Crafted Alliance

Crafted Alliance We are providing our services in discount cards,online shopping,sms marketing,web development and online jobs.

Eid collection               & barieid
14/06/2023

Eid collection & barieid

27/03/2023

16/03/2023

16/03/2023
Winter articles available in throw away prices
14/12/2022

Winter articles available in throw away prices

Summer embroidered articles for sale latest designs eid collection
23/06/2022

Summer embroidered articles for sale latest designs eid collection

Summer articles
23/06/2022

Summer articles

Beautiful embroidered summer Lawn Articles
28/05/2022

Beautiful embroidered summer Lawn Articles

Happy Eid Mubarak to All Muslim Ummah
03/05/2022

Happy Eid Mubarak to All Muslim Ummah

Summer embroidered and printed articles in amazing prices
08/04/2022

Summer embroidered and printed articles in amazing prices

07/04/2022

اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ عورت پریشان نہ ہو، عورت اداس نہ ہو، عورت کو کوئی تکلیف نہ ہو۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں دو عورتوں کو کہا ہے کہ وہ پریشان نہ ہوں:
لا تخافی و لا تحزنی۔
اللہ نے ان کی پریشانی کو کنسڈر کیا ہے، اور انہیں حوصلہ دیا ہے۔ انہیں پریشان ہی نہیں ہوتے رہنے دیا، کہ وہ بلا وجہ پریشان ہو رہی ہیں تو ہوتی رہیں، اللہ تعالیٰ کو کوئی پرواہ نہیں ہے ان کی پریشانی کی۔ بلکہ اللہ تعالیٰ کو ان کی پریشانی کی پرواہ ہے۔ اسی لئے کہا ہے کہ لا تخافی و لا تحزنی۔
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ پریشان ہیں، کہ بیٹے کا کیا بنے گا، تو اللہ تعالیٰ نے انہیں پریشان ہی نہیں رہنے دیا، کہ چلو ایمان آزمایا جائے گا، بلکہ انہیں بتا کر حوصلہ دیا ہے کہ ہم اسے واپس لوٹا دیں گے، اور نہ صرف واپس لوٹائیں گے بلکہ پیغمبر بھی بنا دیں گے۔ عورت کی پریشانی کی پرواہ کی ہے۔
پھر جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ پریشان ہیں، اور سوچتی ہیں کیا بنے گا، مر ہی جاتی تو اچھا تھا، تو اللہ تعالیٰ نے انہیں پریشان نہیں چھوڑا، کہ چلو آزمائش ہو جائے گی، کہ کتنا صبر و یقین ہے، بلکہ فرمایا پریشان نہ ہوو۔ کھاؤ پیو اور آنکھیں ٹھنڈی کرو۔ بلکہ لوگوں کا سامنے کرنے کا طریقہ بھی سجھا دیا، کہ کوئی نظر آئے تو کہو میں روزے سے ہوں اور کسی سے بات نہیں کروں گی۔
اللہ تعالیٰ نے عورت کی پرواہ کی ہے، اور مدد کی ہے۔ اسے آزمائش میں نہیں ڈالا۔
بلکہ ڈرنے اور پریشان ہونے سے باز رہنے کا کہا ہے۔
اس کا سادہ سا مطلب یہ ہے کہ انسان بڑی سطحی سی نظر رکھتا ہے، اور اللہ تعالیٰ کو آگے کا علم بھی ہے۔ اسے پتہ ہے کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔
اسے پتہ ہے یہ وقتی پریشانی ہے، اور اس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اگر آگے تباہی یا بربادی ہوتی تو وہ کبھی نہ کہتا، لا تخافی و لا تحزنی۔
دوسرے لفظوں میں صبر کرنے اور اللہ پر بھروسہ کرنے کی نصیحت کی گئی ہے۔
اس کا سادہ سا مطلب یہ ہے کہ یہ وقت گزر جائے گا، اور اس وقت کے پیچھے کچھ اور ہو رہا ہے، جو بہتر ہے، اور جو ظاہر ہو گا تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔
اس کا سادہ سا مطلب یہ ہے کہ پریشانی سے چیزیں مزید خراب ہو سکتی ہیں۔
اس کا سادہ سا مطلب یہ ہے کہ پریشانی اور تکلیفیں محض اوپر اوپر سے ہوتی ہیں، پس پردہ سب کچھ ٹھیک ہوتا ہے۔
پس پردہ سب کچھ ٹھیک ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو تکلیفوں میں اکیلا نہیں چھوڑے گا، اور وہ جہاں ضرورت ہو گی، آپ کی مدد فرمائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہمیں صبر و توکل کے درجات سمجھنے کی خوش بختی عطا فرمائے، آمین۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Beautiful summer Lawn 3 piece unstitched printed and embroidered articles in amazing prices
07/04/2022

Beautiful summer Lawn 3 piece unstitched printed and embroidered articles in amazing prices

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crafted Alliance posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share