Ahmad Raza watto

Ahmad Raza watto All Updates and News Alert with Ahmad Raza watto

حکومت پنجاب کا لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور میں مریضہ کا سی سیکشن کرتے ہوئے ویڈیو بنانے کے واقعہ کے ذمہ داران کے خلاف سخت ای...
27/03/2026

حکومت پنجاب کا لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور میں مریضہ کا سی سیکشن کرتے ہوئے ویڈیو بنانے کے واقعہ کے ذمہ داران کے خلاف سخت ایکشن، 4 گائنی ڈاکٹرز معطل

1۔ ڈاکٹر طیبہ فاطمہ طور
2۔ ڈاکٹر ماہم امین
3۔ ڈاکٹر زینب طاہر
4۔ ڈاکٹر عائشہ افضل

27/03/2026

مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟

یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاکٹر ز کے درمیان ہار، جیت کا مقابلہ جاری ہے۔۔۔!!!

لاہور: لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں ایک ہی آپریشن تھیٹر میں دو الگ الگ آپریشنز کے دوران ڈاکٹرز کے درمیان مقابلے بازی

لاہور: ڈاکٹرز کی مقابلہ بازی ، مریضوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

لاہور: سخت پابندی کے باوجود ڈاکٹرز نے واقعے کی ویڈیو بھی بنا ڈالی

لاہور: افسوسناک واقعے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر کھلبلی مچادی

Address

Raiwind Lahore
Lahore
54400

Telephone

+923068271343

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Raza watto posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahmad Raza watto:

Shortcuts

Share