NewsViews

NewsViews News Views got you the latest news to have an eye on Current Affair.

News Views mainly covers Education, Business, Tech, Current Issues, Politics, Entertainment and Startup News for you straight from the industries all around the Globe.

ہر سال ہمارے کالج میں جب نئی تقرری کے لیے انٹرویو اور ڈیموز ہوتے تو دیکھنے میں آتا کہ حال ہی میں ڈگری کرنے والے امیدوار ...
27/10/2024

ہر سال ہمارے کالج میں جب نئی تقرری کے لیے انٹرویو اور ڈیموز ہوتے تو دیکھنے میں آتا کہ حال ہی میں ڈگری کرنے والے امیدوار اس موقع پر بہت نروس نظر آتے۔ دوسری جاب میں بھی انٹرویوز کرنے والے دوست بتاتے ہیں کہ نئے لوگ اچھی ڈگری اور متاثر کن شخصیت کے باوجود انٹرویو میں بلاوجہ گھبرا رہے ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے ان کا انٹرویو بہت خراب ہوتا ہے۔ دوچار ایسے خراب انٹرویو کے بعد خدشہ ہوتا ہے کہ ایسے نوجوان کہیں مایوسی کا شکار نہ ہو جائیں۔
میرے خیال میں ان کے نروس ہونے اور گھبرانے کی بڑی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ان کا پروفیشنل ماحول سے پہلی بار سامنا ہوتا ہے اور عملی تجربے کی کمی ان کے اعتماد کو متاثر کرتی ہے۔ اس کا بہترین حل میرے نزدیک یہ ہے کہ وہ دوران تعلیم ہی پروفیشنل زندگی میں قدم رکھیں، چاہے کچھ عرصہ انھیں بغیر معاوضے کے کام کرنا پڑے۔ انہیں ایسی پارٹ ٹائم جاب یا انٹرنشپ تلاش کرنی چاہیے جہاں وہ پروفیشنل ماحول میں کام کے دباؤ اور چیلنجز کا سامنا کر سکیں اور اپنے اندر نظم و ضبط پیدا کر سکیں اور اپنے رویے کو ذمہ دار بنا سکیں۔
معظم صفدر

"Jummah Mubarak! 🕌✨ May this blessed day bring peace and blessings to your life. Remember to make sincere dua 🙏❤️
08/07/2023

"Jummah Mubarak! 🕌✨ May this blessed day bring peace and blessings to your life. Remember to make sincere dua 🙏❤️

مفتی اعظم پاکستان و صدر جامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی رفیع عثمانی صاحب کا انتقال ابھی  ھوگیا ھے. دعاٸے مغفرت و ...
18/11/2022

مفتی اعظم پاکستان و صدر جامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی رفیع عثمانی صاحب کا انتقال ابھی ھوگیا ھے. دعاٸے مغفرت و رفع درجات کے لٸے خصوصی دعا کی درخواست ھے۔ جنازہ کا اعلان ابھی نہیں ھوا۔ (ذرائع)

Amazing Victory by Pakistan.
09/11/2022

Amazing Victory by Pakistan.

https://youtu.be/kdGEw0eLzCI
04/10/2022

https://youtu.be/kdGEw0eLzCI

Shahkam Flyover being closed for a month? | Confirm News & Update | Bahria Town Lahore | TAPS 2022===========================================================...

الصلوۃ و السلام عليك يا رسول الله ﷺ 💚الصلوۃ والسلام عليك يا حبيبي يا نبي الله ﷺ 💚تمام عاشقان رسولﷺکو ربیع الاوّل کا چاند...
27/09/2022

الصلوۃ و السلام عليك يا رسول الله ﷺ 💚
الصلوۃ والسلام عليك يا حبيبي يا نبي الله ﷺ 💚
تمام عاشقان رسولﷺکو ربیع الاوّل کا چاند بہت مبارک ہو۔ 💚


اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ نواز  کے رہنما اسحاق ڈار نے سینیٹر کی حیثیت سے حلف اٹھایا، جبکہ اس دوران پاکستان تحریک انصاف...
27/09/2022

اسلام آباد:
پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اسحاق ڈار نے سینیٹر کی حیثیت سے حلف اٹھایا، جبکہ اس دوران پاکستان تحریک انصاف کے ایوان بالا کے ارکان کے زبردست احتجاج کیا۔

