Engineer Furqan

Engineer Furqan Purpose of this Page is to Guide People to Earn Money With Easy Way.

📘 نام کتاب: آن لائن کاروبارکیا آپ بھی گھر بیٹھے اپنا ای کامرس بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں؟یہ کتاب آپ کے تمام سوالات کے جواب...
26/11/2025

📘 نام کتاب: آن لائن کاروبار

کیا آپ بھی گھر بیٹھے اپنا ای کامرس بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں؟
یہ کتاب آپ کے تمام سوالات کے جوابات کے ساتھ مکمل روڈ میپ فراہم کرتی ہے۔

کتاب میں آپ کیا سیکھیں گے؟

✔ ای کامرس بزنس کیا ہے؟
✔ پاکستان میں آن لائن کاروبار کا مستقبل
✔ آن لائن بزنس کی اقسام
✔ قدم بہ قدم… آن لائن کاروبار کیسے شروع کریں
✔ پروڈکٹ سلیکشن کا مکمل طریقہ
✔ مارکیٹنگ اور سیلز کے کامیاب طریقے
✔ اپنی ویب سائٹ کیسے بنائیں؟
✔ پروڈکٹ ڈیلیوری سسٹم
✔ کسٹمر سروس اور سپورٹ
✔ آن لائن بزنس کے چیلنجز اور ان کے حل
✔ قانونی پہلو، پلیٹ فارمز، پیمنٹ، ڈیلیوری اور تکنیکی مسائل کا حل
اور بہت کچھ…!

یہ کتاب کن لوگوں کے لیے ہے؟

یہ کتاب خاص طور پر اُن نوجوانوں اور خواتین کے لیے ہے جو:
➡ گھر بیٹھے باعزت روزگار کمانا چاہتے ہیں
➡ بے روزگار ہیں اور نئی اسکل سیکھ کر کمائی کرنا چاہتے ہیں
➡ جاب ہولڈر ہیں اور سائیڈ اِنکم بنانا چاہتے ہیں
➡ اپنا چھوٹا یا بڑا کاروبار آن لائن لانا چاہتے ہیں

اس کتاب کو پڑھ کر آپ گھر بیٹھے اپنا آن لائن کاروبار شروع کر سکتے ہیں — اِن شاء اللہ

📗 کتاب کی تفصیلات:

زبان: اردو

صفحات: 112

قیمت: صرف 1500 روپے — فری ڈیلیوری کے ساتھ

مصنف: EFO اکیڈمی
⚠ یاد رکھیں: یہ کتاب صرف EFO اکیڈمی کی جانب سے دستیاب ہے۔ نقالوں سے ہوشیار رہیں۔

📦 آرڈر کیسے کریں؟

👇 Book Now بٹن پر کلک کریں اور اپنا آرڈر بک کروائیں۔

یا براہ راست میسج کریں:
WhatsApp: https://wa.me/923352478074

ابھی آرڈر کریں… سیکھیں… اور کمائی شروع کریں!

گھر بیٹھے اپنا ای کامرس بزنس شروع کرنے کا بہترین موقع — آج ہی حاصل کریں!

03/11/2025

سوال : پاکستان میں ای کامرس بزنس کا مستقبل! 🇵🇰

جواب : دنیا تیزی سے ڈیجیٹل دور میں داخل ہو چکی ہے، اور پاکستان بھی اس دوڑ میں پیچھے نہیں۔
گزشتہ چند سالوں میں آن لائن خرید و فروخت نے جس تیزی سے ترقی کی ہے، وہ ثابت کرتی ہے کہ مستقبل "ڈیجیٹل مارکیٹ" کا ہے۔

📈 نوجوان طبقہ آن لائن اسٹورز، سوشل میڈیا مارکیٹنگ، اور فری لانسنگ کے ذریعے اپنا کاروبار شروع کر رہا ہے۔
یہ نہ صرف معیشت کو مضبوط کر رہا ہے بلکہ روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا کر رہا ہے۔

