21/01/2026
امام موسیٰ کاظمؑ نے بہت بڑا معیار بتا دیا ہے ❗
جو انسان صرف پیٹ بھرنے کو ہی زندگی سمجھے،
وہ دراصل خدا کے راستے سے بہت دور ہو جاتا ہے۔
سوچنے کا مقام ہے…
ہم اپنی زندگی کس مقصد کے لیے گزار رہے ہیں؟ 🤔
ٰ_کاظم
#روحانیت
#اخلاقیات