Islamic world

Islamic world this page is only for islamic information

Box pack available
17/02/2023

Box pack available

19/07/2022

Aslam alikum

Mari nani ami ki ajj death ho g*i ALLAH pak janat ma ala mukam ata farmae
19/03/2022

Mari nani ami ki ajj death ho g*i ALLAH pak janat ma ala mukam ata farmae

Aslam alikum
21/12/2021

Aslam alikum

20/06/2021
20/06/2021

For Sale Houses in Galaxy Block Mujahid Homes near Gt Road
RanaTwon Shadara LHR
House's Marla 2.5 marla,3 marla or 3.5 marla
Call on 03004756375 For further details

22/04/2021

کیا ﺁﭖ *'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ ''* ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟ -
*'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ ''* ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋﺎ ھــے ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺩہرﺍﺗـے ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﺠﮭـے ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭘﮕﮭﻞ ﮔﯿﺎ-
ﺩﺭﺣﻘﯿﺖ *'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ ''* ﺍﺱ ﻣﮑﺎﻟﻤﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺼَّﮧ ھــے ﺟﻮ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ *ﻣﺤﻤﺪ ﷺ* ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﮨﻮﺍ -.
*ﺟﺐ حضرت محمد ﷺ* ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ *ﷺ* ﻧﮯ *' ﺍَلسَّلَاﻡُ ﻋَﻠَﯿﮑُﻢ '* ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ - ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺴـے ﺳﻼﻡ ﮐﮩﮯ ﺟﻮ ﺑﺬﺍﺕ ﺧﻮﺩ ﭘﯿﮑﺮ ﺳﻼﻡ ھــے ؟
ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﺳﻼﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺳﻼﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﺎﻟﻖ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ھــے
*ﻟﮩﺬﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ...

*'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕ ُﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺍﻟﺼَّﻠَﻮَﺍﺕُ ﻭَﺍﻟﻄَّﻴِّﺒَﺎﺕُ "*

ﺗﻤﺎﻡ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺪﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯽ ﻋﺒﺎﺩﺍﺕ ﺍﻟﻠﮧ کیلئـے ﮨﯿﮟ
ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧـے ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮐﯿﺎ :-

*ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﺃَﻳُّﻬَﺎ ﺍﻟﻨَّﺒِﻲُّ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ*

ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺳﻼﻡ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮐﺘﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ *ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ...

*ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻨَﺎ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﻋِﺒَﺎﺩِ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺍﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﻴﻦ*
َ
ﺳﻼﻡ ﮨﻮ ﮨﻢ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ

*ﻧﻮﭦ:-* *آپ ﷺ ﻧـے " ﮨﻤﯿﮟ "* ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﺎ , (ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ)
ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ *ﺣﺒﯿﺐ ﷺ* ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﯾﮧ ﻣﮑﺎﻟﻤﮧ ﺳﻦ ﮐﺮﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﻧـے ﮐﮩﺎ

*ﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥْ ﻟَﺎ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻟَّﺎ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻭَﺣْﺪَﻩُ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﻳﻚَ ﻟَﻪُ ﻭَﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥَّ ﻣُﺤَﻤَّﺪًﺍ ﻋَﺒْﺪُﻩُ ﻭَﺭَﺳُﻮﻟُﻪ*

ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻌﺒﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ, ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ *ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ* ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﮨﯿﮟ۔
ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ !!
ﺍﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺗﯽ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﮐﻮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯿﺠﺌـے ۔۔۔۔۔ ﺗﺨﯿﻞ ﮐﯿﺠﺌـے ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮒ ﺍﺳﮯ ﺟﺎﻧﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺟﺮ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔

*ﺟﺰﺍﮐﻢ ﺍﻟﻠﮧ خیراً کثیراً*

*بحوالہ (بخاری ومسلم) مظاہر حق جدید, شرح مشکوۃ شریف, باب: تشہد کا بیان، صفحہ 588 تا 593*
Cpoied ©©©

