INNA Punjab

INNA Punjab Electronic & Print Media News Agency
(1)

26/05/2026



ستھرا پنجاب ایجنسی حافظ آباد ایم ڈی خرم حمید کی میونسپل کمیٹی حافظ آباد میں میڈیا سے گفتگو اور شہر کے مسائل پر سوالات کا جواب دیا صحافیوں نے کیا سوالات کیے اور کیا جوابات دیے، پوری ویڈیو ملاحظہ فرمائیں.



Imperial News Network Agency.(INNA)
Shoukat Ali Watto
Voice Of Hafizabad
📲🇵🇰03456522331
=================================

ایک آواز-ایک مشن-ایک تحریک

👈 پاکستان سمیت دنیا بھر خبروں سے اپڈیٹ رہنے کے لیے نیچےدیے،، واٹس ایپ چینل،، لنک پر کلک کریں اور فالو کریں.

https://whatsapp.com/channel/0029Vazuw007tkjI0q2bWN2g

26/05/2026



عیدالاضحیٰ کے موقع پر ستھرا پنجاب ایجنسی کی صفائی ستھرائی کے حوالے سے ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی حافظ آباد خرم حمید کی صحافیوں کو بریفنگ، جس میں انہوں نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر کیے گے انتظامات کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی.



Imperial News Network Agency.(INNA)
Shoukat Ali Watto
Voice Of Hafizabad
📲🇵🇰03456522331
=================================

ایک آواز-ایک مشن-ایک تحریک

👈 پاکستان سمیت دنیا بھر خبروں سے اپڈیٹ رہنے کے لیے نیچےدیے،، واٹس ایپ چینل،، لنک پر کلک کریں اور فالو کریں.

https://whatsapp.com/channel/0029Vazuw007tkjI0q2bWN2g

ڈیرہ ملا سنگھ حافظ آباد سکول بلڈنگ مکمل تیار ہونے کے بعد کھنڈرات میں بدل گی, زیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیر تعلیم سمیت د...
26/05/2026

ڈیرہ ملا سنگھ حافظ آباد سکول بلڈنگ مکمل تیار ہونے کے بعد کھنڈرات میں بدل گی, زیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیر تعلیم سمیت دیگر متعلقہ اتھارٹیز نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کی جائے اور ذمہ داران کیخلاف کارروائی کی جائے .

حافظ آباد(آئی این این اے/شوکت علی وٹو)لوگوں کو جب حکومتی سطح پر اخراجات کے باوجود فوائد نہیں ملتے تو لوگ سوال اٹھاتے ہیں جس طرح محکمہ تعلیم حافظ آباد نے گاؤں ڈیرہ ملا سنگھ میں بلڈنگ بنوا لی، جو کھنڈرات میں تبدیل ہو گی. گاؤں کے بچے آج بھی تعلیم حاصل کرنے دوسرے گاؤں اور شہر رخ کرتے ہیں بدقسمتی سے حافظ آباد ان اضلاع میں ہے جہاں حکومت پنجاب کو بروقت حقائق سے آگاہ نہ کرنے کی بدولت کئی گاؤں دیہاتوں میں سرکاری بلڈنگز باڑوں میں تبدیل ہو چکیں ہیں.

گاؤں ڈیرہ ملا سنگھ حافظ آباد میں ایک بلڈنگ محکمہ تعلیم حافظ آباد نے بلڈنگ ڈپارٹمنٹ سے سکول کے لیے بنوائی تھی سکول بلڈنگ بننے کے بعد کھنڈرات میں بدل گی اور وہاں جانور بندھے ہوئے ہیں اور توڑی کے لیے کمرے استعمال ہو رہے اس میں گاؤں کے بچوں کو تعلیم نہ مل سکی ذمہ دار کون ہے، سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہونے کے بعد شہریوں کا کہنا ہے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ حافظ آباد نے کیا کوئی کارروائی کی، ذمہ دران کیخلاف کوئی کارروائی ہوئی،لوگوں کے ذہنوں میں کئی سوالات ہیں جن کے جوابات ملنے کی بجائے محکموں کی پراسرار خاموشی ہے.سکول بلڈنگ میں کچھ کرسیاں بھی پڑی دیکھی جا سکتی ہے.

سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہونے پر گزشتہ روز کچھ لوگ وہ کرسیاں اٹھانے پہنچ گے، یہ کون لوگ تھے جو سامان اٹھا کر لے گے ،حکومت پنجاب کے کروڑوں روپے لگ گے لیکن مقاصد حاصل نہیں ہو سکے.شہریوں کا کہنا ہے حکومت پنجاب کے کروڑوں روپیہ کا ضیاع کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے.....