💡 اگر ہم جدید ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل ادائیگیوں، اور کسٹمر ٹرسٹ پر توجہ دیں تو آنے والے چند سالوں میں پاکستان ای کامرس کی دنیا میں ایک بڑا نام بن سکتا ہے۔

👇 آپ کے خیال میں ای کامرس کا سب سے بڑا چیلنج کیا ہے؟
اگر آپ بھی گھر بیٹھے آن لائن کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں 💻
تو پھر آپ کو ضرور EFO Academy کی جانب سے لکھی گئی کتاب
《آن لائن کاروبار》 کا مطالعہ کرنا چاہیے۔
یہ کتاب اُن تمام افراد کے لیے تیار کی گئی ہے جو
ای کامرس (E-Commerce) اور ڈیجیٹل بزنس کی دنیا میں قدم رکھنا چاہتے ہیں۔
اس میں بتایا گیا ہے کہ آپ کس طرح گھر بیٹھے ایک کامیاب آن لائن بزنس شروع کر سکتے ہیں،
کس طرح گاہک حاصل کیے جائیں، اور کس طرح کم سرمائے میں زیادہ منافع کمایا جائے۔ 🚀
📖 یہ کتاب آپ کے لیے مکمل رہنمائی کا ذریعہ بنے گی، اِن شاءاللہ۔
👇 کتاب کی تفصیل دیکھنے اور آرڈر دینے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں:
🔗 https://web.facebook.com/share/p/1HzxNkqfxg/
🛒 ابھی آرڈر کریں، سیکھیں، اور کمائی کا سفر شروع کریں!
📲 مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
🔗 https://wa.me/923352478074

01/11/2025

سوال : ای کامرس بزنس کیا ہے؟
جواب : آج کے ڈیجیٹل دور میں E-Commerce ایک ایسی دنیا ہے جہاں کاروبار انٹرنیٹ کے ذریعے چلتا ہے!
آپ کی دکان اب کسی ایک گلی یا بازار تک محدود نہیں — بلکہ پوری دنیا آپ کا بازار بن جاتی ہے! 🌍
🛒 ای کامرس کا مطلب:
“Electronic Commerce” یعنی آن لائن خرید و فروخت کا نظام۔
آپ گھر بیٹھے پروڈکٹس بیچ سکتے ہیں, ادائیگی وصول کر سکتے ہیں, اور گاہک کو سامان پہنچا سکتے ہیں — سب کچھ موبائل یا لیپ ٹاپ سے! 📱💻
🚀 ای کامرس بزنس کیوں شروع کریں؟
✅ کم سرمایہ، زیادہ منافع
✅ دکان 24 گھنٹے کھلی
✅ گاہک پوری دنیا سے
✅ خود کے Boss بننے کا موقع
💡 یاد رکھیں:
"مستقبل اُنہی کا ہے جو انٹرنیٹ کو اپنا بزنس پارٹنر بناتے ہیں!" 💪
نوٹ:
اگر آپ بھی گھر بیٹھے آن لائن کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں 💻
تو پھر آپ کو ضرور EFO Academy کی جانب سے لکھی گئی کتاب
《آن لائن کاروبار》 کا مطالعہ کرنا چاہیے۔
یہ کتاب اُن تمام افراد کے لیے تیار کی گئی ہے جو
ای کامرس (E-Commerce) اور ڈیجیٹل بزنس کی دنیا میں قدم رکھنا چاہتے ہیں۔
اس میں بتایا گیا ہے کہ آپ کس طرح گھر بیٹھے ایک کامیاب آن لائن بزنس شروع کر سکتے ہیں،
کس طرح گاہک حاصل کیے جائیں، اور کس طرح کم سرمائے میں زیادہ منافع کمایا جائے۔ 🚀
📖 یہ کتاب آپ کے لیے مکمل رہنمائی کا ذریعہ بنے گی، اِن شاءاللہ۔
👇 کتاب کی تفصیل دیکھنے اور آرڈر دینے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں:
🔗 https://web.facebook.com/share/p/1HzxNkqfxg/
🛒 ابھی آرڈر کریں، سیکھیں، اور کمائی کا سفر شروع کریں!
📲 مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
🔗 https://wa.me/923352478074
ECommerce

