RA Marketing Hub

RA Marketing Hub Transforming brands with impactful social media strategies. Boost your online presence, engage authentically, and grow your business.
(1)

Let's make your brand stand out

13/03/2026

Rate my work

Phli bar ai s vedio bnai h btain kesi bni h?
Mjy pta h professional nahi h but
Mri ye first try thi


آج کے دور میں ہر بزنس کی پہچان سوشل میڈیا سے بنتی ہےاگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا برانڈ پروفیشنل نظر آئے زیادہ لوگوں تک پہنچ...
21/02/2026

آج کے دور میں ہر بزنس کی پہچان سوشل میڈیا سے بنتی ہے

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا برانڈ پروفیشنل نظر آئے زیادہ لوگوں تک پہنچے اور حقیقی رزلٹس دے تو درست اسٹریٹیجی ضروری ہے

میں آپ کے بزنس کے لیے مکمل سوشل میڈیا حل فراہم کرتی ہوں

✔ فیس بک پیج کری ایشن
✔ فیس بک ایڈز مینجمنٹ
✔ انسٹاگرام ایڈز
✔ سوشل میڈیا مینجمنٹ
اپنے بزنس کو مضبوط آن لائن موجودگی دیں اور مقابلے میں آگے بڑھیں





الحمدللہ کلائنٹ کا فیڈ بیک 😍ایک مارکیٹر کے لئے یہ ہی سب سے بڑی  کامیابی ہوتی ہے کہ ایڈ اچھا پرفارم کرے اور کلائنٹ مطمئن ...
18/02/2026

الحمدللہ کلائنٹ کا فیڈ بیک 😍
ایک مارکیٹر کے لئے یہ ہی سب سے بڑی کامیابی ہوتی ہے کہ ایڈ اچھا پرفارم کرے اور کلائنٹ مطمئن ہو اور اس فیڈ بیک میں آپ دیکھ سکتے ہیں کلائنٹ کس قدر مطمئن ہے
اگر آپ کو بھی میری کوئی سروسز چاہئے تو انباکس رابطہ کر سکتے ہیں

میری سروسز میں شامل ہیں:
• سوشل میڈیا مینجمنٹ
• دلکش پوسٹ ڈیزائن اور گرافکس
• فیس بک ایڈز
• برانڈ سٹریٹیجی اور آن لائن گروتھ
• پیج ہینڈلنگ اور ڈیلی پوسٹنگ

کیا آپ کے پاس Ads کے لیے بڑا بجٹ نہیں؟ زیادہ پیسے نہیں  صحیح حکمتِ عملی سیلز لاتی ہے۔زیادہ تر چھوٹے بزنس اس لیے ایڈز سے ...
17/02/2026

کیا آپ کے پاس Ads کے لیے بڑا بجٹ نہیں؟

زیادہ پیسے نہیں صحیح حکمتِ عملی سیلز لاتی ہے۔

زیادہ تر چھوٹے بزنس اس لیے ایڈز سے ڈرتے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ رزلٹ صرف بڑے بجٹ سے آتا ہے۔ جبکہ اگر پلان درست ہو تو کم بجٹ بھی مضبوط رزلٹ دے سکتا ہے۔
یہ 3 کام کریں
🔹 ایک واضح آفر بنائیں

جنرل ایڈ مت چلائیں۔ ایک خاص مسئلہ + ایک واضح حل + ایک سیدھی آفر جتنا واضح پیغام ہوگا، اتنا کم خرچ میں بہتر رسپانس ملے گا

🔹 صحیح آڈینس ٹارگٹ کریں

سب کو ایڈ دکھانے کی بجائے مخصوص لوگوں کو دکھائیں لوکیشن، دلچسپی اور ضرورت کے مطابق ٹارگٹنگ کریں یہی کم بجٹ کو مؤثر بناتی ہے

🔹 ایک کریئیٹو، ایک میسج، ایک مقصد

ایڈ میں زیادہ معلومات بھرنے کے بجائے ایک مضبوط hook اور ایک واضح مقصد دکھائیں سادہ ads اکثر بہتر کام کرتے ہیں

یاد رکھیں
کم بجٹ مسئلہ نہیں بغیر پلان کے خرچ کرنا مسئلہ ہے



پوسٹس کر کر کے تھک گئے ہیں لیکن سیلز اب بھی صفر؟مسئلہ محنت کا نہیں  طریقے کا ہےزیادہ تر لوگ مارکیٹنگ اس لیے مشکل سمجھتے ...
09/02/2026

پوسٹس کر کر کے تھک گئے ہیں لیکن سیلز اب بھی صفر؟

مسئلہ محنت کا نہیں طریقے کا ہے

زیادہ تر لوگ مارکیٹنگ اس لیے مشکل سمجھتے ہیں کیونکہ وہ شروع ہی غلط جگہ سے کرتے ہیں اگر آپ فوری بہتری چاہتے ہیں تو یہ 3 بنیادی قدم فالو کریں

🔹 اپنی آڈینس کو واضح کریں

سب کو بیچنے کی کوشش مت کریں طے کریں آپ کس کے لیے کام کر رہے ہیں اس کی ضرورت، مسئلہ اور خواہش کیا ہے جب میسج سیدھا صحیح شخص تک پہنچتا ہے تو رسپانس خود آتا ہے

🔹 سادہ اور مقصد والا کانٹینٹ بنائیں

ہر پوسٹ کا ایک مقصد ہو یا سکھائے یا مسئلہ حل کرے یا فیصلہ آسان کرے مشکل جملوں اور بھرے ہوئے ڈیزائن سے زیادہ سادہ اور واضح کانٹینٹ کام کرتا ہے

🔹 پرفیکٹ نہیں کنسسٹنٹ بنیں
پلان کریں، پوسٹ کریں، رزلٹ دیکھیں، بہتر کریں۔ مارکیٹنگ میں جیت اُن کی ہوتی ہے جو رکتے نہیں

یاد رکھیں

سمارٹ مارکیٹنگ = واضح پیغام + سادہ کانٹینٹ + مسلسل ایکشن





29/01/2026

Is your social media stopping the growth of your business?

You post daily but don't see any big change in results?

Most businesses make the mistake of just posting content without focusing on strategy and targeting the right audience.
I can create a complete social media strategy for your business help run ads and ensure you reach the right audience.
If you want to get your business marketing done
contact me in the inbox.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RA Marketing Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RA Marketing Hub:

Shortcuts

Share