Shahzadcity42

Shahzadcity42 journalist

01/02/2021
03/05/2020

ہندوستان میں مسلمانوں کی انٹری آٹھویں صدی میں ہوئی 'عرب بطور تاجر اس خطے میں داخل ہوئے'پھر عرب اور ترک بطور فاتحین اس خطے میں آئے

21/01/2020

مہنگائی کا سونامی،چیختی،بلبلاتی عوام
لاہور کے دوسو سے زائد سپر سٹورز سے دالیں،چاول،چینی،سرخ مرچیں،چنے،بیسن سبزیاں اور پھل غائب،
لاہور سپرسٹورز گراسری ایسوسی ایشن نے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کردی
اکبری منڈی سے ستر سے اسی روپے مہنگی ملنے والی دالیں
اور دوسو روپے مہنگی ملنے والی سرخ مرچ مسلسل گھاٹے میں کیسے بیچیں ضلعی انتظامیہ ،اور تبدیلی سرکار کی کلاس لگ گئ۔۔۔

21/01/2020

غربت دور کرنے کے دعویدار غریب ختم کرنے چلے ہیں۔۔۔۔بزرگ خاتون نے تبدیلی سرکار کے علمبردار کو کھری کھری سنادیں۔۔

15/01/2020

فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس کے نومنتخب صدر میاں انجم نثار کے اعزاز میں عشایئے کی تقریب ۔۔۔۔سیاسی وسماجی اور کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد شریک

آل پاکستان گڈز ٹرانسپوٹرز کی نوروزہ پہیہ جام ہڑتال۔۔۔۔حکومت کو محاصل کی مد میں نوے ارب روپے کا منقصان۔۔۔۔لاہور سمیت ملک ...
13/01/2020

آل پاکستان گڈز ٹرانسپوٹرز کی نوروزہ پہیہ جام ہڑتال۔۔۔۔
حکومت کو محاصل کی مد میں نوے ارب روپے کا م
نقصان۔۔۔۔
لاہور سمیت ملک بھر میں سامان تجارت کی ترسیل بند اور لاکھوں افراد بے روزگار رہے۔۔۔۔

Address

Gulberg
Lahore
5400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzadcity42 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahzadcity42:

Share