saleem jutt advocate

saleem jutt advocate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from saleem jutt advocate, Advertising agency, Lahore.

ماشاء اللہ ماشاءاللہ اج انرجیٹک بیٹر ایوارڈ پر فوجی فخر زمان نے قبضہ کر لیا کہاں ہے فوجی فخر زمان کے فینز اج دل کھول کر ...
04/09/2025

ماشاء اللہ ماشاءاللہ اج انرجیٹک بیٹر ایوارڈ پر فوجی فخر زمان نے قبضہ کر لیا کہاں ہے فوجی فخر زمان کے فینز اج دل کھول کر فوجی کے لیے لائک ٹوک دیں

ALLHAMDULILLAH BLESSED WEEKEND ♥️✌️♥️✌️Love from   always indebted your kind love my brothers my strength
17/08/2025

ALLHAMDULILLAH BLESSED WEEKEND ♥️✌️♥️✌️
Love from always indebted your kind love my brothers my strength

ALLHAMDULILLAH BIG  ANNOUNCEMENT   ANNOUNCED Shoaib Ashraf Bhatti CANDIDATE FOR SECRETARY LBA 2026-27 SPECIAL THANKS MY ...
02/08/2025

ALLHAMDULILLAH BIG ANNOUNCEMENT
ANNOUNCED Shoaib Ashraf Bhatti CANDIDATE FOR SECRETARY LBA 2026-27
SPECIAL THANKS MY ELDER BROTHERS








♥️✌️♥️✌️♥️

ALLHAMDULILLAH MEGA ANNOUNCEMENT!   announced Shoaib Ashraf Bhatti   candidate for secretary LBA 2026-27  ♥️✌️♥️✌️♥️✌️♥️
01/08/2025

ALLHAMDULILLAH MEGA ANNOUNCEMENT!
announced Shoaib Ashraf Bhatti candidate for secretary LBA 2026-27 ♥️✌️♥️✌️♥️✌️♥️

27/07/2025

کچھ لوگ کہتے ہیں CCD سے وکیل بے روزگار ہو جائیں گے...
لیکن سچ یہ ہے کہ
وکالت وہ شعبہ ہے جہاں لوگ پیسے کمانے نہیں، حق کے لیے آواز اٹھانے آتے ہیں۔

وکیل LLB، LLM، بیرسٹر بن جائے، پھر بھی کلائنٹ آئے گا یا نہیں — کوئی گارنٹی نہیں۔
یہ پیشہ 100% اللہ پر ایمان اور توکل سے چلتا ہے۔

80% وکیل روز اپنے چیمبر جاتے ہیں، سائلوں کو چائے پلاتے ہیں، مفت کام کرتے ہیں، جیب سے خرچ کرتے ہیں… اور اگلے دن پھر امید سے آتے ہیں۔

اور جو 20% کامیاب ہیں، ان کے پاس وکالت کے علاوہ بھی آمدنی کے ذرائع ہیں۔

رشوت خور سرکاری ملازمین لاکھوں کی تنخواہ کے باوجود عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالتے ہیں۔
وکلاء اپنی جیب سے خرچ کر کے بھی باعزت زندگی گزار رہے ہیں۔

ہمیں CCD کا کوئی خوف نہیں، ہمیں صرف قانون کے ساتھ کھڑے ہونے کی عادت ہے۔

وکالت درویشوں کا، دلیروں کا، لیڈروں کا شعبہ ہے۔
آئین و انصاف پر آنچ آئی تو وکلاء ہر بار رکاوٹ بنیں گے، ان شاء اللّٰه!