11/03/2021


آذان میں چهپے خزانوں کو پڑھنے سے پہلے یہ مشہور واقعہ پڑھ لیں جس سے آذان کے ادب کی اہمیت پتہ چل جائے گی پهر آخر میں آذان کا راز کهولتے ہیں
آج سے بارہ سو سال پہلے ہارون الرشید کا زمانہ تھا جس کی ایک بیوی ملکہ زبیدہ تھی بڑی نیک اور اللہ والی.
قصہ بہت لمبا چوڑا ہے مگر میں یہاں مختصر بیان کیا جاتا ہے
ملکہ حج کے لیے مکہ مکرمہ آئی تو خبر ملی کہ قحط سالی ہے پانی کی وجہ سے سارے حاجی پریشان ہیں تو اس نے اس پریشانی کو دیکھتے ہوئے ایک لمبی نہر کهدوا کر حاجیوں کے لئے وقف کرنے کا فیصلہ کیا.
اپنے ملک واپس آ کر اس نے ہارون الرشید سے اپنی اس خواہش کا تذکرہ کیا تو ہارون الرشید نے ہاں کر دی اور نہر کهدوانے کا کام شروع کر دیا گیا بہت لمبی نہر کهودی گئی جس پر بہت محنت اور پیسہ لگا اس وقت کے لگ بھگ 70 لاکھ دینار یا درہم جو آج کی کرنسی میں کھربوں روپے بنتے ہیں.
کئی سالوں کی محنت کے بعد جب نہر بن گئی تو انجینئر نہر پر لگائی گئی رقم کا حساب ایک کاغذ پر لکھ کر لایا اور ملکہ زبیدہ کی خدمت میں پیش کیا کہ یہ حساب کتاب ہے جتنا خرچہ نہر پر لگا ہے ملکہ اس وقت دریا کے کنارے پر واقع اپنے محل میں تھی ملکہ نے اس کاغذ کو دیکھے بنا پهاڑ کر دریا میں پھینک دیا اور اللہ تعالیٰ سے مخاطب ہو کر بولی کہ میں نے اس نہر کا حساب نہیں لیا آپ آخرت میں میرا حساب مت لیجیئے گا
وقت گزرتا گیا ملکہ فوت ہو گئی موت کے بعد کسی کی خواب میں ملکہ زبیدہ سے ملاقات ہوئی تو پوچھا اللہ تعالٰی نے آپ سے کیا معاملہ فرمایا ؟
ملکہ زبیدہ بولی اللہ تعالیٰ نے رحم فرمایا اور مجھے معاف فرما دیا.
اس دیکھنے والے نے کہا "ظاہر ہے آپ نے نہر کهدوا کر اتنا بڑا کام کیا تھا اللہ تعالٰی نے بخشنا ہی تھا. "
ملکہ زبیدہ بولی نہیں نہیں، میری بخشش نہر کهدوانے کی وجہ سے نہیں ہوئی.
ملکہ زبیدہ کہنے لگی میں ایک دن کھانا کھا رہی تھی کھانے کے دوران آذان شروع ہو گئی میرا دوپٹہ سر پر نہیں تھا میں نے ہاتھ میں پکڑا ہوا لقمہ نیچے رکها پهر دوپٹے سے سر کو ڈھانپا پهر لقمہ کهایا بس یہی ادا اللہ تعالٰی کو پسند آ گئی اور مجھے بخش دیا گیا
جب اللہ کے آگے پیش کی گئی تو اللہ تعالٰی نے اسی عمل کا بہانہ بنایا کہ میرے نام کا ادب کیا، سر کو چادر سے ڈھانپ لیا اور نوالے کو لینے میں تاخیر کی وہ بھی میرے نام کے ادب میں (واللہ اعلم)
اصل میں ملکہ نے آذان کا ادب کیا تھا اور بخشی گئی اور ایک اتنی بڑی نیکی جو نہر کهدوا کر اس نے کی وہ اللہ تعالٰی نے دیکھی ہی نہیں
اس واقعے میں آذان کا ذکر آیا ہے جسے ہم روزانہ سنتے ہیں مگر آج جو اس میں چھپا خزانہ بتایاجا رہا ہے وہ کسی اللہ والے سے محبت کی برکت سے ملا تھا وہ اللہ والے فرمانے لگے جو بندہ آذان ادب اور دھیان سے سنے گا اور جواب دے گا خاص طور پر جب موذن کے کے جواب میں کہے گا اللہ تعالیٰ اس بندے/ بندی کو ضرور بالضرور دے گا وہ بندہ مانگے یا نا مانگے اللہ تعالٰی ضرور دے گا (ان شاءاللہ تعالٰی)
1) #پہلاانعام جو اسے دیا جائے گا وہ یہ کہ اللہ تعالیٰ اس کی نسلوں میں سے نماز اور سجدے نہیں چهینے گا اللہ تعالٰی اس کی نسلوں کو عبادت دے گا اور اپنی محبت دے گا (ان شاءاللہ تعالٰی)