27/08/2025

EFO Academy
Book Price 1450/- Free Home Delivery
Whatsapp 03352478074


24/07/2025

EFO Academy
03352478074
RS:1450/- Free Delivery

مجھے کون سا آن لائن کاروبار شروع کرنا چاہیے؟یہ مکمل طور پر آپ کے وقت، مہارت اور سرمائے پر منحصر ہے۔✅ لکھنے کا شوق ہے؟ تو...
20/07/2025

مجھے کون سا آن لائن کاروبار شروع کرنا چاہیے؟
یہ مکمل طور پر آپ کے وقت، مہارت اور سرمائے پر منحصر ہے۔

✅ لکھنے کا شوق ہے؟ تو فری لانسنگ آپ کے لیے بہترین آپشن ہو سکتی ہے۔
✅ چیزیں بیچنے کا جذبہ رکھتے ہیں؟ تو ڈراپ شپنگ یا ای کامرس کا آغاز کریں۔
✅ علم بانٹنا چاہتے ہیں؟ تو یوٹیوب، بلاگنگ یا آن لائن کوچنگ کو آزمائیں۔

یاد رکھیں:
کام وہی کامیاب ہوتا ہے جس میں دل بھی لگے اور سیکھنے کا جذبہ بھی ہو۔ ورنہ آن لائن بزنس ایک بوجھ بن کر رہ جاتا ہے۔

📘 اگر آپ آن لائن کاروبار، خاص طور پر ای کامرس کے ذریعے اپنی آمدنی بڑھانا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کے لیے بہترین رہنمائی فراہم کرے گی، اِن شاءاللہ۔

👇 کتاب کی مکمل تفصیل دیکھنے اور آرڈر دینے کے لیے لنک پر کلک کریں:
🔗 https://web.facebook.com/share/p/1HzxNkqfxg/

🛒 ابھی آرڈر کریں، سیکھیں اور کمائی کا سفر شروع کریں!
📲 مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
🔗 https://wa.me/923352478074

🔍 آن لائن کاروبار کرنا آسان ہے یا مشکل؟ 🤔یہ سوال ہر نیا شخص ضرور کرتا ہے...تو سنیے سچ!💡 آن لائن کاروبار اُن کے لیے آسان ...
27/06/2025

🔍 آن لائن کاروبار کرنا آسان ہے یا مشکل؟ 🤔

یہ سوال ہر نیا شخص ضرور کرتا ہے...
تو سنیے سچ!

💡 آن لائن کاروبار اُن کے لیے آسان ہے جو:
✔ سیکھنے کا جذبہ رکھتے ہیں
✔ محنت سے نہیں گھبراتے
✔ وقت دے سکتے ہیں
✔ صبر سے کام لیتے ہیں

❌ لیکن مشکل ہو جاتا ہے اُن کے لیے جو:
✖ سب کچھ ایک رات میں حاصل کرنا چاہتے ہیں
✖ سیکھے بغیر کمانا چاہتے ہیں
✖ مستقل مزاج نہیں ہوتے

✅ سچ یہ ہے کہ:
آن لائن کاروبار کرنا آج کے دور میں پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہو چکا ہے
بس آپ کو صحیح رہنمائی، درست سمت اور حوصلہ چاہیے۔
📘 گھر بیٹھے کمائی کا خواب — اب حقیقت بنائیں!
اگر آپ بھی آن لائن کاروبار (ای کامرس) کے ذریعے اپنی آمدن بڑھانا چاہتے ہیں، تو یہ کتاب آپ کے لیے بہترین رہنمائی ثابت ہو سکتی ہے، اِن شاءاللہ۔
👇 کتاب کی مکمل تفصیل دیکھنے اور کتاب آرڈر کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں:
🔗 https://web.facebook.com/share/p/1HzxNkqfxg/
🛒 ابھی آرڈر کریں، سیکھیں اور کمانا شروع کریں!
📲 مزید معلومات درکار ہوں تو واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
🔗 https://wa.me/923352478074

