Points*

https://app.layer3.xyz/quests/introduction-to-aethir-cloud?slug=introduction-to-aethir-cloud

*3. Glaxe Quiz*
https://app.galxe.com/quest/aethir

*4. Galxe Quiz Answer*
B.D.C.A.C

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Ajaz, Shan Shantabsm, Susana G Usama G, Aeetil A...
06/04/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Ajaz, Shan Shantabsm, Susana G Usama G, Aeetil Aleefil, Abrar Gujjar, Shahbaz Ahmad, Nimat Ullah, Abdul Jabbar, Abid Daula, Hassan Hassan

‏اگر اُن پانچ بھائیوں/دوستوں کے بجائے یہ ٹبر پانی میں بہہ جاتا تو پاکستان کے آدھے مسائل خُود بخود ہی حل ہو جاتے۔🤔
29/08/2022

‏اگر اُن پانچ بھائیوں/دوستوں کے بجائے یہ ٹبر پانی میں بہہ جاتا تو پاکستان کے آدھے مسائل خُود بخود ہی حل ہو جاتے۔🤔

23/08/2022

Hidden websites to get paid stuff for free

14/08/2022

خودکشی مت کرو پیسے کمانے کا خفیہ طریقہ
یہ بات آپ کو کوئی نہیں بتائے گا میں صرف اسلئے بتا رہا ہوں تاکہ لوگ اپنی زندگی سے دل برداشتہ ہو کر خودکشیاں نہ کریں اور غلط کاموں میں نہ پڑیں اور ان کی زندگیاں خراب نہ ہوں
جو لوگ حالات سے تنگ خودکشی کا سوچ رہے ہیں یا جو لوگ اپنی زندگی سے بلکل ناامید ہو چکے ہیں اور ان کے پاس کوئی پیسہ نہیں تو ان کے لئے فیسبک اور یوٹیوب ایک ایسا ذریعہ ہے جس سے وہ لاکھوں روپے کما سکتے ہیں

طریقہ
آپ کے پاس موبائل ہے اس سے صرف ہر روز پانچ چھ ویڈیوز بنا کر جس میں آپ کی اپنی آواز ہو اور وہ آپ فیسبک یا یوٹیوب کے کیمرے والی آپشن سے بنا رہے ہوں وہ ویڈیو بناؤ اس میں کچھ کام سکھاؤ یا کسی بھی جگہ کی ویڈیوز بناؤ اور انہیں پوسٹ کرتے جاؤ ہر روز کم سے کم پانچ ویڈیوز بنانی ہیں لائیو آ جاؤ اور کچھ بھی بات کرو یا ایسے ہی ویڈیوز بنانی شروع کر دو بچے کھیل رہے ہیں پھولوں کی گھر کی بس ویڈیو فیسبک یا یوٹیوب کے کیمرے سے بنائی ہے صرف دو تین ماہ میں آپ کو یوٹیوب پر ویویز انے لگ جائیں گے اور ساتھ ہی فیسبک آپ کو ریل کی آپشن میں پیسے افر کرے گا جو تیس سیکنڈ کی ویڈیوز آپ دیکھتے ہیں دونوں طرف سے پیسے آنے لگ جائیں گے کیونکہ فیسبک یا یوٹیوب ایک ہی بات کہتا ہے کہ کسی کی ویڈیو نہ لگائیں اپنی بنی ہوئی چیز لگائیں اس سے انہیں نیا مواد ملتا ہے اور یہ روبوٹک سسٹم ایسے لوگوں کو سپورٹ کرتا ہے جسے کچھ سمجھ نہ آئے وہ مجھ سے کومنٹس میں پوچھ لے

نوٹ آپ نے کبھی بھی کسی کی کاپی کی ہوئی ویڈیو نہیں لگانی کوئی گانا نہیں لگانا کوئی ویڈیو میں بھی گانا نہ ہو

اس پوسٹ کو لازمی شیئر کریں کیونکہ یہ اس وقت بہت سے لوگ پریشان ہیں وہ بیچارے نہیں جانتے کہ فیسبک سے یا یوٹیوب سے کیسے کوئی فائدہ لیا جا سکتا ہے کچھ لوگ بیچارے بلکل عام سے ہوتے ہیں انہیں کچھ سمجھ نہیں آتا وہ اس وجہ سے ہی ڈپریشن کا شکار ہو کر خودسوزی یا بدحالی کا شکار ہو جاتے ہیں
اس طرح کی اچھی انفارمیشن کے لئے میری پروفائل کو فولو کریں
شکریہ



10/08/2022

For only $10, Farkhandayasir will draw a cartoon character from your image. | i will draw a cartoon character from your image1. jpg/png file2. high-resolution file3. Unlimited revisions4. You can choose bighead or normal styleNOTE :1. you can | Fiverr

28/07/2022

لوگ کہتے ہیں کالے لوگوں کو خوبصورت نہیں دیکھایا جا سکتا لو اب دیکھ لو کالے سے کالے رنگت کے لوگوں کو خوبصورت کرنے کا میرا آسان سا طریقہ

Address

Lahore
54000

Opening Hours

01:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Online Money Earning posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share