2) #دوسراانعام جو ملے گا وہ یہ کہ آخری وقت میں شیطان گمراہ نہیں کرئے گا خاتمہ بالخیر ہو گا (ان شاءاللہ تعالٰی)
3) #تیسراانعام اللہ تعالٰی اس سے عافیت نہیں چهینے گا
(ان شاءاللہ تعالٰی)
آپ سب نے #عافیت لفظ تو سنا ہو گا مگر اس "عافیت" میں ہے کیا وہ بھی سنتے جائیں اس عافیت میں اللہ تعالیٰ نے رکها کیا ہے
اللہ تعالٰی جسے عافیت دے پهر اسے نظر بد، جن، جادو سے بچاتا ہے نفس کے حملوں سے بچاتا ہے شیطان کے حملوں سے بچاتا ہے حادثوں سے بچاتا ہے زمین و آسماں کی بلاؤں سے بچاتا ہے ایمان کے چهن جانے سے بچاتا ہے اپنے سے دور ہو جانے والے بد اعمال سے بچاتا ہے سلامتی عطاء فرماتا ہے اور اپنی رحمت والی چهاؤں عطاء فرما دیتا ہے جسے یہ سب مل جائے اسے دنیا و آخرت کی ساری بھلائیاں مل جاتی ہیں
اب حضرت بلال (رضی اللہ تعالٰی عنہ) والا عمل بھی سن لیں جس کی برکت سے ان کی نسلیں آج شاد و آباد ہیں اور آج بھی حضرت بلال (رضی اللہ تعالٰی عنہ) اور ان کی نسلوں کا نام زندہ ہے
حضرت بلال (رضی اللہ تعالٰی عنہ) ایک خاص عمل کیا کرتے تھے ہر آذان کے بعد
آپ (رضی اللہ تعالٰی عنہ) ہر آذان کے بعد سب غیر مسلموں کے لیے دعا مانگا کرتے تھے دعا میں کیا مانگتے تھے ؟
وہ دعا میں سب غیر مسلموں کے لیے #ایمان مانگتے تھے، #خیر مانگتے تھے، #رحمت مانگتے تهے، #برکت مانگتے تهے
آج بھی اس کریم رب کے وہی وعدے ہیں جو حضرت بلال (رضی اللہ تعالٰی عنہ) کے ساتھ تهے آج بھی جو غیر مسلموں کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے لئے بھی درج بالا دعا مانگے گا اللہ تعالٰی اسے حضرت بلال کی طرح سدا بہار رکھے گا قیامت تک اس کو اور اس کی نسلوں کو سدا بہار رکهے گا. اس کو اور اس کی نسلوں کو رنگ دے گا (ان شاءاللہ تعالٰی)
جہاں آپ اپنے لئے مانگتے ہیں وہاں پر سب مسلم اور غیر مسلموں کے لیئے بھی مانگئیے گا یقین کیجئے اس عمل سے اللہ تعالیٰ اور نبی کریم ﷺ بہت خوش ہوتے ہیں
کاش جب آپ پوری امت کے لئے مانگتے ہیں اس وقت آپ نبی کریم ﷺ کا خوشی سے چمکتا دمکتا ہوا مبارک چہرہ دیکھ لیں شاید پھر آپ کو اس عمل کی اہمیت کا احساس ہو گا
مجهے یقین ہے اللہ تعالٰی اور نبی کریم ﷺ کو راضی کرنے کے لیئے یہ سودا بالکل مہنگا نہیں ہے۔“

12/07/2020

الســــــــــــــلام علیکم ان گنت درود اور سلام نبی کریم خاتم النبیین جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر خاتم الا انبیاء رحمت اللعالمین صلی علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ *مفہوم حدیث*
دنیا مومن کےلیئے قید خانہ ھے
اور کافر ک لیئے جنت ھے ایک اور روایت میں ھے فرمایا کہ اللہ کی قسم آخرت کے مقابلے میں دنیا کی حقیقت صرف اتنی ھے جیسے کوئی سمندر میں انگلی ڈالے پھر نکال کر دیکھے کہ وہ کتنا پانی لے کر واپس لوٹتی ھے. (مسلم شریف)
رب کریم ھمیں نبی کریم خاتم النبیین جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقوں پر زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

Address

Rana Town
Lahore
54000

Telephone

+923004756375

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic world:

Share