Nayab good video

Nayab good video Digital Media & Discussion Forum on Pakistani politics

Social Media

06/09/2026

لاہور میں محسن نقوی کی کانفرنس کے دوران نئے صوبوں کی تجویز پر عمران خان کا پرانا اور موقف پر مبنی بیان چلا دیا گیا!
عمران خان کا ماننا ہے کہ ملک کی بہتر انتظامی صورتحال اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ہر ڈویژن کو صوبہ بنانا چاہیے تاکہ انتظامی امور کو آسانی سے سنبھالا جا سکے۔ حقیقت یہ ہے کہ عمران خان کے نظام اور انتظامی بصیرت کے بغیر یہ ملک صحیح طرح نہیں چل سکتا! 🔥⚡

01/09/2026

ہم سے پوچھ کے تو دیکھو..." سہیل آفریدی کا دلچسپ جواب

01/09/2026

جمہوریت اور حق کی آواز! عمران خان کے لیے سرحد پار سے بھی پیغام

31/08/2026

جس کی دنیا دیوانی ہے، وہ خود خان صاحب کا دیوانہ نکلا! 🔥

31/08/2026

میں نے کرکٹ صرف عمران خان کو دیکھ کر شروع کی... ایک بے غرض انسان جس نے ہمیشہ ملک کے لیے کھیلے۔" - شعیب اختر ❤️🏏
شعیب اختر نے بتایا کہ کیسے عمران خان کی پرسنالٹی اور بے غرض کھیل نے انہیں متاثر کیا۔

30/08/2026

فصل واوڈا کے نون لیگ اور سیاستدانوں پر بیانات اور میڈیا پر پیشگوئیوں سے متعلق تجزیہ کار کے تند و تیز تبصرے۔ کیا سیاست دانوں کو اپنی صفوں میں ایسے عناصر کی پہچان کرنی چاہیے؟

رمیز راجہ کا سینیٹر افنان اللہ کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ۔سابق چئیر مین پی سی بی رمیز راجہ نے حکومت کا چیلنج قبول کرلیا رم...
30/08/2026

رمیز راجہ کا سینیٹر افنان اللہ کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ۔
سابق چئیر مین پی سی بی رمیز راجہ نے حکومت کا چیلنج قبول کرلیا رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کے چند ناسمجھ لوگوں کوغلط فہمی ہے کہ مجھے ان کی حکومت کمنٹری کے پیسے دیتے ہے اور مجھے یہ بھیجتے ہے کمنٹری کیلئے میں ان کو یادہانی کراوں کہ مجھے کمنٹری کیلئے دنیا کے مختلف اسپانسر مدعو کرتے ہے اب میں انگلینڈ میں بی بی سی کے مشہور ریڈیو اور آڈیو پلیٹ فارم کیلئے کمنٹری کررہا ہوں اور انہوں نے ہی مجھے مدعو کیا ہے پاکستان انگلینڈ سیریز کیلئے یہ میری مرضی ہےکہ میں اس میں کس کانام لوں آپ کی اوقات اتنی نہیں ہے کہ آپ مجھے دنیا میں کمنٹری کرنے سے روکے یا میرے رائے کے اظہار پر پابندی عائد کرئے اور نہ ہی ایسا آپ کرسکتے ہے اگر تم ایسا کرسکتے ہو تو میرا آپ کو کھلا چیلنج ہے کرکے دیکھاؤ مجھے روکو کمنٹری کرنے سے میں اپنے رائے کا اظہار کرتا رہوں گا
یادرہے گزشتہ روز حکومتی عہدےدار سینیٹر افنان اللہ خان نے کہا کہ رمیز راجہ کی کمنٹری پر پابندی لگائی جائے بی بی سی کے مشہور ریڈیو اور آڈیو پلیٹ فارم پرسابق کپتان عمران خان کی بیماری کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت تشویش ہے اس بیماری پر۔۔۔

30/08/2026

سکائی نیوز پر عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر ہونے کے بعد پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کا دلچسپ ردعمل! 😅
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک طنز و مزاح سے بھرپور پوسٹ۔

30/08/2026

جو قومیں اپنے ہیروز اور عظیم لیڈرز کی قدر نہیں کرتیں، وہ ہمیشہ ناکامی کا شکار ہوتی ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر تجزیہ کاروں کی تنقید اور عمران خان کے دورِ قیادت کی یاد! 🏏💔

Address

Lahore
54660

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nayab good video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nayab good video:

Shortcuts

Share