12/08/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مقصود صاحب، داؤد صاحب کے والدِ محترم رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اللہ پاک اس صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
شریکِ غم:
قاری شکیل احمد ربانی