Employee Services AGEGA

Employee Services AGEGA Employee Services AGEGA

"سویلین بالا دستی کی جنگ" دما دم مست قلندر "ذمہ دار کون — حکومت یا ریاست, پاکستان آرمی؟" پنجاب ریگولرائزیشن آف سروس ایکٹ...
09/07/2026

"سویلین بالا دستی کی جنگ" دما دم مست قلندر "ذمہ دار کون — حکومت یا ریاست, پاکستان آرمی؟" پنجاب ریگولرائزیشن آف سروس ایکٹ ریگولرائزیشن کنٹریکٹ پالیسی کی بحالی، کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی، حکومتی اداروں سے ختم سرکاری محکمانہ خالی آسامیوں کی بحالی اور بھرتیاں، پنشن( اولڈ پنشن سسٹم)، گریجویٹی، لیو انکیشمنٹ، %45 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس ،رول 17 اے و دیگر مطالبات کی منظوری سے متعلق پنجاب پاکستان سرکاری ملازمین عوام اور نوجوانوں کے حقوق کا مطالبہ آواز بنو آواز اٹھاؤ اور نکلو:- منجانب سراپہ احتجاجی مظاہرہ جلسہ و ریلی:- (✌🏽🇵🇰 تنظیم انسانی حقوق, پاکستان وکلاء بار ایسوسی ایشن, انجمن اتحاد پیرا فورس پنجاب پاکستان رینجرز اتھارٹی سول ڈیفنس اہلکاران رضاکاران وزیراعظم ٹائیگرز فورس پاکستان, انجمن اتحاد پنجاب پولیس پاکستان:-ایپکا/اگیگا پنجاب پاکستان:- پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن لاہور، اسلام آباد ✌🏽🇵🇰 ):-” کھا گئے بھیڑیے سور اور لگڑ بگڑ لہو نچوڑ کتے ہائے ہائے، مر گئے بھوکے ہائے ہائے" سرکاری ملازمین کا معاشی قتل بند کرو " ایک قوم ایک ریاست یکساں سکیل یکساں تنخواہ " معزز سرکاری ملازمین کو فکر معاش سے آزاد کرو تنخواہ ایک تولہ سونا قیمت کے برابر کرو"

پنجاب سرکاری ملازمین 2023 سے لیو انکیشمنٹ سے محروم، وفاق کی طرز پر 2025 کے 30 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس سے محروم,
جبکہ 2026 کے 15 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس و دیگر وفاق کی طرز پر مراعات سے محروم۔

مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں، پنشن، و الاونسز میں اضافے سے محروم!

دسمبر 2024 پنشن، گریجوئیٹی پر کٹ، رول 17 اے ختم، ریگولرائیزیشن ایکٹ 2018 ختم، نجکاری کا عمل تیز کر دیا گیا۔ حکومتی ملازم کش پالیسیاں نامنظور!

کیا یہ رحمان باجوہ، خالد جاوید سنگھیڑہ کی نااہلی نہیں؟ سرکاری ملازمین مستفید ہونے کی بجائے مسلسل محروم ہو رہے۔

09/07/2026

Address

Lahore Pakistan
Lahore
1

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Employee Services AGEGA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share