Wáqar Rocķ Officialš وقار روک افیشل

Wáqar Rocķ Officialš وقار روک افیشل salam sab ko �
1:Duniya mai kiya chal raha hai 2:apni zindgi k waqyaat 3:thori motivated baty

08/04/2025

جڑانوالہ میں قیامت خیز حادثہ 😭😭😭
بس رکشے پر چڑھ گئی ایک خاندان کے 11 افراد جانبحق
11 کی اموات ہو گئی ہے۔جاں بحق ہونے والوں میں۔
1۔ساجدہ بی بی زوجہ سلیم بعمر 35 سال
2۔آمنہ بی بی دختر محمد شہباز بعمر 13 سال
3۔ممتاز بی بی زوجہ شاہجہان بعمر 30 سال
4۔سجاد ولد سخی بعمر 25 سال رکشہ ڈرائیور
5۔ایمان دختر شاہجہان بعمر 15 سال
6۔مسکان دختر شاہجہان بعمر 13 سال
7۔فیضان ولد شاہجہان بعمر 12 سال
8۔سلیمان ولد سلیم بعمر 8 سال
9۔نعمان حسن ول شاہجہان بعمر9 سال
10-علی زین ولد محمد سلیم بعمر 15 سال
11-علی حمزہ ولد محمد سلیم بعمر 15 سال جڑواں بھائی تھے
اور زخمی ہونے والوں میں
1۔سمیرہ بی بی دختر شہباز بعمر 12 سال
2۔ عائشہ دختر شہباز بعمر 10 سال
3۔محمد حسن ولد شہباز با عمر 11 سال
4۔سرگم بی بی دختر محمد سلیم بعمر 18 سال
5۔نازیہ بی بی زوجہ سلیم بعمر 35 سال

28/02/2025

اکوڑہ خٹک حقانیا میں خود خوش دھماکہ 🥺🥺

لگتا ہے کہ پاکستان میں ٹک ٹاک کو تو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے.ہن ٹک ٹاکراں دا کی بنو گا 🤔کیسے ہو ٹک ٹاکرو ۔۔ 🤔
01/12/2024

لگتا ہے کہ پاکستان میں ٹک ٹاک کو تو
مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے.
ہن ٹک ٹاکراں دا کی بنو گا 🤔
کیسے ہو ٹک ٹاکرو ۔۔ 🤔

کچے کے مشہور و معروف ڈاکو شاہد لونڈ کی ہلاکت کی اطلاعات۔۔۔!!!تفصیلات کے مطابق راجن پور کے علاقے کچا بنگلہ اچھا میں اشتہا...
08/11/2024

کچے کے مشہور و معروف ڈاکو شاہد لونڈ کی ہلاکت کی اطلاعات۔۔۔!!!

تفصیلات کے مطابق راجن پور کے علاقے کچا بنگلہ اچھا میں اشتہاری ڈاکو شاہد لُونڈ مارا گیا ہے۔

راجن پور پولیس دعوی کر رہی ہے کہ شاہد لونڈ کو انہوں نے مقابلے میں مارا ہے، ویسے مزے کی بات یہ ہے کہ پولیس نے پہلی دفعہ دعوی کیا ہے کہ انہوں نے کسی ملزم کو مارا ہے۔

ورنہ پہلے تو ہمیشہ ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک اور زخمی ہونے کا دعویٰ کر کے ہی پولیس اپنی جان چھڑا لیتی ہے

پولیس کے مطابق شاہد لونڈ کی گرفتاری پر ایک کروڑ روپے انعام تھا، ہلاک ڈاکو پولیس اہلکاروں کے قتل، اغواء، ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب تھا۔

کچھ مقامی ذرائع یہ دعوی کر رہے ہیں کہ شاہد لونڈ آپس میں قبائل کی لڑائی میں مارا گیا ہے، ایک پنچایت کے دوران بحث و تکرار پر قریبی رشتہ دار نے اسے قتل کر دیا۔

اب پولیس نے اسے مارا ہے یا یہ آپس کی لڑائی میں ہی مارا گیا ہے، یہ تو آنے والا وقت بتائے گا۔۔۔ بہرحال یہ بات حتمی ہے کہ سوشل میڈیا پر سب سے وائرل ڈاکو شاہد لونڈ مارا جا چکا ہے۔ Choudhry Waqar Rock

عمران خان کی حکومت نے پی ائی اے کی قدر میں اضافہ کر دیا......!
03/11/2024

عمران خان کی حکومت نے پی ائی اے کی قدر میں اضافہ کر دیا......!

25/10/2024

اسلام میں سور، جوا، سود اور رشوت حرام ہے
اور ہم سے ابھی تک صرف سور ہی بچا ہوا ہے💡😅

28/09/2024

(ایران کے صدر) ابراہیم رائیسی
(حماس کے سربراہ) اسمائل ہانیہ اور اب ان کے بعد (حزب اللہ کا سربراہ) حسن نصر اللہ بھی شہید کر دیا گیا....

27/09/2024


25/09/2024
کیا اپ کا بھی زندگی میں ایک ایسے مالدار شخص سے تعلق ہو جو اپ کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں اپ کو مالا مال کر دےDo you also h...
16/09/2024

کیا اپ کا بھی زندگی میں ایک ایسے مالدار شخص سے تعلق ہو
جو اپ کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں اپ کو مالا مال کر دے
Do you also have a relationship with a rich person in life who will enrich you in your small pleasures

08/09/2024

زمینداروں کو ہزار دفعہ سمجھایا تھا کہ تل صرف محبوب کی گال پر اچھا لگتا ہے لیکن نہیں مانے
ہن چس آئی

Address

Post Dakkhana Mithalak 30NB Tehsil And District Sargodha
Lahore

Telephone

+923071658430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wáqar Rocķ Officialš وقار روک افیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wáqar Rocķ Officialš وقار روک افیشل:

Share