Lahori Vines

Lahori Vines Islamic page, Ahle sunnat , ahle hadees

25/08/2026

قصور سے لاہور تک جو مریم نواز صاحبہ نے الیکٹرک بس چلائی ہے اس کا نوٹس لینا چاہیے اس کا اصل وقت 10 بجے تک ہے رات لیکن یہ 10 بجے والی بس روزانہ بغیر کسی سواری کو بیٹھائے خالی ہی قصور چلے جاتی ہے سواریاں خوار ہو کے رکشو اور دوسری بس میں جاتی ہیں مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے کہ اس پر بھی نوٹس لیں کیوں کہ یہ بس عوام کی سہولت کے لئے چلائی گئی ہے لیکن یہ ڈرائیور لوگ اس سہولت کا حق مار رہے ہیں۔ یہ میرے ساتھ 2 دفع ہو چکا اس لئے اس ویڈیو کو بنانے کا میرا مقصد عوام کی آواز کو آپ تک پوھنچانا تھا۔ جو لوگ میری بات سے مطمئن ہیں وہ اس ویڈیو کو آگے بھیجیں۔ شکریہ ۔ آپ کا دوست: شعیب زمان

Address

Faroizporrodgajumata

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahori Vines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed advertising & marketing company?

Share