Imperial News Network Agency.(INNA)
Shoukat Ali Watto
Voice Of Hafizabad
📲🇵🇰03456522331
=================================

ایک آواز-ایک مشن-ایک تحریک

👈 پاکستان سمیت دنیا بھر خبروں سے اپڈیٹ رہنے کے لیے نیچےدیے،، واٹس ایپ چینل،، لنک پر کلک کریں اور فالو کریں.

https://whatsapp.com/channel/0029Vazuw007tkjI0q2bWN2g

24/05/2026

بہنیں بیٹیاں سب کے سانجهی ہوتی ہیں

غریب کی بچی باپ کے گلے سے چمٹی گھر کو روانہ چھوٹی سی جان اتنی بڑی تکلیفیں اور دکھ

غریب مزدور کی کینسر کی بچی زہرہ بی بی کو راۓ ونڈ کئیر کینسر ھسپتال سے بھی جواب*
*شوکت خانم کینسر ھسپتال سے بھی جواب*
*لاھور میں درد بدر بھٹکنے والی یہ کینسر کی گیارہ سال کی بچی زہرہ بی بی جسکی پوری ٹانگ کاٹ دی گئ ھے کولہے میں کینسر اور پھیپھڑے کینسر سے ناکارہ بنا ڈالا زہرہ کیلۓ انسانیت کے دوکانداروں سے گزارش ھے مدد نا کریں صرف دعا کردیں کافی ھے کسی کے دکھ درد تکالیف کو محسوس کیا کریں خواہ مخواہ کی ان معصوم لاعلاج مریض بچوں پہ طنزو تنقید کرنے سے اللہ نا کرے کبھی یہ وقت خود پہ آپڑے تو تب معلوم ھوگا زہرہ بی بی کے لۓ دعاؤں کی اپیل اگر کوئی اپنی خوشی سے امداد کرنا چاہتا ہے

24/05/2026

حافظ آباد

لوگوں کو جب حکومتی سطح پر اخراجات کے باوجود فوائد نہیں ملتے تو لوگ سوال اٹھاتے ہیں جس طرح محکمہ تعلیم حافظ آباد نے گاؤں ڈیرہ ملا سنگھ میں بلڈنگ بنوا لی، جو کھنڈرات میں تبدیل ہو گی. گاؤں کے بچے آج بھی تعلیم حاصل کرنے دوسرے گاؤں اور شہر رخ کرتے ہیں

بدقسمتی سے حافظ آباد ان اضلاع میں ہے جہاں حکومت پنجاب کو بروقت حقائق سے آگاہ نہ کرنے کی بدولت کئی گاؤں دیہاتوں میں سرکاری بلڈنگز باڑوں میں تبدیل ہو چکیں ہیں گاؤں ڈیرہ ملا سنگھ حافظ آباد میں ایک بلڈنگ محکمہ تعلیم حافظ آباد نے بلڈنگ ڈپارٹمنٹ سے سکول کے لیے بنوائی تھی سکول بلڈنگ بننے کے بعد کھنڈرات میں بدل گی اور وہاں جانور بندھے ہوئے ہیں اور توڑی کے لیے کمرے استعمال ہو رہے اس میں گاؤں کے بچوں کو تعلیم نہ مل سکی،؟ ذمہ دار کون ہے،؟ سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہونے کے بعد شہریوں کا کہنا ہے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ حافظ آباد نے کیا کوئی کارروائی کی،؟

ذمہ دران کیخلاف کوئی کارروائی ہوئی،؟ لوگوں کے ذہنوں میں کئی سوالات ہیں جن کے جوابات ملنے کی بجائے محکموں کی پراسرار خاموشی ہے.سکول بلڈنگ میں کچھ کرسیاں بھی پڑی دیکھی جا سکتی ہے سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہونے پر گزشتہ روز کچھ لوگ وہ کرسیاں اٹھانے پہنچ گے، یہ کون لوگ تھے؟؟ جو سامان اٹھا کر لے گے ،حکومت پنجاب کے کروڑوں روپے لگ گے لیکن مقاصد حاصل نہیں ہو سکے.شہریوں کا کہنا ہے حکومت پنجاب کے کروڑوں روپیہ کا ضیاع کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے.....



Star Asia News
Shoukat Ali Watto
Voice Of Hafizabad
📲🇵🇰03456522331
=================================

ایک آواز-ایک مشن-ایک تحریک

👈 پاکستان سمیت دنیا بھر خبروں سے اپڈیٹ رہنے کے لیے نیچےدیے،، واٹس ایپ چینل،، لنک پر کلک کریں اور فالو کریں.

https://whatsapp.com/channel/0029Vazuw007tkjI0q2bWN2g

24/05/2026



گاؤں ڈیرہ ملا سنگھ بشمولہ کوٹ حسن خاں سکول کے اصل حقائق سامنے آ گئے، واقعات کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کیوں کی جا رہی ہے گاؤں کے لوگوں کا کیا کہنا ہے.

