Publicnews3456

Publicnews3456 Life is hard but not impossible

01/11/2022

Porsche Ferrari in Lahore

25/08/2022
25/08/2022

13/08/2021

Today in nathiagali weather nicely

ائیس اور ہیروئن سے زیادہ خطرناک نشہ کیپسول کی شکل میں آگئے ہمارے قوم کے نئی مستقبل کی  تباہی کا خوراک۔مطلوبہ کیپسول (kpk...
30/07/2021

ائیس اور ہیروئن سے زیادہ خطرناک نشہ کیپسول کی شکل میں آگئے ہمارے قوم کے نئی مستقبل کی تباہی کا خوراک۔
مطلوبہ کیپسول (kpk) کے مختلف علاقوں کے چھوٹے دکانوں میں بااسانی فروخت ہورہے ہیں جوکہ ہمارے نوجوان نسل میں اسکا استعمال بہت عام ہوچکا ہے

مطلوبہ کیپسول کا اثر کچھ مہینوں بعد انسان میں ظاہر ہوتا جوکہ استعمال کرنے والے کے اہلخانہ کو شروع میں پتہ نہیں چلتا بعد میں عادتی بندے کی آنکھیں سرخ چہرہ زرد ہوتا جاتا ہے اسکا استعمال عمومی طور پر 19 سے 29 سال کے درمانے عمر کے نوجوان کرتے ہیں جوکہ پہلے پہلے اعصاب کو سکون جبکہ آہستہ آہستہ اعصاب کو کمزور کرکے عادتی بندہ گھر میں چھوٹی سی بات پر جگڑے اور اکیلہ پن محسوس کرنے لگتا ہے

اپنے بچوں بھائیوں اور خاندان کے فرد پر نظر رکھیے خدانخواستہ اپ کے خاندان میں اس زہریلی کیپسول کا کوئی عادتی تو نہیں ہے

محکمہ پولیس نوجوان نسل کو اس تباہی سے بچا دے ورنہ یہی افت اپکے بچوں کو بھی لپیٹ میں لے سکتا ہے

مسافر بھائیوں سے گزارش ہے کہ گھر کے کسی فرد کو اپنے بچوں پر نظر رکھنے کی زمہ داری سونپی جائے کیونکہ مسافر بچوں کو غیر ضروری خرچے بیجھ کر ایسا نہ ہو کہ اس مصیبت کو دعوت دیتے ہوں.
ڈاکٹر آعزاز جمال اخونزادہ

13/11/2020

Mattani

آئس ( ICE ) نامی نشہ کیا ہے؟
آئس (ICE)۔ ہیروئن ٹیکا اور پوڈر سے بھی ہزار گنا زیادہ
خطرناک اور تباہ کن نشہ ہے ۔
اس کا اصل نام ۔ میتھرمتیامین( Methamphemtamine ) ہے۔ اور اگر یہ جمی ہوئی برف کے چھوٹے ٹکڑوں کی طرح ہو تو اسے کرسٹل میتھ یا آئس ( ICE ) کہتے ہیں ۔
اور اگر پوڈر کی شکل میں ہو تو اسے سپیڈ ( Speed ) کہتے ہیں ۔
اس بدبخت نشے کو استعمال کرنے والا شخص پہلے دن سے ہی اس کا عادی ہو جاتا ہے ۔
ایک دفعہ استعمال کرنے کا اثر بارہ گھنٹے تک رہتا ہے۔
اور استعمال کرنے والا نشئی تین سے چار دن تک جاگ سکتا ہے ۔
یہ نشہ آج کل بالکل نسوار کی طرح عام ہوچکا ہے جو کہ ہر جگہ باآسانی مل سکتا ہے یہاں تک کہ ہوم ڈیلیوری سروس بھی کئی علاقوں میں شروع ہوچکا ہے خاص کر قریبی علاقے درہ آدم خیل کلاخیل گڈیاخیل شریکیرہ ادیزی متنی بوڑا حسن خیل تک اور باڑہ خیبر ایجنسی تک کے نوجوان نسل تباہی کی طرف دھکیل دی جارہی ہے
......خدارا ......

وہ لوگ جو اس زہر کا کاروبار کرتے ہیں ذرا شام کو گھر میں بھیٹے اپنے بچوں کو ایک نظر دیکھ لو اگر کل یہی اپکا بچہ بھی اس دلدل میں پھنس گیا تو پھر کس کو ذمہ دار ٹھراؤگے
آئس ( ICE ) کا نشہ استعمال کرنے والے شخص کی بقیہ عمر چھ مہینے سے ایک سال تک رہ جاتی ہے ۔
ہم سپریم کورٹ آف پاکستان۔ پرائم منسٹر آف پاکستان۔
سے ہاتھ جوڑ کر التماس کرتے ہے کہ ہمارے اس لا الہ سے بننے والے پاکستان کو بچائیں ۔
آئس ( ICE ) جیسے خطرناک نشے کی سمنگلنگ کرنے والے تمام سمنگلرز کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے ۔
اور ان آئس ( ICE ) موت سمنگلنگ کرنے والے تمام موت کے سوداگروں کے خلاف پھانسی کے آرڈر جاری کیے جائیں ۔۔۔

آخر میں آئے سب ملکر ایک دعا کرتے اس انسان کیلئے جو یہ زہر بھیجتا ہے اللہ تعالیٰ اسے ہدایت دیں اور اگر ہدایت نصیب میں نہ تو اس سرزمین سے اسے اٹھا لیں........ آمین ثمہ آمین

Address

Lahore
54000

Telephone

+923108883887

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Publicnews3456 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Publicnews3456:

Share