18/12/2023
السلام علیکم.
آپ کے گھر میں چھوٹے سے چھوٹا بچہ بھی پیپسی کو جانتا ہے... ایسا کیوں..؟؟ کیونکہ یہ کمپنی اپنی انکم کا چالیس فیصد ایڈورٹائزنگ پہ لگاتی ہیں. دنیا میں 99% لوگ پیپسی کوک کو جانتے ہیں.اس کے با وجود یہ لوگ ایڈورٹائزنگ کرتے ہیں کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ اس کے لانگ ٹرم مفادات ہیں. لہزا آپ بھی اپنی کمپنی اور برانڈ کی تشہیر کریں انتہائ سستے داموں. لکڑی کے کی چین. بال پین بنوائیں سستے ترین ریٹ پر.
اپنے سکول کالج دکان کاروبار پراڈکٹ برانڈ یا آنلائن سٹور کی تشہیر کے لیے لکڑی کے خوبصورت کی چین چابی چھلہ بنوائیں۔ کم از کم تعداد سو عدد ہے۔ قیمت تعداد کے لحاظ سے ہے۔ پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے۔یہ تمام اشیاء کسٹمائز ہوتی ہیں ان میں کیش آن ڈیلوری نہیں ہوتی ۔مزید لکڑی کے شیلڈ کیلنڈر اور پین بھی بنوا سکتے ہیں۔ آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ-
0320 4032690