سکول کا افتتاح کب ہوا، اور کتنا عرصہ سکول چلتا رہا، اسٹاف کہاں کا تھا اور کتنے اساتذۂ کو اہل دیہہ تنخواہیں دیتے رہے ،محکمہ تعلیم حافظ آباد اس سے آنکھیں کیوں چرا رہا ہے. سکول ٹیچرز کون تھی، سکول کا فرنیچر کون اٹھا کر لے گیا سوشل میڈیا پر غلط رنگ دینے کی کوششیں ناکام ہو گیں اہل دیہہ اور سکول میں پڑھنے والے بچوں کے ہمراہ،، شوکت علی وٹو،، کا وی لاگ دیکھیے.



Imperial News Network Agency.(INNA)
Shoukat Ali Watto
Voice Of Hafizabad
📲🇵🇰03456522331
=================================

ایک آواز-ایک مشن-ایک تحریک

👈 پاکستان سمیت دنیا بھر خبروں سے اپڈیٹ رہنے کے لیے نیچےدیے،، واٹس ایپ چینل،، لنک پر کلک کریں اور فالو کریں.

https://whatsapp.com/channel/0029Vazuw007tkjI0q2bWN2g

بلوچستان میں آج ٹرین پر ہونے والے  بم حملے کے بعد کے مناظر. پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اتوار کو ا...
24/05/2026

بلوچستان میں آج ٹرین پر ہونے والے بم حملے کے بعد کے مناظر.

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اتوار کو ایک زور دار دھماکے کے باعث ٹرین پٹری سے اتر گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 27 افراد زخمی ہو گئے جبکہ کئی ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہے۔

حکام اور مقامی میڈیا کے مطابق دھماکہ ریلوے ٹریک پر اس وقت ہوا جب ٹرین کوئٹہ کے کینٹونمنٹ علاقے کی جانب جا رہی تھی۔

دھماکے کے بعد شدید فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں، جبکہ شہر کے متعدد ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

  نشہ آور اور شیڈول جی ادویات کی کھلے عام فروخت، نوجوان نسل داؤ پر لگ گئی، ڈرگ انسپکٹر کی خاموشی پر سوالات. مبینہ کرپشن ...
24/05/2026



نشہ آور اور شیڈول جی ادویات کی کھلے عام فروخت، نوجوان نسل داؤ پر لگ گئی، ڈرگ انسپکٹر کی خاموشی پر سوالات. مبینہ کرپشن کے الزامات، کرپشن کے الزامات کو تقویت اس لیے ملتی ہے کہ کوئی کارروائی نہیں کی جاتی، اور قوانین کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں.

ضلع حافظ آباد میں متعدد میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور، نیند آور اور شیڈول جی ادویات کی مبینہ غیر قانونی فروخت نے شہریوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق شہر اور گردونواح کے کئی میڈیکل سٹوروں پر ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر خطرناک ادویات باآسانی فروخت کی جا رہی ہیں، جبکہ پنجاب ڈرگ رولز کی کھلم کھلا خلاف ورزی کے باوجود متعلقہ حکام کی خاموشی سوالیہ نشان بن چکی ہے۔

ذرائع کے مطابق بعض میڈیکل سٹوروں پر گاباپینٹن، پریگابلن، ٹراماڈول، الپرازولام، کلونازپام، ڈائزیپام، نیند آور گولیاں، درد کش انجکشن، پرائمولیوٹ این، کیناکومب اور دیگر کنٹرولڈ ادویات بغیر کسی نسخے کے فروخت کی جا رہی ہیں۔ حیران کن طور پر بعض مقامات پر فارم 6 اور فارم 7 کے بغیر معدے اور جگر کی ادویات بھی فروخت کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جو ڈرگ قوانین کی سنگین خلاف ورزی تصور کی جاتی ہے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ بعض 120 ملی گرام سیرپ ہول سیل مارکیٹ سے صرف 40 سے 50 روپے فلیٹ ریٹ پر خریدے جا رہے ہیں، جبکہ انہی بوتلوں پر 200 سے 500 روپے تک قیمت درج ہوتی ہے۔ شہری حلقوں کے مطابق یہ فرق نہ صرف مشکوک کاروبار کی نشاندہی کرتا ہے بلکہ جعلی، غیر معیاری یا غیر قانونی سپلائی چین کے خدشات بھی جنم دے رہا ہے۔

