Edenworld Advertising & Marketing Company

Edenworld Advertising & Marketing Company From Registration of your business to Brand promoted company

22/09/2024
02/07/2023

_*کھبی کبھار ہمیں خاموش رہنا پڑتا ہے اس لیے نہیں کہ ہم ڈرتے ہیں بلکہ اس لیے کہ ہمیں رشتے بحث سے زیادہ عزیز ہیں اور ہماری اوقات صرف ایک سفید چادر ہے اور جِسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہیں ہے تو پھر خود پر غرور کیسا ، گھمنڈ کیسا کوشش کریں کہ لوگوں کی دعاؤں میں شامل رہا کریں اور نفیس لوگ خوشبو کی طرح ہوتے ہیں، ساتھ نہیں ہوتے، پاس نہیں ہوتے، نظر نہیں آتے لیکن ان کی چاہت وخلوص عمر بھر ذہن میں مہکتی رہتی ہے*_
_*پروردگار ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما اور ان کے گناہ کبیرہ و صغیرہ کو معاف فرما اور انہیں قبر کے عذاب اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ فرما اور ہمارے تمام گناه کبیرہ و صغیرہ کو معاف فرما اور ہماری لغزشوں اور کوتاہیوں کو درگزر فرما اور ہمیں ہر دکھ درد ، تکلیف، پریشانی, بیماری، مصیبت اور ہر قسم کی محتاجی سے محفوظ فرما اور ہم سب کو اپنی خصوصی حفظ و امان میں رکھ اور آخرت میں ہمیں نبى كريم صلى الله عليه وآلہ وسلم كى محبت و شفاعت نصيب فرما اور ہم سب كو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرما اور همارى اولاد كو ہدايت و تندرستی عطا فرما اور ہمارے دلوں كو محبت و خلوص سے بهر دے اور ہمارے گهروں ميں امن سکون، خوشحالی اور خير و بركت عطا فرما.*_

_*آمــــــــــين ثـمّ آمــــــــــين يَارَبَّ الْعَالَمِين*_

_*ان گنت درودوسلام بحضور سرور کونین خاتمہ الانبیاء ﷺ*_

_*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*_

_*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*_

_*03.07.2023*_
🌹❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤🌹

02/07/2023

_*الله کی حکمت سے کوئی واقف نہيںوه ہميشہ اپنے نيک بندوں کو آزمائش ميں ہى ڈالتا ہے اور آنکھ دنیا کی ہر چیز کو دیکھتی ہے مگر جب آنکھ کے اندر کچھ چلا جائے تو وہ کچھ نہیں دیکھ پاتی ہے اِسی طرح انسان دوسروں کے عیب تو دیکھتا ہے پر اپنے عیب اُسے نظر نہیں آتے اور یاد رکھیں جو چراغ صرف اپنے لئے جلے وہ محض آگ ہے اور وه چراغ جو کسی اور کے لئے جلے روشنی ہے ، نور ہے اور شعور کا ظہور ہے اور زندگی میں دوسروں کے لیے سہولت اور آسانیاں کرنے والے کو "اللّه" ہر مشکل سےنکال لیتا ہے.*_
_*پروردگار ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما اور ان کے گناہ کبیرہ و صغیرہ کو معاف فرما اور انہیں قبر کے عذاب اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ فرما اور ہمارے تمام گناه کبیرہ و صغیرہ کو معاف فرما اور ہماری لغزشوں اور کوتاہیوں کو درگزر فرما اور ہمیں ہر دکھ درد ، تکلیف، پریشانی, بیماری، مصیبت اور ہر قسم کی محتاجی سے محفوظ فرما اور ہم سب کو اپنی خصوصی حفظ و امان میں رکھ اور آخرت میں ہمیں نبى كريم صلى الله عليه وآلہ وسلم كى محبت و شفاعت نصيب فرما اور ہم سب كو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرما اور همارى اولاد كو ہدايت و تندرستی عطا فرما اور ہمارے دلوں كو محبت و خلوص سے بهر دے اور ہمارے گهروں ميں امن سکون، خوشحالی اور خير و بركت عطا فرما.*_

_*آمــــــــــين ثـمّ آمــــــــــين يَارَبَّ الْعَالَمِين*_

_*ان گنت درودوسلام بحضور سرور کونین خاتمہ الانبیاء ﷺ*_

_*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*_

_*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*_

_*02.07.2023*_
🌹❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤🌹

13/02/2023

سُن سکھی!

سُن سکھی!
پریت کے سمندر میں
اک لمحے نے جو غوطہ کھایا ہے!!
یہ اک لمحہ — ہے سانجھ سمے کی کئی صدیوں سے مہنگا
یہ لمحہ —— جو ہم نے آج کمایا ہے!!
سُن پریتم پیارے...
میرے دلبر، یار دُلارے...
کئی اشک اکٹھے ان آنکھوں سے بہہ گئے
کئی قہقہے تمہارے میرے لبوں پہ رہ گئے
کئی شامیں اپنا سُورج میرے آنگن میں دفن کر گئیں
کئی راتیں —— ہمارے رتجگوں کی کیاریوں کا ایندھن بن گئیں!!
سُن سکھی!
کئی لمحوں کا جوبن آج ہمارے چہروں سے چھلک رہا ہے
کئی رُتوں کا چاند ہماری جبیں پہ دمک رہا ہے
——— یہ اِک لمحہ!!
خراج ہے ہماری اُلفت کی امیں یادوں کا...
یُوں جیسے شاہ کوئی خِراج لے رہا ہو پیادوں کا!!
____________________________

https://youtu.be/JoFar6qsmdEIncome Tax and Corporate related servicesWe provide Legal & Taxation services to corporate &...
06/09/2022

https://youtu.be/JoFar6qsmdE

Income Tax and Corporate related services
We provide Legal & Taxation services to corporate & private clients & our services include the following:
*1. Income & SALE Tax Related Services*
a). Get issued NTN, STRN, from FBR
b). Get & made TAX FILER from FBR
c). Preparation & filling of TAX Returns pertaining to individual & Corporate clients, Association Persons, Trust, Registered Firm & Not Profit Organisations.
d). Filling of SALE TAX Returns pertaining to Association of persons & companies.
e). Preparation & filling of wealth statements of individuals along reconciliation.
f). Attending hearing & assisting clients in Preparation of information & explanation for submission to the TAX authorities & dealing with matters leading up to Finalization of assessment.
g). Filing & dealing with appeals before the appropriated authorities.
h). Advising clients on Tax planning & on specific Tax problems.
i). Conducting Tax audits to ensure the compliance of provisions of Tax Laws.
j). Obtaining Tax exemption certificates.
k). Obtaining Tax refunds.
l). Mergers & Acquisitions.
*2. Registration Related Services*
a). Registration of Firm, Company, NGO, TRUSTS etc.
b). Registration of TRADE Mark, Copy Rights, LOGOs.
c). Registration of Chamber of commerce and WeBOC.
Please feel free to contact me & bestow upon me the opportunity, so that we may serve for your good office with zeal & zest. I'm waiting for your response.
Thanking you in anticipation
Best regards,
Advocate Eman Fatima
03006664557

18/07/2022

Address

Regal Chowk Mall Road
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Telephone

+923006664557

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Edenworld Advertising & Marketing Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share