26/07/2025
23/07/2025

‏سنہ 2015 میں لاہور میں انجینیئرز نے قذافی اسٹیڈیم کے اطراف میں ایک نہایت دلچسپ تجربہ کیا۔ انہوں نے اپنی ریسرچ سے ایک ایسا ماحول دوست حل دیا کہ جس پر عمل کرنے سے ایک بڑے فلائی اوور بنانے سے بھی کم لاگت میں پورے شہر لاہور کی سڑکوں کو مون سون کی بارشوں میں تالاب بننے سے بچایا جا سکتا تھا
یاد رہے کہ لاہور میں پینے کا سارا پانی زیرِزمین ایکوائفر سے آتا ہے جس کا ری چارج دریائے راوی سے ہوتا تھا جوکہ انڈیا کی طرف سے راوی پر سنہ 2000 میں تھہین ڈیم بنانے سے 85فی صد کم ہو گیا تھا اور اب اس سال شاہ پور کنڈی بیراج کی تعمیر کے بعد تقریباً صفر ہو گیا ہے۔ دوسری طرف لاہور کے زیرِزمین پینے کے قابل پانی کی سطح 6سو سے 8 سو فٹ تک گرچکی ہے اور 12 فٹ انتہائی حد ہے جس کے بعد زیرِزمین پانی موجود نہیں۔ زیرِزمین پانی کی سطح ہر سال 3 فُٹ کے لحاظ سے گر رہی ہے
اس ریسرچ کے لئے انجینیئرز نےشہر لاہور کی سڑکوں پر 43 ایسی نشیبی جگہوں کی نشاندہی کی جو مون سون میں بارش کے بعد تالاب کی شکل اختیار کر لیتی تھیں۔ان کا اندازہ تھا کہ سڑکوں پرصرف ان 43 مقامات پر ہی 1000 ایکڑ فٹ حجم کا پانی کھڑا ہوجاتا ہے جس کا بہت سا حصہ پانی چوس کنویں بنا کر زیرزمین اتارا جاسکتا ہے
اپنی اندازے کی سچائی جانچنے کے لئے انجینیئرز نے قذافی اسٹیڈیم کے ساتھ والی نشیبی سڑکوں پر دو پانی چوس کنویں بنائے۔ ہر ایک کنواں6x9x8 فُٹ کا تھا جس کی سطح پر انہوں نے 2 فُٹ موٹے پتھر اور ایک ایک فٹ بجری اور ریت کی تہہ جما دی جس کے نیچے ایک فٹ گولائی والا سوراخ دار پائپ زیرزمین پانی تک پہنچا دیا
حیرت انگیز طور پر پہلی ہی بارش میں سڑک پر کھڑا ہونے والا ایک لاکھ لٹر پانی صرف تین گھنٹوں میں کنووں نے چوس لیا تھا اور بارش میں ہر دفعہ بند رہنے والی سڑک پر تھوڑی دیر بعد ہی ٹریفک رواں دواں تھا
مذید تسلی کے لئے انجینیئرز نے سڑک پر اکٹھا ہونے والے بارشی پانی اور کنوؤں میں فلٹر ہو کر جانے والے پانی کی کوالٹی کے مختلف ٹیسٹ مستند لیبارٹریوں سے کرائے تو پتہ چلا کہ کنوؤں نے فلٹر کے عمل میں بارشی پانی سے آلودگی بھی صاف کردی تھی اور زیرِ زمین جانے والا پانی انتہائی صاف ستھراتھا۔سب اہم بات یہ تھی کہ ایک ہی بارش کے ریچارج نے زیرزمین پانی کی سطح 3.5 فٹ بلند کر دی تھی
یہ فوائد صرف 15 لاکھ کی لاگت سے بنے دو کنوؤں سے حاصل ہو گئے تھے۔اگر اس حساب سے پورے لاہور میں بھی پانی چوس کنویں بنا دئیے جاتے تو ان کی مجموعی لاگت صرف ایک بڑا فلائی اوور بنانےسے کم ہوتی
انجینیئرز نے تخمینہ لگایا کہ 1800 اسکوائر کلومیٹر سے زیادہ رقبے پر پھیلے لاہور شہرسے مون سون میں پڑنے والی بارشوں سے ایک کروڑ سے زائد لاہور یوں کے لئے پورے سال کا پینے کاپانی اور ہر قسم کے صنعتی استعمال کا پانی زیرزمین ذخیرہ کروایا جاسکتا ہے ۔ اس سے شہر کی سڑکیں برسات میں تالاب یا جوہڑ نہیں بنیں گی نہ ہی بارشوں میں سڑکوں پر ٹریفک پھنسے گا اور سڑکوں کی مرمت یا تعمیر نو پر اضافی خرچ بھی بچے گا
لاہور کا زیرِ زمین پانی جو کبھی 15 گہرائی پر مل جاتا تھا آج کل 150 فٹ سے نیچے جا چکاہے۔ پرانے شہر میں تو یہ 600 فٹ گہرائی پر بھی مشکل سے ملتا ہے۔ زیر زمین پانی کی سطح ہر سال تین فٹ کے حساب نیچےگرتی جارہی ہے کیونکہ شہر کے دو ہزار ٹیوب ویلوں سے روزانہ 3500 ایکڑ فٹ پانی زمین سے کھینچ لیا جاتا ہے
لاہور کو اپنے زمینی پانی کی سطح بحال رکھنے کے لئے سالانہ ایک لاکھ ایکڑ فٹ سے زیادہ حجم کے پانی کے خسارے کا سامنا ہے جب کہ انجینیئرز کا تخمینہ ہے کہ ہر سال صرف مون سون کے موسم میں لاہور شہر سےبارش کا پانی اس سے دُگنا حجم میں زیرزمین ایکوائفر میں واپس بھیجا جاسکتاہے
لاہور میں زیرِ زمین پانی کوریچارج کرنے کے لئے جدید طرز کا”،چھپڑ ُ”سسٹم بحال کرنا ہوگا جس نے ماضی میں صدیوں تک اس شہر کے زیر زمین پانی کو میٹھا اور پانی کی سطح کو برقرار رکھا۔چھپڑ کی طرز پر لاہور شہر کے پارکوں اور کھلی جگہوں پر کثیر تعداد میں ڈونگی گروانڈ ز کا قیام عمل میں لایا جائے جن کے اطراف میں ریچارج کنویں بنے ہوں
سکولوں کالجوں یونیورسٹیوں دفاتر فیکٹریوں الغرض تمام کھلی جگہوں پر ریچارج کنویں بنا کر ری سائیکل پانی سے زیر زمین پانی کو مون سون کے دوران ہی پورے سال کے استعمال کے لئے ریچارج کیا جائے ۔اس کام کو پھر تمام چھوٹے بڑے شہروں تک پہنچانا ہوگا
ہمیں فی الفور ریچارج اتھارٹی بناکر کام شروع کرنا ہوگا کیونکہ 2015 کے بعد بھی کئی برساتیں گزر چکی ہیں لیکن لاہور کی سڑکیں ابھی بھی تالاب بنی ہوتی ہیں۔ ایل ڈی اے، واسا، پنجاب اریگیشن، جماعت اسلامی، WWF ، PCRWR ، IWMI ، یو ای ٹی لاہور اور چند سوسائٹیوں اور انفرادی لوگوں کے پائلٹ ریچارج پراجیکٹس کے علاوہ انجینیئرز کے دلچسپ تجربے سے بڑے اسکیل پر آج تک فائدہ نہیں اٹھایا گیا

Maa Sha Allah
05/07/2025

Maa Sha Allah

Address

Lahore
42755741

Telephone

+923244275577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when saleem jutt advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to saleem jutt advocate:

Share