Special talks ا اسپیشل بات

Special talks             ا   اسپیشل بات vhskk djkkd nkdbe

ایران ✌✌✌
15/06/2025

ایران ✌✌✌

05/11/2024

ہر کرپٹ شخص اس بات پر غصّہ کھا جاتا ہے مجھے کرپٹ نا کہو 🤔🤔🤔

05/11/2024

جب کمینے عروج پاتے ہے اوقات بھول جاتے ہے

مرنے کے بعد بھی قبر کے کتبے پر نام کے ساتھ عہدہ لکھنے سے فرشتے خوفزدہ ہوں گے ؟؟؟

18/10/2024

ن لیک کی حکومت 90 کی دہائی میں پنجاب ٹرانسپورٹ ختم کر کے 2013 میں دوبارہ پنجاب ٹرانسپورٹ بنائی گی 2007 میں ازاد عدلیہ کی جنگ 2024 میں کمزور عدلیہ
ن لیک کا وژن سواے کرپشن کرنا اور اسکو پچانا سیاست ہے 🤔🤔🤔

17/10/2024

۔🇵🇰 میں تمام ادارے تباہ ہوگے ہے
کسی پر بھی عوام کو اعتبار نہی رہا اسٹوڈینٹس کس پر اعتبار کریں 🤔

06/10/2024

عوام ثواب کلیے تو جان دینے کلیے تیار ہے
اپنے حقوق کلیے نہی اس سے بڑی جہالت کیا ہوگی 🤔

28/09/2024

ایک عدد CG 125 چاھے اچھی حالت میں ماڈل 20/21
0321.4662088 hello

07/09/2024

جب حکومت سڑکیں بند کر دے تو سمجھ جائیں جلسہ کامیاب ہو گیا
بندے گنا اداروں کا کام ہے 🤔

06/09/2024

مسلمانوں کی بزدلی دیکھیں سارے دن رکھے ہے جیسے رمضان عید جہاد اور سود کا کوئی دن نہی رکھا 🤔

Address

H 10 St 120 Zaildar Road Ichra
Lahore
4500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Special talks ا اسپیشل بات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share