🌐 آن لائن کاروبار کون کر سکتا ہے؟ 📱💼📌 اگر آپ کے پاس ہے:✔ موبائل یا لیپ ٹاپ✔ انٹرنیٹ کنکشن✔ سیکھنے کا جذبہ✔ اور کچھ وقت ر...
27/06/2025

🌐 آن لائن کاروبار کون کر سکتا ہے؟ 📱💼

📌 اگر آپ کے پاس ہے:
✔ موبائل یا لیپ ٹاپ
✔ انٹرنیٹ کنکشن
✔ سیکھنے کا جذبہ
✔ اور کچھ وقت روزانہ کا

تو یاد رکھیں...
آپ بھی آن لائن کاروبار شروع کر سکتے ہیں! ✅

چاہے آپ:
👩‍🎓 اسٹوڈنٹ ہوں
👨‍👩‍👧‍👦 گھر بیٹھے والدین
👨‍🔧 نوکری پیشہ
👨‍🦳 ریٹائرڈ فرد
یا کوئی بھی عام انسان،
آن لائن دنیا آپ کے لیے دروازے کھول رہی ہے!

📘 گھر بیٹھے کمائی کا خواب — اب حقیقت بنائیں!
اگر آپ بھی آن لائن کاروبار (ای کامرس) کے ذریعے اپنی آمدن بڑھانا چاہتے ہیں، تو یہ کتاب آپ کے لیے بہترین رہنمائی ثابت ہو سکتی ہے، اِن شاءاللہ۔
👇 کتاب کی مکمل تفصیل دیکھنے اور کتاب آرڈر کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں:
🔗 https://web.facebook.com/share/p/1HzxNkqfxg/
🛒 ابھی آرڈر کریں، سیکھیں اور کمانا شروع کریں!
📲 مزید معلومات درکار ہوں تو واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
🔗 https://wa.me/923352478074

آن لائن کاروبار کیا ہے؟ 💻📦آن لائن کاروبار سے مراد ایسا کاروبار ہے جو انٹرنیٹ کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ اس میں آپ اپنی پروڈکٹ...
26/06/2025

آن لائن کاروبار کیا ہے؟ 💻📦

آن لائن کاروبار سے مراد ایسا کاروبار ہے جو انٹرنیٹ کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ اس میں آپ اپنی پروڈکٹس یا سروسز کو فیس بک، یوٹیوب، ویب سائٹ، واٹس ایپ یا دیگر آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے فروخت کرتے ہیں۔

اس کاروبار کے لیے نہ دکان کی ضرورت ہے، نہ کرائے کا جھنجھٹ، اور نہ ہی زیادہ اسٹاف درکار ہوتا ہے۔ صرف ایک موبائل یا لیپ ٹاپ، انٹرنیٹ اور سیکھنے کا جذبہ ہو تو کوئی بھی شخص گھر بیٹھے اپنا آن لائن بزنس شروع کر سکتا ہے۔

آن لائن کاروبار کے فائدے:
✅ کم سرمایہ درکار
✅ وقت اور جگہ کی آزادی
✅ پاکستان یا بیرونِ ملک میں سیل کا موقع
✅ فری میں مارکیٹنگ کے ذرائع

📘 گھر بیٹھے کمائی کا خواب — اب حقیقت بنائیں!
اگر آپ بھی آن لائن کاروبار (ای کامرس) کے ذریعے اپنی آمدن بڑھانا چاہتے ہیں، تو یہ کتاب آپ کے لیے بہترین رہنمائی ثابت ہو سکتی ہے، اِن شاءاللہ۔

👇 کتاب کی مکمل تفصیل دیکھنے اور کتاب آرڈر کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں:
🔗 https://web.facebook.com/share/p/1HzxNkqfxg/
🛒 ابھی آرڈر کریں، سیکھیں اور کمانا شروع کریں!

