16/05/2026
زرداری اور اس کے لاڈلے28ویں ترمیم میں ووٹ دیں گے تو پنکی کو گرفتار کرنےکامقصد پورا ہوگیا اب اس پنکی کو زبردستی عمران خان کیخلاف استعمال کرنےکی کوشش کی جارہی ہے لیکن اس نے اج عدالت میں بتادیا کہ مجھ پر تشدد کررہےہیں اور کہتےہیں کہ تم بولو کہ بنی گالہ میں ایک گاہگ سے ملنے جاتی تھی بیشک اللہ جب زلیل کرتا ہے تو اپنے ہی لوگوں سے زلیل کرواتاہے اور اج لالوں کو پنکی نے سرعام عدالت میں زلیل کردیا Pakistan live news