Digital Sway Media

Digital Sway Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Sway Media, Marketing Agency, Lahore.

28/10/2025
28/10/2025

Hi,

I am Lubna Shoaib , a Social Media Manager!
I help overwhelmed business owners stay consistent and grow online through:

Content calendars

Engaging posts

Reels & caption writing

Hashtag research

This week, I’m offering my Mini Content Package for just $5 (limited slots!)
You’ll get:
✓ 3 Captions
✓ 5 Hashtags per post
✓ 1 Reels idea
✓ 1 Free Zoom consult (10 mins)

Send “Start” in DM to claim your slot now!

Hashtags:

16/10/2025

سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیا ہے؟
آج کے دور میں اگر آپ کا بزنس سوشل میڈیا پر نہیں ہے،
تو سمجھ لیجیے آدھی مارکیٹ آپ کے ہاتھ سے نکل چکی ہے۔

سوشل میڈیا مارکیٹنگ دراصل اپنے کاروبار یا برانڈ کو
فیس بُک، انسٹاگرام، یوٹیوب، ٹک ٹاک یا لنکڈ اِن جیسے پلیٹ فارمز کے ذریعے
زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کا ایک طریقہ ہے۔

آسان الفاظ میں یوں سمجھیں:
جب آپ اپنے بزنس یا پروڈکٹ کو سوشل میڈیا پر اس انداز میں پیش کرتے ہیں
کہ لوگ نہ صرف اسے دیکھیں بلکہ دلچسپی بھی لیں،
اور آپ پر بھروسہ کر کے خریدنے پر آمادہ ہوں —
تو یہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ کہلاتی ہے۔

⚡ سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی دو بڑی اقسام 👇

1️⃣ Organic Marketing

یہ وہ مارکیٹنگ ہے جس میں آپ پیسے خرچ کیے بغیر اپنی پوسٹس، ویڈیوز، ریلس، اسٹوریز یا کیپشنز کے ذریعے
لوگوں تک پہنچتے ہیں۔
یہ طریقہ آہستہ ضرور ہوتا ہے، مگر اعتماد اور تعلق مضبوط بناتا ہے۔

مثلاً:

باقاعدگی سے پوسٹ کرنا

لوگوں کے کمنٹس کا جواب دینا

فائدہ مند اور دلچسپ مواد شیئر کرنا

2️⃣ Paid Marketing

اس میں آپ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایڈز چلاتے ہیں تاکہ زیادہ لوگ آپ کی پوسٹس دیکھیں۔
یہ طریقہ تیز ہے، اور اگر صحیح ٹارگٹنگ ہو تو جلد نتائج دیتا ہے۔

مثلاً:

Facebook Ads

Instagram Sponsored Posts

YouTube Ads وغیرہ

مزید انفارمیٹیو کانٹینٹ کے لئے مجھے فالو کیجئے ۔ 🙂😊

لبنیٰ شعیب




13/10/2025

اکثر لوگ سوچتے ہیں روزانہ کچھ نا کچھ پوسٹ کر دینا ہی 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐢𝐬𝐭𝐞𝐧𝐜𝐲 ہے۔۔
جبکہ کانٹینٹ کلینڈر بنانے کا اپنا ہی مزہ ہے کانٹینٹ کلینڈر بنانے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ آپ کو پہلے سے پتا ہوتا ہے کہ کب کیا پوسٹ کرنا ہے پوسٹس ایک دوسرے سے کنیکٹ رہتی ہیں وقت پر 𝐝𝐞𝐬𝐢𝐠𝐧، 𝐜𝐚𝐩𝐭𝐢𝐨𝐧، 𝐡𝐚𝐬𝐡𝐭𝐚𝐠𝐬 سب تیار ہوتا ہے
اور سب سے اہم ہم 𝐩𝐚𝐧𝐢𝐜 𝐩𝐨𝐬𝐭𝐢𝐧𝐠 سے بچ جاتے ہیں
𝐁𝐨𝐧𝐮𝐬 𝐓𝐢𝐩
ہر ماہ کے شروع میں ایک دن نکالیں پلاننگ کے لیے۔
اپنی 𝐜𝐚𝐭𝐞𝐠𝐨𝐫𝐲 طے کریں
(𝐞𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥, 𝐜𝐥𝐢𝐞𝐧𝐭 𝐰𝐨𝐫𝐤, 𝐜𝐫𝐞𝐚𝐭𝐢𝐯𝐞, 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐭𝐨𝐮𝐜𝐡)
پھر ہر دن کے لیے پوسٹ کیپشن گرافکس اور پوسٹنگ میٹیریل ریڈی۔۔۔کانٹینٹ کلینڈر بنانے سے پوسٹنگ سٹریس فری بھی ہوگی اور سٹریٹجک بھی ۔لیکن یاد رہے کانٹینٹ کلینڈرز بڑے بزنسز کے لۓ انکی کیٹیگری آڈئنس اور آڈئنس ڈیمانڈ سمجھ کربنایا جاتا ہے۔۔
کانٹینٹ کلینڈر بنانے کے لۓ 𝐌𝐨𝐭𝐢𝐨𝐧,𝐂𝐚𝐧𝐯𝐚 ,𝐄𝐱𝐜𝐞𝐥 𝐒𝐡𝐞𝐞𝐭 کااستعمال کیا جاسکتا ہے اور کانٹینٹ سکیجوئلنگ کے لۓ ون اینڈ اونلی میٹا بزنس سوٹ...