📲 مزید معلومات درکار ہوں تو واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
🔗 https://wa.me/923352478074

📘 کتاب: آن لائن کاروبار💻 گھر بیٹھے ای کامرس بزنس سیکھیں اور کمائیں!اگر آپ بے روزگار ہیں، جاب ہولڈر ہیں یا کوئی چھوٹا بڑا...
26/06/2025

📘 کتاب: آن لائن کاروبار
💻 گھر بیٹھے ای کامرس بزنس سیکھیں اور کمائیں!

اگر آپ بے روزگار ہیں، جاب ہولڈر ہیں یا کوئی چھوٹا بڑا کاروبار کرتے ہیں تو یہ کتاب آپ کے لیے ہے۔
یہ اردو زبان میں لکھی گئی 112 صفحات پر مشتمل کتاب آپ کو سکھاتی ہے:

✅ ای کامرس بزنس کیا ہے؟
✅ گھر بیٹھے کاروبار کیسے شروع کریں؟
✅ دراز، ایمازون، واٹس ایپ پر سیل کیسے کریں؟
✅ صحیح پروڈکٹ کا انتخاب کیسے کریں؟
✅ فائدے، نقصانات، مستقبل، سرمایہ، آمدن — سب کچھ!

📖 یہ کتاب خاص طور پر ان لوگوں کے لیے لکھی گئی ہے جو گھر بیٹھے باعزت
روزگار کمانا چاہتے ہیں، چاہے وہ نوجوان ہوں یا خواتین۔
اس کتاب کو پڑھنے کو بعد آپ بآسانی گھر بیٹھے اپنا خود کا آن لائن کاروبار شروع کر کے اچھا روزگار کما سکیں گے۔ (ان شاءاللہ)

💰 قیمت: صرف 1450 روپے — فری ڈیلیوری کے ساتھ
(مارکیٹ میں اتنی معلومات سیکھنے کے ہزاروں روپے لیے جاتے ہیں!)

📦 کتاب خریدنے کے لیے فارم لنک پر آرڈر کریں:
🔗 https://forms.gle/f1zrtRhgQnjPU2k9A

📲 مزید معلومات یا براہ راست آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
🔗 https://wa.me/923352478074
🛒 ابھی آرڈر کریں، سیکھیں اور کمانا شروع کریں!

17/01/2025

What is Facebook? | Facebook Business Course Episode 1" With Engineer Furqan Official
Asalam O Alaikum
"Welcome to Engineer Furqan Official! 🚀
This is the first video of the Facebook Business Course playlist. In this episode, we discuss:
✅ What is Facebook?
✅ How Facebook works.
✅ Why Facebook is essential for personal and business use.

If you're looking to learn how to grow your business online, this course is perfect for you. Stay tuned for step-by-step tutorials, tips, and strategies to master Facebook for business success.

🌟 Subscribe to Engineer Furqan Official for more videos in the Facebook Business Course and hit the bell icon for notifications!

📌 Watch the full Facebook Business Course playlist here: • Facebook Business Course

💬 Have any questions or feedback? Drop them in the comments below!

For Paid Promotions, Sponsorships and Integrations Contact Here WhatsApp 0335 2478074

19/10/2023

Basant Festival ! Basant Tehwar ! Efo News Urdu
Basant is a Spring Time Kite Flying Event During the Basant Panchami Festival in the Punjab. It Falls on Basant also Called Basant Panchami.

Address

B.H.S BataPur Lahore
Lahore
53400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engineer Furqan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share