10/08/2026
🌹 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌹
🌙 نیاز شریف 🌙
🕌 نواسہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم جگر گوشہ بتول سلام اللہ علیہا سید الا سخیا امیر المومنین سید الشباب اہل جنت
🌹 حضرت سیدنا امام حسن مجتبی علیہ السلام 🌹
📅 تاریخ: 28 صفر المظفر 1448ھ
📆 مطابق: 12 اگست 2026ء (بروز بدھ)
🕚 وقت دعا: صبح 11:45 بجے
📍 مقام:
3-A فاضلیہ کالونی، فیروزپور روڈ، لاہور
🤲 داعی الی الخیر، مرشدِ وقت
حضرت سید ڈاکٹر مفضل محی الدین قادری فاضلی مدظلہ العالی
بارہویں سجادہ نشین، دربارِ قادریہ فاضلیہ (بٹالہ شریف)
منجانب:
شعبہ نشر و اشاعت
دربارِ قادریہ فاضلیہ (بٹالہ شریف)
فاضلیہ کالونی، فیروزپور روڈ، لاہور
📞 رابطہ: 0304-5335027
ٰ
#نیاز شریف_امام_حسن
#لاہور