خبر یں غا ذی آ با دنیو ز

خبر یں غا ذی آ با دنیو ز Top Stories from Pakistan & Around the Globe.Authentic, Fast, and Real-Time News.Breaking News | Current Affairs | Daily Updates.

28/09/2026

28/09/2026

🚨 کوٹ نور شاہ، لاہور گارڈن میں بجلی کی بندش پر احتجاج

3 روز سے بجلی بند، شہریوں کا ٹاؤن انتظامیہ اور واپڈا کے خلاف احتجاج، شرقپور جڑانوالہ روڈ دونوں اطراف سے بند

28/09/2026

بھارت میں پنجابی عوام نے بھارتی فوج اور بھارتی فضائیہ کے خلاف بغاوت کر دی ہے اور گاڑیوں اور طیاروں کو جلا دیا ہے 🔥

28/09/2026

آئی جی پنجاب عبدالکریم کا نوٹس، ایس ایچ او تھانہ صدر کمالیہ عمران غفور گرفتار، مقدمہ درج

28/09/2026

عوام کا صبر جواب دینے لگا.... فتح پور میں عوام نے پیرا فورس کے خلاف ڈنڈے اٹھا لئے...

28/09/2026

عوام کا صبر جواب دینے لگا.... فتح پور میں عوام نے پیرا فورس کے خلاف ڈنڈے اٹھا لئے....

28/09/2026

راولپنڈی میں غیرقانونی کال سینٹر پر بڑا کریک ڈاؤن، 61 افراد گرفتار! سیٹلائٹ ٹاؤن سے 155 لیپ ٹاپ اور 71 موبائل فونز برآمد، بین الاقوامی فراڈ اور شہریوں کو دھمکا کر رقم بٹورنے کا الزام، مقدمہ درج، تفتیش جاری۔

28/09/2026

ریوڑ روڈ مواچھ گڑھ احتجاج پٹرول کے خلاف احتجاج
゚viralfbreelsfypシ゚viral2026

28/09/2026

پھاڑ گنج چورنگی پر ایل پی جی کی دکان میں ڈکیتی کی واردات

ڈکیتی کرنے والا مبینہ چور سی سی ٹی وی فوٹیج میں سامنے آ گیا

28/09/2026

Address

Https://www. Facebook. Com/KGNewz
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خبر یں غا ذی آ با دنیو ز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category