05/12/2022
ہمارے بڑےبھائی قمرزمان انتہائی علیل ہے اور اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہیں سب دوستوں سے اپیل ہے کہ انکی صحت یابی اور لمبی زندگی کیلئے خصوصی دعا کریں کہ اللہ پاک سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے انکو صحت کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین