03/06/2026
*🏗️ ایل ڈی اے کا پائن ایونیو کو لاہور کا جدید ترین بزنس کوریڈور بنانے کا منصوبہ*
📍 لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (LDA) نے پائن ایونیو کی بڑے پیمانے پر ری ماڈلنگ کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، جس کے تحت جدید انفراسٹرکچر، ٹریفک مینجمنٹ اور شہری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
🔹 اہم منصوبے: ✅ شانو بابا چوک پر پائن ایونیو اور نیو ڈیفنس روڈ کے سنگم پر انڈر پاس کی تعمیر
✅ موجودہ راؤنڈ اباؤٹ ختم کر کے ٹریفک کی روانی بہتر بنائی جائے گی
✅ سروس روڈز اور مین روڈ کے درمیان کنکریٹ ڈیوائیڈرز ہٹا کر سڑک کو 6 سے 8 لین تک وسیع کیا جائے گا
✅ جدید پیڈسٹرین برجز کی تعمیر
✅ پیلیکن ٹریفک سگنلز، سپیڈ کنٹرول سسٹم اور واکنگ سہولیات
✅ دونوں اطراف گرین بیلٹس، درخت، پودے اور بیٹھنے کے مقامات بنائے جائیں گے
🏥 نواز شریف کینسر اسپتال کو خصوصی رسائی پائن ایونیو پر زیر تعمیر نواز شریف کینسر اسپتال کے سامنے خصوصی پیدل پل اور ٹریفک سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔
💰 134 ارب روپے کی کمرشلائزیشن پلان ایل ڈی اے پائن ایونیو پر یکساں کمرشلائزیشن پالیسی بھی متعارف کروانے جا رہی ہے، جس سے اگلے پانچ سال میں تقریباً 134 ارب روپے آمدن متوقع ہے۔ اس منصوبے کے تحت منظم کمرشل ڈویلپمنٹ، پارکنگ اسپیس اور یکساں بلڈنگ ڈیزائن نافذ کیے جائیں گے۔
📈 رئیل اسٹیٹ پر ممکنہ اثرات 🏡
🏡اتحاد ٹاؤن
🏡ایل ڈی اے سٹی
🏡 لیک سٹی
🏡 ڈی ایچ اے رحبر
🏡 ویلنشیا
🏡 جوہر ٹاؤن
ان تمام علاقوں کی کنیکٹیویٹی اور کمرشل اہمیت میں مزید اضافہ متوقع ہے، جس سے مستقبل میں پراپرٹی ویلیوز پر مثبت اثر پڑ سکتا ہے۔
*✨ پائن ایونیو تیزی سے لاہور کے نئے اکنامک اور بزنس کوریڈور کے طور پر ابھر رہا ہے۔ 🚀🏙️*