Lubna Shoaib
𝑫𝒊𝒈𝒊𝒕𝒂𝒍 𝑴𝒂𝒓𝒌𝒆𝒕𝒆𝒓
𝑹𝒆𝒂𝒍 𝑬𝒔𝒕𝒂𝒕𝒆 𝑷𝒓𝒐𝒋𝒆𝒄𝒕 𝑴𝒂𝒏𝒏𝒂𝒈𝒊𝒏𝒈 𝑬𝒙𝒑𝒆𝒓𝒕

12/10/2025

"ہر سوشل میڈیا مارکیٹر کے ذہن میں پہلا سوال یہی آتا ہے:
میری نِچ (Niche) کیا ہے؟

نِچ کا مطلب ہے وہ خاص مارکیٹ یا انڈسٹری جس میں آپ اپنی سروسز پیش کرتے ہیں۔

آج کل وہ نِچز زیادہ ٹرینڈنگ میں ہیں جن پر کلائنٹس زیادہ سرمایہ لگا رہے ہیں:
1️⃣ ہیلتھ اینڈ فٹنس (جِمز، کوچز، نیوٹریشن)
2️⃣ ای کامرس اور آن لائن اسٹورز
3️⃣ ایجوکیشن اور آن لائن کورسز
4️⃣ ریئل اسٹیٹ مارکیٹنگ
5️⃣ پرسنل برانڈنگ (کوچز، کنسلٹنٹس، فری لانسرز)

صرف نِچ منتخب کرنا کافی نہیں، اس انڈسٹری کے مسائل (Pain Points) اور آڈینس کی سوچ کو سمجھنا سب سے اہم ہے۔ یہی چیز آپ کو لمبے عرصے کے کلائنٹس دلواتی ہے۔

آپ کے خیال میں ان میں سے کون سی نِچ سب سے زیادہ پُرکشش ہے آج کل؟ کمنٹس میں اپنی رائے ضرور بتائیں 👇"

مارکیٹنگ فنل کیا ہے؟سوچیں آپ ایک بڑے شاپنگ مال میں داخل ہوتے ہیں۔ مال کے دروازے پر بہت سے لوگ آتے ہیں، لیکن آخر میں چند ...
07/10/2025

مارکیٹنگ فنل کیا ہے؟

سوچیں آپ ایک بڑے شاپنگ مال میں داخل ہوتے ہیں۔ مال کے دروازے پر بہت سے لوگ آتے ہیں، لیکن آخر میں چند ہی لوگ خریداری کر کے باہر نکلتے ہیں۔
یہی حال بزنس میں ہوتا ہے! آپ کے پاس ہزاروں لوگ آپ کی ایڈ یا پیج دیکھتے ہیں لیکن سب خریدار نہیں بنتے۔ وہ ایک "سفر" طے کرتے ہیں جسے ہم مارکیٹنگ فنل کہتے ہیں۔

فنل کی مین اسٹیجز

1️⃣ Awareness (آگاہی):
یہ وہ لمحہ ہے جب لوگ پہلی بار آپ کے بزنس کے بارے میں سنتے ہیں۔
آپ نے فیس بک پر ایک ایڈ دیکھی کہ "قدرتی جڑی بوٹیوں سے وزن کم کریں۔"

2️⃣ Interest (دلچسپی):
اب وہ شخص ایڈ پر کلک کرتا ہے اور مزید جاننے کی کوشش کرتا ہے۔
وہ آپ کا پیج وزٹ کرتا ہے اور آپ کی پروڈکٹس کے بارے میں پڑھتا ہے۔

3️⃣ Consideration (سوچ بچار):
اب وہ فیصلہ کرنے کے قریب ہے لیکن تھوڑا کنفیوز بھی ہے۔
وہ آپ سے انباکس میں سوال کرتا ہے "یہ قہوہ کتنے دن میں رزلٹ دیتا ہے؟"

4️⃣ Action (عمل/خریداری):
اب وہ اعتماد کر کے پروڈکٹ آرڈر کر دیتا ہے۔
وہ کہتا ہے "جی مجھے ایک پیکٹ بھیج دیں۔"

5️⃣ Loyalty (وفاداری):
اگر اس کو رزلٹ اچھا ملتا ہے تو وہ بار بار آپ سے خریدتا ہے۔
وہ دوستوں کو بھی ریکمنڈ کرتا ہے۔

Address

Lahore
53720

Telephone

+923124970686

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Sway Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share