Dotworx CTP

Dotworx CTP Digital Printing & Digital offset Plates

29/07/2023
16/05/2023
16/05/2023
18/10/2022

الیکشن کون جیتا ؟؟؟
عمران خان کے پاس پہلے 154 سیٹیں تھیں اور اسے وزیراعظم بننے کے لیے محض 18 مزید سیٹیں درکار تھیں۔
ایم کیو ایم کے پاس 7 ۔۔۔ مسلم لیگ ق کے پاس 5 ۔۔ اور 4 آزاد امیدواروں کے ساتھ ملا کر یہ نمبر بہت ‏اہم ہو سکتا تھا ۔۔
اس دوران پی ٹی آئی کے 11 استعفیٰ قبول کرکے۔ ان کی عددی حیثیت کو ۔۔ 138 تک کمزور کردیا ۔۔
دوسری طرف الیکشن کمیشن نے, ان 11 میں سے 8 پر الیکشن کا اعلان کردیا ۔ جس میں سے کل ملا کر ۔۔ تحریک انصاف کو 6 سیٹیں ملی ہیں اور یوں ۔۔ تحریک انصاف کے پاس 144 کا نمبر ‏ہوگیا ہے ۔۔ اب تحریک انصاف اپ سیٹ کرنے کے لئے، کم از کم 28 مزید ارکان درکار ہیں۔۔ جو کہ قریب نا ممکن ہو چکا ہے۔
تحریک انصاف کی پوزیشن اتنی کمزور ہے کہ وہ کسی پارٹی کو آفر کرنے کے ساتھ ساتھ ۔۔ جوڑ توڑ میں کوئی موثر فیصلہ کن اہمیت کھو گئی ہے
دوسری طرف ۔۔۔ پی ڈی ایم اتحاد نے ۔۔‏الیکشن ہار کر ۔۔۔۔۔ شکست قبول کرکے ۔۔۔۔ الیکشن کو مستند منوا لیا ہے ۔۔۔۔😁 ۔۔۔۔ اب اسی مستند الیکشن کا مطلب ہے کہ ۔۔۔ الیکشن کمیشن درست ہے ۔۔ 😁۔۔۔ اور ۔۔۔ جنرل الیکشن میں بھی ۔۔ اسی کارڈ کو استعمال کیا جا سکتا ہے جبکہ پی ٹی آئی اسی عمل میں فیصلہ کن اہمیت کھو بیٹھی ہے ‏پی ڈی ایم اتحاد مسلسل اپنے اہداف کے تعاقب میں سرگرم عمل ہے۔۔۔
‎ #حکومت اپنے ہاتھوں میں لے لی
‎ #پی ٹی آئی کا ون پیج پھاڑ دیا
‎ #پی ٹی آئی کو فوج مخالف پارٹی بنا دیا
‎ #عدالتوں کی طرف سے مسلسل عمران خان کو نوازنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پی ڈی ایم لیڈر شپ کے خلاف کریک ڈاؤن کو رکوا دیا ہے
‏‎ #جلا وطن سیاسی لیڈروں کو واپس بلایا
‎ #چیف آف آرمی سٹاف کی تقرری کو اپنے ہاتھ میں لیا
‎ #سپریم کورٹ میں ۔۔ من پسند ججوں کی تعیناتیاں رکوا دیں
‎ #قاضی فائز عیسی کو محفوظ کرلیا
‎ #نیب کو قابو کرلیا
# چئیرمن نیب کی تقرری کردی
# الیکشن اصلاحات میں عمران خان کی جگاڑ کو روک دیا
‏اب مزید در مزید جو نئے اہداف سامنے ہیں
‎ #فائز عیسی کی تقرری
# الیکشن اصلاحات
‎ #وزارت اعلی پنجاب
‎ #وزارتِ اعلیٰ خیبر پختونخوا میں دخل اندازی
‎ #بجٹ 2023 پیش کرنا
# جنرل الیکشن کا وقت پر ہونا
‎ #سینیٹ الیکشن, مارچ 2024 میں عمران خان کو کنارے لگانا
اس دوران الیکشن جیتنے ہارنے کا ‏لولی پاپ ۔۔۔ عمران خان بھی چوسے گا اور بڑا مزیدار بھی کہتا رہے گا اور مجال ہے کہ خان کا کوئی ٹائیگر دماغ استعمال کرلے😁 کہ پی ٹی آئی اپنے ہاتھوں اپنی قبریں کھود رہی ہے

ایسے ہی نجم سیٹھی اور سہیل وڑائچ جیسے صحافی نہیں بولتے کہ نواز شریف کی سیاست کو سمجھنا مشکل ہے۔

‏جب خان صاحب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا دور دور تک نشان نہیں تھا تو اسی کالم میں خان صاحب کو بتا دیا تھا آپ کی صفوں میں...
18/10/2022

‏جب خان صاحب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا دور دور تک نشان نہیں تھا تو اسی کالم میں خان صاحب کو بتا دیا تھا آپ کی صفوں میں بغاوت ہونے والی ہےایسی بغاوت دوبارہ ہو سکتی ہے بغاوت کے شعلے تحریک انصاف تک محدود نہیں رہیں گےاس کی لپیٹ میں ن لیگ اور پی پی بھی آئے گی.

عمران خان نے پاکستان کی سیاست میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ 16 اکتوبر کے ضمنی انتخابات میں انہوں نے قومی اسمبلی کی سات نشستوں سے حصہ لیا۔

18/10/2022

باضد خان واحد پاکستانی ہیں جو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کمینٹری پینل میں شامل ہیں -


Cricket News World 🎩

18/10/2022

‏ن لیگ ہمیشہ ملک کے لئے اپنی سیاست قربان کرتی آئی ھے۔ مجھے عوام کی سلیکشن پر افسوس ہورہا ھے کہ وہ اپنے بچوں کا مستقبل تباہ کررہے ہیں۔

سنئیر صحافی سہیل وڑائچ۔

چھالیہ سپاری نے ترکی میں پاکستانی سیاح کو جیل پہنچا دیا۔ پڑھیئے!!!
18/10/2022

چھالیہ سپاری نے ترکی میں پاکستانی سیاح کو جیل پہنچا دیا۔ پڑھیئے!!!

لاہور کے رہائشی محمد اویس استنبول پہنچے لیکن اپنے دوست کی فرمائش پر لے جانے والی سپاری کی وجہ سے جیل پہنچ گئے۔

30/12/2020

Address

Anwar Mansion, Royal Park
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00

Telephone

+924236315354

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dotworx CTP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dotworx CTP:

Share