پی ٹی آئی کے اسمبلی ممبران نے اسپیکر کے ڈائس کا گھیراؤ کیا، ڈار کو 'چور' کہنے کے نعرے لگائے جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنما کی حلف برداری کی مذمت کرنے والے پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے۔

ڈار پنجاب سے سینیٹ کے لیے منتخب ہوئے تھے لیکن حلف نہیں اٹھا سکے کیونکہ وہ 2017 سے ملک میں نہیں تھے۔

سینیٹ میں جاتے ہی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں ڈار نے کہا کہ روپے کی قدر میں مصنوعی طور پر کمی آئی ہے، یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ حکومت کو مہنگائی کے ساتھ ایک بڑا چیلنج درپیش ہے۔

لاہور: شاہکام فلائی اوور کو تعمیر کے بعد عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ لیکن اس میں ابھی کچھ تعمیراتی کام باقی ہیں۔ جس کی ...
27/09/2022

لاہور:
شاہکام فلائی اوور کو تعمیر کے بعد عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ لیکن اس میں ابھی کچھ تعمیراتی کام باقی ہیں۔ جس کی تکمیل میں تاخیر ہو رہی ہے۔کیا ان تعمیراتی کاموں کے لیے فلائی اوور ایک ماہ کے لیے بند ہے؟ تفصیلات کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔
کیا شاہکام فلائی اوور ایک ماہ کے لیے بند
https://youtu.be/6wVH1NWBup4

حال ہی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں حکومت پاکستان کی شرکت کی کوریج کرنے والے صحافی اور گزشتہ آٹھ سا...
26/09/2022

حال ہی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں حکومت پاکستان کی شرکت کی کوریج کرنے والے صحافی اور گزشتہ آٹھ سال سے سماء نیوز سے منسلک صحافی یاسر فیروز کو مبینہ طور پر اس سوال کی وجہ سے برطرف کر دیا گیا ہے جو انہوں نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پوچھا تھا۔
فیروز نے یہ بھی الزام لگایا کہ اس سوال ویڈیو کو اپ لوڈ کرنے کے فوراً بعد اسے سماء نیوز کی طرف سے کال موصول ہوئی، جس میں انہیں بتایا گیا کہ نیوز آرگنائزیشن نے انھیں ملازمت سے برطرف کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے :
https://tribune.com.pk/

کراچی: کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان ہائی کورٹ کی جانب سے کراچی میٹروپولیٹن کارپ...
26/09/2022

کراچی:
کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان ہائی کورٹ کی جانب سے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (KMC) کو شہر کی پاور یوٹیلیٹی کے ذریعے ٹیکس جمع کرنے سے روکنے کے بعد کیا۔

مستعفی ہونے کا اعلان سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد سامنے آیا جس نے KMC کو بجلی کے بلوں کے ذریعے میونسپل ٹیکس جمع کرنے سے عارضی طور پر روک دیا تھا۔

ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایک مایوس وہاب نے عدالتی فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا۔ سابقہ ایڈمنسٹریٹر نے کہا کہ میرے لیے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سے فنڈز مانگنا آسان ہوتا لیکن میں نے ایسا نہیں کیا۔

لندن: سوشل میڈیا صارفین نے تحریک انصاف کے حامیوں کی طرف سے مریم اونگ زیب کی ہتک کو پاکستان کی جگ ہنسائی قرار دیتے ہوئے، ...
26/09/2022

لندن: سوشل میڈیا صارفین نے تحریک انصاف کے حامیوں کی طرف سے مریم اونگ زیب کی ہتک کو پاکستان کی جگ ہنسائی قرار دیتے ہوئے، اس عمل کو رد کیا ہے۔ صارفین نے اس طرف بھی توجہ دلائی ہے کہ ایک خاتون کو اس طرح ہراساں کرنا پاکستان کے امیج کو خراب کرتا ہے۔ مزید یہ کہ اس طرح کے واقعات کی اگر مذمت نہ کی جائے تو اس کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو جائے گا جس کی زد میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہو گا۔

بشکریہ: ٹریبون

Address

Sector C Bahria Town
Lahore
53720

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NewsViews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NewsViews:

Share