پنجاب ڈرگ رولز کے مطابق شیڈول جی ادویات صرف رجسٹرڈ فارمیسی پر مستند فارماسسٹ کی نگرانی میں فروخت کی جا سکتی ہیں، جبکہ عام میڈیکل سٹوروں پر ایسی ادویات رکھنا اور فروخت کرنا غیر قانونی عمل ہے۔ تاہم زمینی حقائق اس کے برعکس دکھائی دیتے ہیں، جہاں بیشتر میڈیکل سٹوروں پر نہ تو کوالیفائیڈ فارماسسٹ موجود ہوتے ہیں اور نہ ہی کسی قسم کی نسخہ جانچ کی جاتی ہے۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گاباپینٹن اور پریگابلن جیسی ادویات کا غیر ضروری استعمال نوجوانوں میں نشے کے رجحان، ذہنی دباؤ، اعصابی کمزوری اور دیگر خطرناک طبی مسائل کو جنم دے سکتا ہے۔ بعض نوجوان مبینہ طور پر ان ادویات کو نشے کے متبادل کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، جس سے صورتحال مزید سنگین ہوتی جا رہی ہے۔

شہریوں اور سماجی حلقوں نے الزام عائد کیا ہے کہ بعض عناصر مبینہ طور پر منتھلیوں کے عوض یہ کاروبار جاری رکھے ہوئے ہیں، جبکہ ڈرگ انسپکٹر اور متعلقہ محکمہ خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر فوری کارروائی نہ کی گئی تو نوجوان نسل مزید تباہی کی طرف دھکیل دی جائے گی۔

شہریوں، سماجی تنظیموں اور والدین نے ڈپٹی کمشنر حافظ آباد، چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب، سیکرٹری ہیلتھ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع بھر کے میڈیکل سٹوروں کی فوری انسپکشن کی جائے، بغیر لائسنس اور غیر قانونی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں، اور شیڈول جی ادویات کی فروخت پر سخت نگرانی یقینی بنائی جائے تاکہ نوجوان نسل کو تباہی سے بچایا جا سکے۔


Imperial News Network Agency.(INNA)
Shoukat Ali Watto
Voice Of Hafizabad
📲🇵🇰03456522331
=================================

ایک آواز-ایک مشن-ایک تحریک

👈 پاکستان سمیت دنیا بھر خبروں سے اپڈیٹ رہنے کے لیے نیچےدیے،، واٹس ایپ چینل،، لنک پر کلک کریں اور فالو کریں.

https://whatsapp.com/channel/0029Vazuw007tkjI0q2bWN2g

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی، پیرا نے شہریوں کے لیے “آسک پیرا” کے نام سے جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم متعارف کرا دیا۔...
24/05/2026

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی، پیرا نے شہریوں کے لیے “آسک پیرا” کے نام سے جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم متعارف کرا دیا۔ اب دورانِ کارروائی کسی اہلکار کے غیر مناسب رویے، اختیارات کے غلط استعمال یا غیر اخلاقی طرزِ عمل کی شکایت براہِ راست درج کرائی جا سکتی ہے۔

یہ اقدام شفاف احتساب، ذمہ دار نفاذ اور شہری احترام کے اصول کو مضبوط بناتا ہے۔

پہلے عزت، پھر نفاذ۔

آج ہی “Ask PERA” ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pera.askpera

23/05/2026

جلالپور بھٹیاں، نجی زچہ بچہ ہسپتال میں ماں اور بچہ جاں بحق، لواحقین کا احتجاج ، قانونی کارروائی ہونے تک ڈیڈ باڈی لیکر نہیں جائیں گے۔ لواحقین

ٹریٹمنٹ شروع کرنے سے پہلے ہی مریضہ ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسی۔ ہسپتال انتظامیہ کا موقف

جبکہ پولیس تھانہ جلالپور بھٹیاں موقع پر پہنچ گی جاں بحق خاتون کی لواحقین کا کیا کہنا ہے سنیں اس ویڈیو میں.



Imperial News Network Agency.(INNA)
Shoukat Ali Watto
Voice Of Hafizabad
📲🇵🇰03456522331
=================================

ایک آواز-ایک مشن-ایک تحریک

👈 پاکستان سمیت دنیا بھر خبروں سے اپڈیٹ رہنے کے لیے نیچےدیے،، واٹس ایپ چینل،، لنک پر کلک کریں اور فالو کریں.

https://whatsapp.com/channel/0029Vazuw007tkjI0q2bWN2g

23/05/2026

جلالپور بھٹیاں، نجی زچہ بچہ ہسپتال میں ماں اور بچہ جاں بحق، لواحقین کا احتجاج ، قانونی کارروائی ہونے تک ڈیڈ باڈی لیکر نہیں جائیں گے۔ لواحقین
ٹریٹمنٹ شروع کرنے سے پہلے ہی مریضہ ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسی۔ ہسپتال انتظامیہ کا موقف

Address

Lahore
54000

Telephone

+923456522331

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INNA Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to INNA Punjab:

Share